جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وقار یونس نے بھی شعیب ملک کی تعریف کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی شعیب ملک کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں وقار یونس نے کہا ہے کہ گزشتہ رات شعیب ملک کا پرسکون انداز میں بیٹنگ کرنا پشاور زلمی کی جیت میں بہت اہم…

شاہد آفریدی کی اہلیہ کا مرحومہ بہن کے لیے جذباتی پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے گزشتہ دنوں انتقال کر جانے والی بہن کے لیے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔نادیہ شاہد نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ’میری بہن میری زندگی میں میرے لیے ایک خاص شخصیت تھی، وہ میری…

جسٹس فائز نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی نظرِ ثانی کی درخواستیں اکثریت سے منظور کر لیں۔عدالتِ عظمیٰ نے 9 ماہ 2 دن بعد…

دولہا کرین میں دلہن لینے پہنچ گیا

بھارتی میڈیا پر ایک ایسی شادی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شملہ کے مقام پر شدید برفباری میں ایک دولہا کرین کے ذریعے دلہن کو لینے پہنچ گیا۔ دولہا کو کرین میں شادی کے مقام تک پہنچتے دیکھا گیا تاہم یہ عمل دولہا کی خواہش کے بجائے حالات کے…

خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں اہلکاروں کو زائدالمیعاد کورونا ویکسین لگانے کی تصدیق

خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں اہلکاروں کو زائدالمیعاد کورونا ویکسین لگانے کی تصدیق ہوئی ہے۔انکوائری رپورٹ میں زائدالمیعاد کورونا ویکسین لگانے کی تصدیق کی گئی ہے، رپورٹ میں ڈاکٹر امر لال سمیت 5 ہیلتھ ملازم ذمہ دار قرار دیے گئے…

روس کا یوکرین پر حملہ ’خوفناک‘ ہو گا، امریکی جنرل کی تنبیہ

روس، یوکرین تنازع: روس کا حملہ ’خوفناک‘ ہو گا، امریکی جنرل کی تنبیہ55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین نے کہا کہ ’اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو اس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوں…

7 ڈالر کی کرسی 21 ہزار ڈالر میں نیلام

برطانیہ میں استعمال شدہ اشیاء کی دکان سے خریدی گئی 7 ڈالر کی کرسی 21,000 ڈالر سے زائد رقم میں نیلام ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی اور بیڈ کی پٹیوں سے تیار کی گئی اس کرسی کو 20ویں صدی کے مشہور آرٹسٹ کولومن موسر نے اپنے…

چین ضرورت کے وقت ہمیشہ ساتھ کھڑا رہا ہے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین نے انسانی تاریخ میں 70 کروڑ افراد کو غربت سے نکالا ہے، یہ ضرورت کے وقت ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے، وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتے چین کے دورے کا منتظر ہوں۔چینی میڈیا کو خصوصی انٹر ویو کے دوران…

کتوں کی نسل کشی روکنے کیلئے درخواست، عدالت وکیل پر برہم، سماعت ملتوی

غیر سرکاری تنظیم کی آوارہ کتوں کی نسل کشی روکنے کے لیے فریق بننے کی نئی دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ وکیل پر برہم ہو گئی اور اس نے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی روک تھام…

بالوں کی قسم کیلئے موزوں شیمپو کا انتخاب کیسے کرنا چاہیے؟

آپ کے بال آپ کی شخصیت کا ایک اہم حصہ ہیں، اگر آپ نے اپنے بالوں کی دیکھ بھال صحیح طریقے سے کی ہے تو آپ خود کو پُر اعتماد محسوس کرتے ہیں۔ لہٰذا، اگرچہ سفارش نہیں کی جاتی ہے لیکن بہت سے لوگ اپنے بالوں کو صاف رکھنے کے لیے روزانہ دھونا پسند…

بھارتی کرکٹ کی ریڑھ کی ہڈی کیا؟ شاستری نے بتادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے بھارتی کرکٹ کی ریڑھ کی ہڈی کے بارے میں بتادیا۔سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا کہ اگر رنجی ٹرافی کو نظر انداز کیا جاتا ہے توبھارتی کرکٹ ’ریڑھ کی ہڈی‘ سے خالی ہو جائے گی۔مائیکرو بلاگنگ…

پی ایس ایل 7: آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کا آغاز ہوگیا ہے، ایچ بی ایل پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 پر شروع ہوگا۔…

نیشنل اسٹیڈیم کے باہر بچوں کا احتجاج، ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ کے سیزن سیون کے میچ کے دوران کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر کرکٹ کے متوالے بچوں کا معصومیت بھرا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اسٹیڈیم کے باہر بیٹھے بچے دہائی دے رہے ہیں کہ ہمیں جانے نہیں دے رہے آپ شکایت کریں۔بچہ کیمرے…