جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی: امریکی خاتون وجیہہ سواتی کا اغواء، سابق شوہر گرفتار، FBI کی تفتیش

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے راولپنڈی سے اغواء ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، واقعے کی امریکی ایف بی آئی بھی تفتیش کر رہی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ راولپنڈی پولیس نے وجیہہ سواتی کے سابق شوہر رضوان حبیب کو گرفتار…

شہزادی حیا اور دبئی کے شیخ محمد المکتوم کی طلاق کے لیے 55 کروڑ پاؤنڈ کا سمجھوتہ

شہزادی حیا اور دبئی کے حکمران شیخ محمد کی 55 کروڑ پاؤنڈ کی طلاقفرینک گارڈنرسکیورٹی امور کے نامہ نگار56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندبئی کے حکمران شیخ محمد بِن المکتوم اور اُن سے علحیدہ ہونے والی ان کی بیوی، شہزادی حیاء بنتِ…

اومیکرون کی وجہ سے یورپ میں ایک بار پھر سماجی پابندیاں نافذ

اومیکرون: کورونا وائرس کی نئی قسم کی وجہ سے یورپ میں ایک بار پھر سماجی پابندیاں نافذ27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAکورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے یورپ بھر میں پھیلنے کے بعد یورپی حکام سماجی پابندیاں دوبارہ نافذ کر رہے ہیں۔ جرمنی اور…

بنوں کے میئر کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم معطل

الیکشن کمیشن نے جے یو آئی کے عرفان درانی کی درخواست پر میئر بنوں کی نشست پر دوبارہ گنتی کا حکم معطل کردیا جس کا آرڈر چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن نے جاری کیا۔جے یو آئی ایف کے وکیل نے کہا کہ دس ہزار سے کم مارجن پر ہی دوبارہ…

ہاتھ جوڑ کر سری لنکن قوم سے معافی مانگتا ہوں: مولانا طارق جمیل

ممتاز عالمِ دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ ہاتھ جوڑ کر سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا پر تشدد اور انہیں قتل کرنے کے بعد جلانے کے واقعے کی مذمت اور تعزیت کے لیے وزیرِ اعظم عمران خان کے…

لکی مروت، دوبارہ گنتی میں تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل

لکی مروت تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ گنتی میں تحصیل چیئرمین کا نتیجہ تبدیل ہوگیا۔جمعیت علماء اسلام کےمولانا انور بادشاہ 1 ہزار 21 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے نور گل 647 ووٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر لینے میں…

بنوں کے میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی

خیبر پختونخواہ کی تحصیل بنوں کے میئر کی نشست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری ہے، 286 پولنگ اسٹیشن کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہورہی ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کی جارہی ہے، تحصیل بنوں میئرکی نشست پر…

جنید صفدر سیاست میں ضرور آئے گا، کیپٹن (ر) صفدر اعوان

مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ بیٹا جنید صفدر  سیاست میں ضرور آئے گا۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں ن لیگی رہنما نے بیٹے جنید صفدر کے سیاست میں آنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ جس طرح وکیل کا بیٹا وکیل،…

شیرنی کا اپنے رکھوالے کیساتھ محبت کاخطرناک اظہار

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہے جس میں خوں خوار جنگلی جانور شیرنی کو اپنے رکھوالے کے ساتھ بے لوث محبت کا  اظہار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ وائرل ویڈیو میں شیرنی اور اُس کے رکھوالے کے درمیان دوستی کا…

لکی مروت: اسکول میں فائرنگ، ٹیچر جاں بحق، 2 افراد زخمی

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تجوڑی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹیچر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔لکی مروت پولیس کے ترجمان کے مطابق مسلح افراد نے سرکاری پرائمری اسکول نمبر 1 میں فائرنگ کر دی۔فائرنگ سے اسکول میں موجود…

آج چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین ہو سکے گا

آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔ سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بج کر 23 منٹ پر چاند کعبے کے اوپر ہوگا۔سعودی…

جمہوریت میں ہار جیت ہوتی ہے، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ جمہوریت میں ہار جیت ہوتی ہے اور یہ ہی جمہوریت کا حسن ہے۔جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور نے کہا کہ مہنگائی بھی ہے، جس کی ذمہ داری حکومت وقت کو لینی پڑتی ہے، کے پی بلدیاتی الیکشن میں…