جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس جارح ملک ہے اسے سلامتی کونسل سے نکالاجائے، صدر زیلنسکی کا کونسل سے خطاب

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ اب یوکرین میں بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ لوگوں کو گھروں میں مارا جارہا ہے، گاڑیوں میں موجود لوگوں کو…

میں نے مارچ میں 10 دن کا استعفیٰ کا وقت دیا، میرا مذاق اڑاتے تھے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے شروع میں مجھے کہا گیا مارچ سے حکومتیں نہیں جاتیں، میں نے مارچ میں 10 دن کا استعفیٰ کا وقت دیا، میرا مذاق اڑاتے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

فرح خان کی مبینہ کرپشن کی داستانیں زبان زدِ عام

خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کی مبینہ کرپشن کی داستانیں اِن دنوں زبان زد عام ہیں۔اپوزیشن ہی نہیں، گھر کے بھیدی عبدالعلیم خان بھی کرپشن کی کہانیاں سناتے دکھائی دیتے ہیں، اُدھر پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے سے پہلے ہی فرح خان اور ان کے…

بھارت: راجستھان میں مسلمانوں کی املاک پر حملے، کرفیو میں توسیع

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع کرولی میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی املاک پر حملے کیے جس کے بعد لگائے گئے کرفیو میں توسیع کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرولی میں 7 اپریل تک کرفیو اور دفعہ 144 نافذ رہے گی، ریاستی حکومت نے ضلع میں…

بائیک کی خریداری کیلئے26 لاکھ کی ایک روپے کے سکوں میں ادائیگی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص کو اس وقت اس کے خوابوں کی تعبیر مل گئی جب اس نے اپنی پسند کی بائیک خریدنے کے لیے تین برس تک رقم جمع کی جو کہ کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔لیکن اس بائیک کی خریداری پر سرگوشیاں اور چہ مگوئیاں اس وقت شروع…

ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف

سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے رنز 163 کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے…

سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے، سراج الحق

ملتان :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ تمام غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات کو ختم کر کے…

پاکستان میں 80 فیصد اہل آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی، وزارت صحت

ڈائریکٹر جنرل وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز رانا صفدر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین کی اہل 80 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ویکیسن کے اہل افراد کی تعداد 14 کروڑ 31 لاکھ 9 ہزار ہے۔ ڈی جی صحت…

قطر میں باز کے لیے جدید اور منفرد اسپتال

قطر میں 2008 سے ایک ایسا جدید اسپتال کام کررہا ہے جو انسانوں کے لیے نہیں بلکہ باز کے علاج کے لیے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوق وقف میڈیکل اسپتال صرف پرندوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔دوحا میں واقع اس اسپتال میں روزانہ 150 مریضوں (پرندوں) کا…

ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم اپنی پوری اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے، تاہم ٹیم کو شاداب خان کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ ٹاس کے موقع پر بابر اعظم کا…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، رواں مالی سال 27 روپے سے زائد مہنگا ہوا

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے، رواں مالی سال انٹربینک میں ڈالر 27 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 14 پیسے اضافے کے بعد 185 روپے 23 پیسے پر بند ہوا ہے۔گئے سال کے اختتام پر ایک…

ملکی سیاسی صورتحال پر سرمایہ کار محتاط، شیئر بازار میں کاروباری حجم بھی کم

ملکی سیاسی صورتحال پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے سرمایہ کار محتاط رہے اور شیئر بازار میں کاروباری حجم بھی کم رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 26 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 928 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں انڈیکس 507…