جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گیم پلان کے مطابق بولنگ کرکے 3 وکٹیں لیں، شاہین آفریدی

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے خلاف 3 وکٹوں کو میچ کے گیم پلان پر عمل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔دبئی میں ٹی20 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچ میں بھارتی اننگز کے اختتام کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کل نیٹ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دے دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے جام کمال خان کے استفعے کی تصدیق کردی ہے۔صوبائی وزیر کھیل کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔گورنر…

شاہد آفریدی سے شاہین شاہ تک نئے دور کا آغاز

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز مقابلہ جاری ہے، تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور…

مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین کھلاڑی قرار دےدیا۔مائیکل وان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کے لیے تعریفی کلمات ادا کیے ہیں۔سابق کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا کہ آپ اس پر بہت اچھی طرح بحث…

رضوان اور بابر نے بھارت کیخلاف ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کی بہترین اوپننگ شراکت بنادی

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے چوتھے میچ میں بھارت کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان اور بابر نے  پاکستان کی بہترین اوپنگ شراکت بنادی۔ اس سے قبل پاکستان کی بہترین شراکت کا ریکارڈ 74 رنز تھا،  2012 میں احمد شہزاد اور ناصر جمشید نے احمد آباد میں 74…

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں،احتجاجی شرکا اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے۔…

پاکستان اور بھارت کا 200واں میچ، 199 کے نتائج کیا رہے؟

پاکستان اور بھارت کی درمیان 200واں میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈيم میں کھیلا جارہا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ 2021ء کے سپر 12 مرحلے کا چوتھا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان مجموعی طور پر 200واں میچ ہے۔ہر طرز کی کرکٹ میں مجموعی طور پر دونوں ٹیموں کے…

ڈیوین ہیڈلے کے والد اور دادا بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے

انگلش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹر گھرانے کی تاریخ شیئر کردی، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ایسے گھرانے کی تاریخ شیئر کی ہے جس میں برطانیہ کی طرف سے کھیلنے والے کھلاڑی ڈین ہیڈلے کے والد اور دادا بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں مگر…

پاکستانی ویمن کرکٹرز نے بھارتی وکٹیں گرنے کا جشن منایا

پاکستان ویمن کرکٹرز نے بھارتی ٹیم کی وکٹیں گرنے کا خوب جشن منایا۔پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی بھی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2021ء کا ہائی وولٹیج میچ دیکھنے میں مصروف ہیں۔قومی ویمن ٹیم کا کیمپ کراچی میں جاری ہیں، آج ٹیم پاکستان اور بھارت کے درمیان…

مریم نواز نے عمران خان کا 2014ء کا بیان شیئر کردیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کا 2014ء کا ایک بیان شیئر کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے عمران خان کا 2014ء کا ایک بیان ’ تب نہ تباہی تھی، نہ سرکاری خرچ پر…

مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف اپوزیشن کمربستہ ہوچکی ہے، شہباز شریف

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف اپوزیشن کمربستہ ہوچکی ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ عوام کے لیے جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہوگیا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 کے چوتھے میچ پاکستان اور بھارت مدِ مقابل ہیں جہاں پاکستانی بولرز نے 6 کے اسکور پر 2 بھارتی بیٹسمنوں کو پویلین بھیج کر میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔پہلے اوور میں شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی اوپنر روہیت شرما کو صفر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی…

ہائی وولٹیج میچ کا بخار گوجرانوالا کے خانہ بدوشوں تک جا پہنچا

ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کا بخار گوجرانوالہ کے خانہ بدوشوں تک جاپہنچا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم ترین میچ سے قبل خانہ بدوشوں نے پیسے جمع کر کے پرانا ٹی وی خرید لیا۔ٹی وی آنے کے بعد میچ دیکھنے…

کالعدم ٹی ایل پی کی سیاسی اور قانونی حیثیت بتاتے ہوئے شیخ رشید کچھ گڑبڑا گئے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی سیاسی و قانونی حیثیت بتاتے ہوئے کچھ گڑ بڑا گئے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس کے دوران کالعدم تنظیم سے 8 گھنٹے تفصیلی مذاکرات سے متعلق بتایا۔انہوں نے…

روی چندر ایشوین نے پاکستانی ٹیم کو جوشیلہ قرار دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روی چندر ایشون کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہمیشہ ہی بڑا میچ ہے، پاکستان کافی پرجوش ٹیم ہے۔روی چندر ایشون نے کہا کہ دنیا بھر کی نظریں پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہوتی ہیں۔انہوں نے اعتراف کیا کہ آپس…