جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کبھی مینڈک کو چیختے سنا ہے ؟

سوشل میڈیا پر ایک خاموش طبع جانور، مینڈک کے چیختے ہوئے کی ویڈیو خوب وائرل ہے جسے دیکھ کر انٹرنٹ صارفین کا فی حیران ہیں۔سوشل میڈیا پر اکثر اوقات ہی جانوروں کی حیران کُن ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند…

الیکشن کمیشن کی PTI فنڈنگ کی جانچ پڑتال، وزیرِ اعظم کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی فنڈنگ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانچ پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ…

انڈر 19 ورلڈ کپ: عبدالواحد کی جگہ دوسرا کھلاڑی ویسٹ انڈیز بھیجنے پر غور

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹرعبدالواحد بنگلزئی کا متبادل کھلاڑی ویسٹ انڈیز بھیجنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالواحد بنگلزئی کوویڈ ٹیسٹ مثبت ہونے پر ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز نہیں جا سکے تھے، وہ ایشیا کپ…

عمران خان کا کرپشن سے آلودہ چہرہ سامنے آگیا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی رپورٹ کے بعد عمران خان کا کرپشن سے آلودہ چہرہ سامنے آ گیا۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سچ بولنے کا حلف اٹھا کر پاکستان تحریک…

پی ایس ایل7:ٹیم میں 9 کورونا کیسز آنے پر میچ منسوخ ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے کورونا ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں، ٹیم کےلیے 12 فٹ کھلاڑیوں کی ضرورت ہوگی ۔پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا، ایونٹ کےلیے کورونا ایس او پیز تیار کی گئی ہیں جس کے مطابق…

نور مقدم قتل: ملزم کی میڈیکل بورڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلا م آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پبلک پراسیکیوٹرحسن عباس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے دورانِ سماعت کہا تھا کہ مجھ پر دفعہ 201 کیوں لگائی گئی، ذاکر…

عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے، فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وقت نے ہمارے مؤقف کو درست ثابت کر دیا کہ عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان…

ہیپی برتھ ڈے میرے عظیم قائد، مراد علی شاہ کا ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر پیغام

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے قائد عوام، شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 94ویں سالگرہ پر مبارکباد دی گئی ہے۔سید مراد علی شاہ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیے گئے  پیغام میں کہا ہے کہ قائد عوام شہید…

پروازوں، پائلٹس کی بحالی کا معاملہ، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے رابطے

ایوی ایشن کی بین الاقوامی تنظیم اکاؤ کی جانب سے پاکستان سول ایویشن اتھارٹی پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے ) نے یورپی کمیشن اور یو کے سول ایوی ایشن سے رابطے شروع کر دیئے ہیں تاکہ ان…

پاک فضائیہ کا پہلے کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت

پاک فضائیہ نے پی اے ایف کے پہلے پاکستانی کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ایئر مارشل اصغر خان 17جنوری 1921 کو پیدا ہوئے، ایئرمارشل اصغر خان نے دسمبر1940 میں رائل انڈین ایئر فورس میں شمولیت اختیار کی۔ترجمان…

کشمیری اپنے حق خودارادیت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پانچ جنوری یوم حق خودارادیت کے حوالے سے برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے…

بھارتی فوجی نے بیٹی کو ڈانٹنے پر ٹیچر کو گولی مار دی

بھارتی فوجی جوان نے بیٹی کو ڈانٹنے والے ٹیچر کو گولی ماردی۔بھارتی ریاست راجستھان میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ پیش آیا جس میں فوجی جوان نے ٹیچر پر گولی چلائی لیکن وہ اس کی اپنی ہی بیوی کے بازو میں جا لگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

بھارت میں اومی کرون ویرینٹ سے پہلی موت

بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ سے پہلی موت رپورٹ ہوئی ہے۔بھارتی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست راجستھان میں اومی کرون کا مریض انتقال کرگیا ہے۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت میں اومی کرون کیسز کی تعداد 2…

قائمہ کمیٹی نے کرکٹ نشریات کے معاملے پر سوال اٹھا دیئے

کرکٹ نشریات دکھانے کیلئے پی ٹی وی اور نجی اسپورٹس چینل کے درمیان ہوئے معاہدے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے سوالات اٹھا دئیے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےبین الصوبائی رابطہ کا نواب شیر وسیر کی صدارت میں اجلاس ہوا…

5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ 5 سال کے اہداف کو 3 سال میں پورا کر لیا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ تمام منصوبوں کی شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اہل سندھ کو…