والدین، بچوں کو نیٹ فلیکس کے اسکوئڈ گیمز سے دور رکھیں، برطانوی کونسل
برطانیہ کی ایک کونسل نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو نیٹ فلیکس کے مقبول ترین شو اسکوئڈ گیمز سے دور رکھیں اور انتہائی پُرتشدد مواد کے باعث بچوں کو یہ شو دیکھنے کی اجازت نہ دیں۔ اس سے پہلے بھی برطانیہ میں کئی اسکول، والدین کو…
مریم نواز کا عید میلاد النبیﷺ پر بیان
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج نبی کریم ﷺ کی امت ہونے پر شکرانے اور ان کی سنت پرعمل پیرا ہونے کے عہد کا دن ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے ربیع الاوّل کی برکت سے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی…
عادل شاہ زیب کے ساتھ رہتے ہیں۔ خراب حکمرانی مسئلہ ہے یا پی ٹی آئی کو آئی ایم ایف کی طرف سے ڈکٹیٹ کیا…
https://www.youtube.com/watch?v=33x8h0AvmQ0
نیوز وائز | کیا تقسیم شدہ اپوزیشن پی ٹی آئی کو مشکل وقت دے سکتی ہے؟ | پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی…
https://www.youtube.com/watch?v=2BtODmAatko
کراچی: سپر اسٹور میں ڈکیتی، ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے بہادر آباد میں سپر اسٹور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واردات گزشتہ روز ہوئی جس میں 7 ملزمان ملوث تھے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان تین…
کوئٹہ دھماکا، وفاقی وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کرلی
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ہوئے بم دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔ خیال رہے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 13 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس…
پی ڈی ایم کا بدھ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، نیب کا ادارہ…
12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پیغام
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ولادتِ رسولﷺ کے دن پر پاکستانی قوم، ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں حضرت محمد خاتم النبیینﷺ کا اُمتی…
کرکٹ افغان نوجوانوں کا مقبول ترین کھیل بنتا جا رہا ہے
گزشتہ 42 برسوں کی خانہ جنگی کے بعد افغانستان میں امن ہوا تو نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیاں بھی فروغ پارہی ہیں، کرکٹ افغان نوجوانوں کا مقبول ترین کھیل بنتا جا رہاہے، آج کل افغانستان میں ہر طرف نوجوان کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ T20 ورلڈ…
ٹی20 ورلڈکپ: نمببیا کی بیٹنگ ناکام، سری لنکا کو جیت کیلئے 97 رنز کا ہدف
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں نمبیا نے سری لنکا کو جیت کے لیے 97 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمبیا کی ٹیم اپنے پہلے ہی میچ میں 96 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سابقہ…
سندھ میں کورونا کے 329 نئے کیسز رپورٹ، تین اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13118 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 329 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ…
شہباز شریف کے اثاثوں میں 7 ارب روپے تک اضافہ ہوا، شہزاد اکبر
مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف پر آمدن سے زائد اثاثوں، ٹی ٹی اور منی لانڈرنگ کامقدمہ ہے، 1990 میں شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 21 لاکھ روپے تھی، 2003 میں شہباز شریف اور خاندان نے 21 ملین کے اثاثے ظاہر کیے، 2009…
عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزا معافی، صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن ارسال
عید میلاد النبیﷺ پر ملکی جیلوں میں موجود قیدیوں کو 90 روز کی سزا معافی کے حکومتی اعلان سے متعلق وزرات داخلہ نے چاروں صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن بھجوادیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمر قید کی دو تہائی سزا کاٹنے والے قیدیوں…
گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیے گئے۔ لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر نے تقریب میں…
روسی اہلکاروں کا اخراج، روس نے نیٹو کے ساتھ آپریشنز معطل کر دیے
روس نے نیٹو سے روسی اہلکاروں کو نکالنے پر نیٹو کے ساتھ آپریشنز معطل کر دیے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس اپنے مشن کے نیٹو کے ساتھ آپریشنز یکم نومبر سے معطل کررہا ہے، ضرورت پڑنے پر نیٹو برسلز میں روسی سفارتخانے سے رابطہ…
پاک بھارت میچ منسوخ نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئی
بھارت میں کرکٹ کے امورے چلانے والے ادارے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ہونے والا میچ منسوخ نہیں ہوسکتا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیو شکلا کا یہ ردِعمل ان کے…
بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے سی سی کے اجلاس میں شرکت میرا پہلا تجربہ تھا۔انہوں نے…
اختیار ولی پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں آگئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اختیار ولی نے مہنگائی کے خلاف آج پھر انوکھا احتجاج کیا، وہ پیٹ پر پتھر باندھ کر خیبرپختونخوا اسمبلی میں داخل ہوئے۔ رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو غریبوں کی بھوک کا احساس نہیں ہے۔اختیار ولی نے کہا کہ…
ڈان نیوز کی سرخیاں 9PM | پاکستان ائیر چیف کا دشمن کو دو ٹوک پیغام 18 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=SDDt_SrZwb0
نیوز آئی | دارالحکومت میں ایک اور خفیہ ملاقات؟ | اپوزیشن نے سڑکوں پر احتجاج کا اعلان کیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sJMs5I42bqw