جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان آئی سی سی ایوارڈ کی کن کیٹیگریز میں نامزد؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انفرادی ایوارڈز کے لیے ناموں کے اعلان کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے 2 دنوں میں 13 مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا اعلان کیا جائے گا۔کرکٹر آف دی ایئر کے لیے پاکستانی فاسٹ…

انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان نے پاپوانیوگنی کو 9 وکٹ سے ہرادیا

انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپوانیوگنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پورٹ آف اسپن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔گرین شرٹس کے عباس علی 27 اور حسیب اللہ 18 رنز کے ساتھ ناقابل شکست…

پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس، سفارشات مرتب

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، میر کبیر، احسن اقبال، عبدالکریم، سکندر شیرپاؤ، مریم اورنگزیب، شاہ اویس نورانی اور رحیم زیارت…

برطانیہ کی وہ پرخطر سڑک جس پر کی گئی ایک غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

درّہِ ہارڈ ناٹ: برطانیہ کی وہ پرخطر سڑک جس کے پرپیچ موڑوں پر ایک غلطی بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے سائمن ہیپٹِن سٹال بی بی سی ٹریولزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesرومیوں کے دور میں تعمیر ہونے والی شاید یہ برطانیہ کی سب سے پرپیچ…

کیا جینیوا کنوینشنز ایکٹ کے تحت لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟

سٹوک وائیٹ رپورٹ: لندن کی نجی لا فرم کی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ جنگی جرائم کا دعویٰ، کیا لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟ثقلین امامبی بی سی اردو سروس21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے زیرِ…

تیئسواں دن: دھرنا گاہ میں آج سے فیملی فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوگا

دھرنا گاہ میں آج سے فیملی فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوگا جبکہ شرکا کی دلچسپی کے لیے مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں بھی ساتھ ساتھ پیش کی جائیں گی . تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی پر کالے بلدیاتی قانون…

وفاق کیخلاف مارچ سے پہلے پیپلز پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کی تو فکر کرے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی  حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کے خلاف مارچ کرنے جارہی ہے لیکن پہلے اپنے صوبے کے لوگوں کی تو فکر کرے . پیپلز پارٹی نے غیر جمہوری رویہ اپنایا ہوا ہے، کچھ لوگ اب بھی…

23ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ، گالفرز تیز ہواؤں سے پریشان

کراچی میں جاری 23ویں سندھ اوپن گالف چیمپیئن شپ کے گالفرز تیز ہواؤں سے شدید پریشان ہوگئے۔ ایئرمین گالف کورس پر کھیل کے دوسرے روز دفاعی چیمپیئن شبیر اقبال ایک اسٹروک کی تنزلی کے بعد بھی سرِفہرست ہیں جبکہ دیگر کوئی گالفر بہتر کھیل پیش نہ…

ورلڈ باکسنگ کونسل کا عربین سی ٹائٹل مقابلہ، پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا

ورلڈ باکسنگ کونسل کے عربین سی ٹائٹل فائٹ میں پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی۔اسلام آباد میں ہوئے مقابلے میں پاکستان کے باکسر مظفر خان نے افغانستان کے باکسر آغا احمد سمیر درانی کو ناک آؤٹ کردیا۔مظفر خان نے آغا احمد سمیر درانی کو…

مجھے آؤٹ ہونا اچھا نہیں لگتا ہے، محمد رضوان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ انہیں آؤٹ ہونا اچھا نہیں لگتا ہے۔جیونیوز سے گفتگو میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ انہیں آؤٹ ہونا اچھا نہیں لگتا، حریف بولر وکٹ لے…

سابق مسٹر پاکستان یحیٰ بٹ شدید علیل، اسپتال میں زیر علاج

ایشین گولڈ میڈلسٹ باڈی بلڈر یحیٰ بٹ شدید علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔صدر پنجاب باڈی بلڈنگ نعیم اختر نے کہا ہے کہ یحیٰ بٹ میں گزشتہ برس بڑی آنت کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ یحیٰ بٹ گزشتہ کئی ماہ سے اسپتال میں…

قیادت پر بے بنیاد الزامات، احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق احمد جواد کی پارٹی رکنیت قیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات پر ختم کی گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ تحریک…