جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا کی سردار مسعود خان کو بطور سفیرِ پاکستان اجازت

آزاد کشمیر کے سابق صدر اور سفارت کاری کے شعبے میں مہارت رکھنے والی اہم شخصیت سردار مسعود خان کو امریکا کی جانب سے پاکستان کے نئے سفیر کے طور پر سفارتی ذمے داریاں ادا کرنے کی اجازت مل گئی۔امریکا کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر سردار مسعود…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری ہیں۔ یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے مظفر آباد کے آزادی چوک میں بھارت کے خلاف احتجاج کیا گیا، کوہالہ…

یومِ یکجہتی کشمیر ریلی ڈی چوک پہنچ گئی

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیروں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے صدر عارف علوی کی قیادت میں شاہراہ دستور سے نکالی جانے والی ریلی ڈی چوک پہنچ گئی۔ریلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر وزرا بھی شریک ہوئے، ساتھ ہی شہریوں کی بڑی…

دتہ خیل میں انٹیلیجنس آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے…

دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری

دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ روکا نہ جاسکا، مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی ہے۔دادو میں متاثرین نے ناکافی طبی سہولتوں پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کئی علاقوں میں اب تک محکمہ صحت کی…

گجرات میں لاہور کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

پنجاب کے ضلع گجرات میں مقیم لاہور کی رہائشی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔گجرات پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان…

حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا  یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ حقِ خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان پورے عزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ہر سال کی طرح اس بار بھی یومِ یکجہتی، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کے طور پر منایا جائے گا۔آج یومِ…

’پاکستان میں جمہوریت ناپختہ، اصل طاقت فوج کے پاس ہے‘، برطانوی عدالت کے سامنے بیان

الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ: ’پاکستان میں جموریت ناپختہ، اصل طاقت فوج کے پاس ہے‘، برطانوی عدالت کے سامنے بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesلندن کی کینزنگٹن کراؤن کورٹ کی بارہ…

ڈی ایس پی کا قتل، ملوث کانسٹیبل نے پولیس کو بیان دے دیا

حیدرآباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) قاسم آباد فیض محمد کے قتل میں ملوث کانسٹیبل نے پولیس کو بیان دے دیا ہے۔ایس ایس پی کے مطابق کانسٹیبل آصف چانڈیو نے کہا کہ ڈی ایس پی ان سے زیادہ ڈیوٹی لیتے تھے۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ…

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سیکورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط

سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو سیکورٹی کی فراہمی کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔رجسٹرار کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جسٹس گلزار احمد نے دہشتگردی، ماورائے عدالت قتل سمیت کئی ہائی پروفائل مقدمات کے فیصلے…

پی ایس پی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) اور سندھ حکومت کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، پی ایس پی نے بلدیہ عظمیٰ کو شہری حکومت کا نام دینے کا مطالبہ کردیا۔مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ لوگ مٹھائیاں تقسیم کرکے ہمارے حق کی بات کرنے پر اعتراض کر رہے…

’پاکستان میں جموریت ناپختہ، اصل طاقت فوج کے پاس ہے‘، برطانوی عدالت کے سامنے بیان

الطاف حسین کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کا مقدمہ: ’پاکستان میں جموریت ناپختہ، اصل طاقت فوج کے پاس ہے‘، برطانوی عدالت کے سامنے بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesلندن کی کینزنگٹن کراؤن کورٹ کی بارہ…