جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی سی بی ایوارڈز: ’میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر‘ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایوارڈز 2021 کے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے چار کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔پی سی بی نے میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے  فواد عالم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین شاہ کو نامزد کیا ہے۔…

شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کے بعد مداحوں سے اپیل

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے والدہ کے انتقال کے بعد اپنے تمام مداحوں سے اپیل کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ ’میرے مشکل وقت میں، جس طرح آپ سب نے میرا ساتھ دیا، اُس کے لیے سب کا…

3 ہزار سال قدیم فرعون کی ممی میں سے سونا برآمد

3 ہزار سال قدیم مصری ممی کے پیٹ میں سونا موجود ہونے سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1881ء میں دریافت ہونے والی مصر کی 3 ہزار سال قدیم ممی کے پیٹ میں سوناموجود ہے، امنحتب اول کی اس ممی کی باقیات کا معمہ سائنس دانوں…

محمد رضوان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کون لایا؟ رضوان نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ انہیں قائد اعظم ٹرافی میں نمائندگی دلوانے کیلئے اہم کردار محمد حفیظ نے ادا کیا۔محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ پر محمد رضوان نے انہیں ایک ٹوئٹ کے ذریعے  خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ…

پی سی بی کا کھلاڑیوں کو مالا مال کرنے کا پلان تیار

سال 2021 ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنے ، ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ بھارت کو ہرانے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کا مالا مال کرنے کا پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سال…

حیدرآباد میں کرکٹ بحال کرنا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات میں کہنا ہے کہ حیدرآباد میں کرکٹ کو بحال کرنا چاہتا ہوں، وہاں کا اسٹیڈیم تو بہترین ہے صرف ہوٹل کا مسئلہ ہے۔مراد علی شاہ سے ملاقات میں چیئرمین پی سی بی رمیز…

چوتھے دن کا کھیل: بنگلا دیش کا پلہ بھاری

نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کا پلہ بھاری ہے اور وہ جیت کے قریب پہنچ چکی ہے۔ماونٹ منگنوئی میں ٹیسٹ کے چوتھے دن بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑی 147 رنز پر آؤٹ کردیئے…

شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑا؟

ترکی کی معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑ رہا ہے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترکی میں حالیہ معاشی بحران کے باعث بے تحاشہ مہنگائی ہوئی ہے جبکہ ملک میں افراط زر میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…

ترک معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑا؟

ترکی کی معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑ رہا ہے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesترکی میں حالیہ معاشی بحران کے باعث بے تحاشہ مہنگائی ہوئی ہے جبکہ ملک میں افراط زر میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…

کراچی: بارش کے ساتھ اولے پڑنے کا امکان

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے شروع ہونے والی بارش کے دوران اولے پڑنے کا امکان 20 سے 30 فیصد ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ موسم سرد ہو تو آبی بخارات جم کر اولے بن جاتے ہیں، شہر میں آخری بار اولے 18 دسمبر 2017ء…

لاہور کے صحت کارڈ کا حامل کراچی سے علاج کراسکے گا، فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کا مستقل پتہ لاہور کا ہے تو وہ کراچی یا کسی بھی شہر میں مخصوص پرائیویٹ اسپتالوں سے علاج کراسکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں بات…