جو عوام کے ووٹ سے آتے ہیں وہ دھمکیاں نہیں دیتے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اداروں ، پارلیمان ، عدلیہ اور عوام کو دھمکی ہے، جو عوام کے ووٹ سے آتے ہیں وہ دھمکیاں نہیں دیتے۔انہوں نے کہا کہ جو ساڑھے تین سال عوام کے جیبوں پر ڈاکہ ڈالا اس کا خوف ہے، آپ کو آر ٹی ایس…
کراچی: کورونا اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
کراچی میں کورونا سے اموات کے پچھلے 2 ماہ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، جنوری کے 23 روز میں شہر میں 68 افراد انتقال کرگئے.محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ نومبر 2021 میں 53 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے تھے، جبکہ دسمبر 2021 میں 51 افراد کورونا سے زندگی کی…
پاک بحریہ میں PNS طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت
پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے چار 054 ایلفا کثیرالجہتی فریگیٹس میں سے پہلے جہاز پی این ایس طغرل اور 10 سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد کی گئی، جس میں صدر پاکستان…
عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے تاریخ رقم کرنے والی عدالتِ عظمیٰ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد پیش کی ہے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بننے پر مبارکباد دی۔انہوں نے اپنے بیان…
کراچی پورٹ سے لاہور کیلئے مال گاڑی کا افتتاح
پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور تک مال بردار گاڑی کا افتتاح کردیا، نئی مال بردار گاڑی براہ راست کراچی پورٹ سے مال اٹھا سکے گی۔پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور تک مال بردار گاڑی کا افتتاح کردیا ، افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل،…
اسکول بند کرنے کے بجائےصرف کلاس کوچھٹی دی جائے گی
اسلام آباد انتظامیہ اور وزارتِ تعلیم نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر مشترکہ فیصلہ کرلیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ کورونا کیسز آنے پر اسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دی جائے گی۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک…
کورونا کی وجہ سے بند قونصل خانہ بارسلونا بدھ کو کام شروع کر دے گا
کورونا کیسز سامنے آنے کی وجہ سے بند کیا جانے والا قونصل خانہ 26 جنوری سے کھول دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق قونصلیٹ جنرل آف پاکستان بارسلونا کے عملے میں کورونا کیسز سامنے آنے پر قونصل خانے کو عوام الناس کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ قونصل…
ہمارے پاس سپر اسٹارز سے بھری ٹیم ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر بننے پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مبارک ہو شاہین! یہ آپ اور پاکستان کے لیے ایک یادگار کارنامہ…
شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دباؤ میں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے وزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر کے استعفیٰ پر اپنا ردعمل…
وزیراعظم سے ابوظبی کے ولی عہد کی ٹیلیفونک گفتگو
وزیراعظم عمران خان سے ابوظبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم سے گفتگو کے دوران ابوظبی کے ولی عہد نے 20 جنوری 2022ء کو لاہور کے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں…
اٹارنی جنرل کا نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے شہباز شریف کو خط
سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔اٹارنی جنرل نے اپنے خط میں کہا ہے کہ 16 نومبر 2019ء کو لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی۔خط میں شہباز شریف سے…
لاہور: ڈیوس روڈ پرفائرنگ، نجی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈیوس روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں کیپٹل ٹی وی کا رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے حسنین شاہ کی کار پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کی، جب…
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی پریس کانفرنس مانیٹری پالیسی کا اعلان | ڈان نیوز لائیو
https://www.youtube.com/watch?v=MqUYLfWcsKI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4PM | دھمکیاں سن کر نئیں ڈریں گے، مریم اورنگزیب | 24 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Z9CZ1PdhemQ
یو اے ای، سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے، عرب امارات کا یمن میں میزائل لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ
متحدہ عرب امارات کا حوثی باغیوں کے دو بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ، سعودی عرب میں حملے میں دو زخمی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPlanet Labs PBCمتحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ پیر کی صبح یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے اس کی سرزمین کی جانب داغے…
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی ٹریکٹر ریلی سے خطاب | ڈان نیوز لائیو
https://www.youtube.com/watch?v=Yx3n0jgHWQ4
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3PM | مجروموں کے تبدلے کے لیے پاک برطانیہ معائدہ طیار | 24-1-2022
https://www.youtube.com/watch?v=XDm3KLzKgoQ
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر قرار | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qaGJbj_ZdqU
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ٹریکٹر ریلی سے خطاب | ڈان نیوز لائیو
https://www.youtube.com/watch?v=0MTuyqecJJM
بریکنگ نیوز: مشیرِداخلہ شہزاد اکبر نہیں استفہ ڈیڈیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yFizA8Wed0Q