جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلین اوپن میں اینڈی مرے کی وائلڈ کارڈ انٹری

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو آسٹریلین اوپن کے لیے وائلڈ کارڈ انٹری دے دی گئی۔آسٹریلین اوپن میں آخری بار 2019ء میں شرکت کرنے والے ٹینس اسٹار اینڈی مرے کو ایونٹ کے لیے وائلڈ کارڈ انٹری دے دی گئی۔ اینڈی مرے کا کہنا تھا کہ دوبارہ…

راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال کی سزا

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ملزم کو ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا۔ ملزم نے نوکری کا لالچ دے کر خاتون سے پیسے ہتھیائےاور نازیبا تصاویر بناکر شئیر…

خیبرپختونخوا کی شکست کا اثر پنجاب پر پڑے گا، غلام سرورخان کا اعتراف

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرورخان نے اعتراف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست کا اثر پنجاب میں پڑے گا۔اسلام آباد میں جلسے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کو بری شکست ہوئی…

بنوں اور پشاور کے دو تحصیل چیئرمین کے انتخابی نتائج روک دیے گئے

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل ککئی اور پشاور کی تحصیل متھرا میں چیئرمین شپ کے انتخابی نتائج روک دیے۔الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تحصیل ککئی اور پشاور کی تحصیل متھرا…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے دو اوپن مارکیٹ آپریشنز میں…

آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا کی الوداعی ملاقات

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر جیفری شا نے  الوداعی ملاقات کی ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی مفادات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر…

آفتاب صدیقی، کیپٹن جمیل، شکور شاد حماد اظہر پر برس پڑے

کراچی میں گیس کا بحران شدید تر ہو گیا، شہر میں گیس کی بندش پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اورکیپٹن ریٹائرڈ جمیل کے بعد پی ٹی آئی کے تیسرے ایم این اے شکور شاد بھی حماد اظہر پر برس پڑے۔شکور شاد نے…

سائیکل کے ذریعے جوس بنانے کا انوکھا طریقہ

انٹرنیٹ پلیٹ فرامز پر بغیر بجلی کے جوسر اور سائیکل سے جوس بنانے کا انوکھا طریقہ خوب وائرل ہو رہا ہے۔جوسر کو دیکھتے ہی ذہن میں سب سے پہلے اس کی مشین اور پھر بجلی ذہن میں آتی ہے مگر اب جوسر بغیر بجلی کے بھی جوس بنا سکتے ہیں، اس کے لیے صرف…

پنجاب، KP بلدیاتی انتخابات پر حکمتِ عملی طے

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والا سپریم کمیٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ختم ہو گیا جس میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمتِ عملی طے کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اجلاس میں خیبر پختون…

چکوال: اسکولوں میں ’کو ایجوکیشن‘ پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل

شمالی پنجاب کے ضلع چکوال کے سرکاری اسکولوں میں مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر چکوال نے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک مخلوط تعلیم (کو ایجوکیشن) والے اسکولوں میں…

حماد اظہر کا گیس بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کراچی میں گیس بحران کا احساس ہےتاہم انہوں نے بحران کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو قرار دے دیا ۔وفاقی وزیر نے اپنے بیان میںکہا کہ طلب بڑھنے کی وجہ سے ہر سال…