جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل 7، کمنٹری پینل میں بڑے نام شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرز اور معروف…

متحدہ عرب امارات پر یمنی باغیوں کے حملے سے خطے پر کیا اثر پڑے گا؟

متحدہ عرب امارات پر یمنی باغیوں کا حملہ خطے کے لیے ایک چیلنججوناتھن مارکسخارجہ امور کے تجزیہ کار14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesرواں ہفتے یمن میں جاری تنازعے میں تیزی سے اضافے نے جنگ کی سمت اور خطے کے لیے اس کا کیا مطلب ہے، جیسے…

ایلون مسک دماغی چپ کی انسانی جانچ کے قریب

ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کے تعاون سے قائم امریکی نیوروٹیکنالوجی فرم نیورالنک نے کلینکل ٹرائلز چلانے کے لیے کلیدی ملازمین کو بھرتی کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ وہ اپنے دماغی امپلانٹس کی انسانی جانچ شروع کرنے کے قریب تر…

رومان رئیس کیلئے پی ایس ایل 7 کیوں اہم ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن میں نئی ٹیم کے ساتھ نئے چیلنجز سے نمٹتے ہوئے اپنے بطور کرکٹر کیریئر کو ری اسٹارٹ کرنے پر نگاہیں جمالی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں تیس سالہ فاسٹ…

کراچی: مزید 2895 افراد میں کورونا کی تصدیق

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 895 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 413 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 2 ہزار 895…

مالٹے کے چھلکوں سے بنےخوبصورت بیگ

اردنی فنکار نے مالٹے کے چھلکوں سےخوبصورت ہینڈ بیگ   تیار کرلیے۔اردنی شہری عمر سرطاوی نے مالٹے کے چھلکوں سے بیگ تیار کرکے سب کو حیران کردیا ہے، جو ہینڈ بیگ کی تیاری کےلیے مارکیٹ سے خود مالٹے خریدتے ہیں۔مالٹوں کی خریداری کے بعد عمرسرطاوی…

کراچی: گرد آلود ہواؤں میں ماسک لازمی پہنیں، بلا ضرورت باہر نہ نکلیں

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کا راج ہے، ماہرینِ صحت نے خبردار کر دیا کہ گرد آلود ہوائیں ناک، کان اور حلق کی بیماریوں کے ساتھ سانس کی تکلیف، نزلہ، کھانسی سمیت کورونا وائرس بڑھانے کا سبب بن سکتی ہیں لہٰذا موجودہ موسم میں ماسک لازمی پہنیں،…

پشاور زلمی کے غیرملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پشاور زلمی کے ٹام کوہلر کیڈمور، حضرت اللّٰہ زازئی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے کراچی پہنچ گئے۔ اس کے علاوہ پیٹ براؤن، شرفین ردرفورڈ اور میٹ پارکنسن بھی کراچی پہنچ گئے۔ پشاور زلمی کے تمام پاکستانی کرکٹر بھی کراچی پہنچ چکے ہیں جبکہ…

سندھ حکومت ماہی گیروں کو ڈھونڈنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ماہی گیروں کو ڈھونڈنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔انہوں نے کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی کشتیاں گم ہونےکا نوٹس لے لیا اور مشنر حیدرآباد ،فشریز ڈپارٹمنٹ کو ماہی گیروں کی مدد کرنے کی ہدایت…

کراچی: ماہی گیروں کی 77 لانچیں واپس آگئیں

کراچی اور اطراف میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلنے کے نتیجے میں سمندر میں طغیانی کے باوجود ماہی گیروں کی 77 کشتیاں واپس آ گئی ہیں۔فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کراچی کے سیکیورٹی انچارج ناصر بونیری کے مطابق گزشتہ روز کراچی اور اطراف کی جیٹیوں سے…

شریف فیملی نے بیانِ حلفی سے متعلق تردید نہیں کی: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی نے تردید نہیں کی کہ بیانِ حلفی نواز شریف کے دفتر میں ان کی ہدایات کے مطابق تیار ہوا۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں کوئی مسئلہ نہیں، سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں مجھے تو کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا، وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ايل) ميں ميدان ميں ہو گا۔ آن لائن پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی…