جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا۔ذرائع کے مطابق چالان سے رکن قومی اسمبلی جام کریم، ایم پی اے جام اویس سمیت 8 افراد کے نام خارج کردیئے…

انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔انہوں نے ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھاکہ ’آپ کے مبارکباد کے پیغام کا شکریہ، انشاءاللہ…

دورۂ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف نے دوران پرواز کیا کیا ؟

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر شہر قائد کراچی پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے دورانِ پرواز اپنا وقت آرام میں گزارنے کے بجائے کراچی کی بہتر معیشت کے لیے صرف کر دیا۔مسلم لیگ ن کی رہنما…

عید پر شہریوں کو نئے نوٹ ملیں گے یا نہیں SBP کی پالیسی جاری نہ ہو سکی

عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شہریوں کو براہ راست نئے نوٹوں کی فراہمی کی جائے گی یا نہیں اس سلسلے میں کوئی پالیسی واضح طور پر سامنے نہیں آسکی ہے.اسٹیٹ بینک نے اپنے ملازمین اور پنشنرز کیلئے نئے نوٹوں کی فراہمی شروع کر دی ہے،…

آپ جچتے ہی پی ٹی آئی میں ہیں،فیاض چوہان کی علیم خان کو واپس بلانے کی کوشش

ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی فیاض چوہان نے سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب و پی ٹی آئی کے منحرف رکن علیم خان کو پارٹی میں واپسی کی دعوت دے دی۔فیاض چوہان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ابھی بھی وقت ہے آپ واپس آ جائیں، آپ جچتے ہی پی ٹی آئی میں…

وزیر اعظم آفس کا وائٹ ہاؤس کے بیان کا خیر مقدم

وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ذمہ داریاں سنبھالنے پر وائٹ ہاؤس کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے امریکا کے طویل مدتی تعلقات کی تجدید نو کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ترجمان حکومت…

وزیراعلیٰ سندھ کا پوری کابینہ کے ہمراہ وزیراعظم کا استقبال

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کراچی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی پوری کابینہ سمیت وزیراعظم کا استقبال کیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعظم کا استقبال کرنے والے صوبائی وزراء میں منظور وسان، ناصر شاہ،…

کراچی سے کالعدم TTP کا دہشت گرد گرفتار

کراچی جنوبی کے گزری پولیس تھانے کے عملے نے حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم رہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم شیر دراز عرف شیر خان ملک میں مختلف بڑی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔ پولیس ذرائع…

ملک کی خدمت ایسے کی جاتی ہے، شریف برادران کی تصویر کے ساتھ مریم نواز کا پیغام

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف اور والد نواز شریف کی دوران پرواز کام کرنے کی تصویر شیئر کردی۔نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ کراچی کے لیے پرواز میں اپنے مشیر مفتاح اسماعیل کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے دیکھا…

سعودی فرمانروا، ولی عہد کی شہباز شریف کو مبارکباد

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔سعودی میڈیاکے مطابق شاہ سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پاکستانی کی خاتونِ اول اور…

ایک دلہن جو یوکرین سے کافی مشین لے کر شادی کے لیے انڈیا پہنچی

ایک دلہن جو یوکرین سے کافی مشین لے کر شادی کے لیے انڈیا پہنچی8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہANUBHAV BHASIN،تصویر کا کیپشناینا اور انوبھو کی گذشتہ اتوار کو شادی ہوئیگذشتہ ماہ جب یوکرین کے دارالحکومت کیئو پر بموں کی بارش ہونے لگی تو اینا ہورودتسکا…

ایم کیو ایم کے مرکز پر ’وزیراعظم خوش آمدید‘ کے بینرز آویزاں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے مرکزپر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد پر ’وزیراعظم خوش آمدید‘ کے بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز کو پودوں سے سجایا جا رہا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے عارضی…

الیکشن کمیشن میں PTI فارن فنڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت جاری

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت جاری ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور اور درخواست گزار اکبر ایس بابر الیکشن کمیشن پہنچ…