کیا شعیب ملک کرکٹ سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟ | آل راؤنڈر نے اہم خبر شئیر کر دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SSB8LX7Se3U
بریکنگ نیوز: لاہور میں بڑا ٹریفک حادثہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KhBCtBehLbg
ملک میں کورونا سے مزید 7 جاں بحق، 411 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 7 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 704 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 7 مریض انتقال کرگئے جب…
لاہور: آلودہ ترین، آج سے 3 روز تک اسکول بند
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور سمیت دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، آلودگی کے باعث لاہور شہر میں آج سے 3 روز تک اسکول بند رہیں گے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور 303 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا آلودہ…
چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کی ساتویں وکٹ 276 رنز پر گرگئی
چٹا گانگ ٹیسٹ میں دوسرے روز کے کھیل کے آغاز میں ہی پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی ساتویں وکٹ 276 رنز پر گرگئی، مشفیق الرحیم 91 رنز بناکر فہیم اشرف کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔بنگلا دیش نے میچ میں پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ کے نقصان پر…
کوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی معطلی کی خبروں میں صداقت نہیں: CAA
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازیں معطل ہونے سے متعلق خبریں محض افواہیں ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ کراچی:ریونیو رکارڈ…
اسلام آباد: وزارتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے مینا بازار سجایا گیا
وزارتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں مینا بازار سجایا گیا۔ اسلام آباد میں سجے اس خواتین کے مینابازار میں کپڑے، زیورات، پینٹنگز، پودے، گھر کی سجاوٹ کا سامان، کھانا پینا، ہنزہ کے خوبصورت پتھر اور بچوں کو بہلانے کا…
کراچی،نامعلوم افراد نومولود بچے کو کچرا کنڈی میں ڈال گئے
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں نومولود بچے کو نامعلوم افراد کچرا کنڈی میں ڈال گئے۔پولیس کے مطابق کچرا کنڈی سے ملنے والا بچہ جھلسا ہوا نہیں ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے کو جلد کی کوئی بیماری ہے، بچے کو قومی ادارہ برائے اطفال کے آئی سی یو…
کراچی، خاتون کے جگر سے 3 کلو کا ٹیومر نکال دیا گیا
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کراچی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے ایک 29 سالہ خاتون کے جگر سے تین کلو گرام سے زیادہ وزنی ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا ہے، مریضہ کے اہلخانہ کے مطابق ملک کے بیشتر بڑے سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں…
کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئی
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے اطراف کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے بند…
کراچی، مالی پریشانیوں سے تنگ ایک شخص کی خودکشی
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت محمد فہیم کے نام سے ہوئی ہے اور وہ 6 بچوں کا باپ تھا۔پولیس کے مطابق خودکشی سے قبل فہیم نے بیوی کو نیند کی گولیاں دے کر…
کورونا وائرس کی اومیکورن قسم ‘باعثِ تشویش‘ ہے: ڈبلیو ایچ او
کورونا وائرس کی نئی قسم: جنوبی افریقہ سے ابھرنے والی قسم پر سائنسدانوں کو شدید تشویش، کئی ممالک کی سفری پابندیاںجیمز گیلاگرصحت اور سائنس کے نامہ نگار27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آنے کے بعد ایک…
الیکشن کمیشن کا ووٹرز کیلئے بڑا اعلان، 8300 ایس ایم ایس سروس مفت کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر کے ووٹرز کی آسانی کے لیے بڑا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق ای سی پی نے 8300 کی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق ای سی پی کے اس فیصلے کے تحت…
شیری رحمان نے قرضہ لینے پر پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے ریکارڈ قرض لینے پر پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔شیری رحمان نے کہا کہ یہ کہتے تھے قرضہ نہیں لیں اور تین سال میں 20.7 ٹریلین روپے قرض لے لیا۔سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی…
میرپورخاص: ٹریفک پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
میرپور خاص میں ٹریفک پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ٹریفک انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق گاڑیوں کی چیک کے دوران ملزم نے موبائل فون…
آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو بیجز لگائے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو بیجز لگائے، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر آرمی میڈیکل کور کی پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پرعائد پابندی ختم کی جائے، طلبہ تنظمیوں مظاہرہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طلبہ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظمیوں کی بحالی کے حق میں مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔طلبہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، طلبہ کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم…
یونین کی بحالی، پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز کا کراچی پریس کلب پر مظاہرہ
پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری روکنے، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت اور فیسوں میں کمی سمیت مختلف مطالبات کئے۔پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز نے کراچی پریس کلب پر…
عصر ملک نے ملالہ سے پہلی ملاقات کی یادیں شیئر کردیں
نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک نے اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات کے بارے میں بتا دیا، انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یادگار تصویر بھی شیئر کردی۔عصر ملک نے ملالہ یوسفزئی کی گریجویشن کی تقریب سے…
ایف آئی اے کی کارروائی 2 ملین سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی حوالہ ہنڈی، کرنسی خرید و فروخت میں ملوث ایکسچینج کمپنی کے آفس پر چھاپہ مارا، چھاپے میں 2 کروڑ23 لاکھ پاکستانی روپے اور 2.2 ملین مالیت کی…