جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ ٹورازم انڈیکس میں پاکستان کی چھ درجہ بہتری

انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورزم ڈیویلپمنٹ انڈیکس میں پاکستان نے بڑی جست لگا کر پوزیشن بہتر کرلی۔ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی فہرست میں پاکستان کی پوزیشن 6 درجے بہتر ہوگئی ہے۔اس فہرست میں ہر ملک کے…

ستارہ پاکستان وصول کرنا اعزاز کی بات ہے، ڈیرن سیمی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی طرف سے ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا ایوارڈ وصول کرنا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے۔ڈیرن سیمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ’’ستارہِ پاکستان‘‘ کا…

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت معاہدہ کل ہوگا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ کل ہوگا، معاہدے کے تحت 96 فیصد مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی ختم کی جائے گی۔رپورٹ میں…