چھٹی سے آٹھویں کلاسز کل سے کھولنے کا فیصلہ
سندھ میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاسز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ اور پاکستان…
بجٹ میں عوام کے لیے خوشخبریاں ہیں، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آج کا بجٹ پنجاب کے عوام کوحقیقی معنوں میں ریلیف دے گا، بجٹ میں عوام کے لئے خوشخبریاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو اربوں روپےکا اوور ڈرافٹ، نامکمل ترقیاتی منصوبے ورثے میں ملے۔وفاقی کابینہ نے…
رحیم یار خان، کسان کو ملنے والے میزائل ناکارہ بنا دیئے گئے
رحیم یار خان میں کسان کو زمین سے ملنے والے پرانے میزائل کو دھماکے سے ناکارہ بنا دیا گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق لیاقت پور کے چک 241 ون ایل میں زمین کی کھدائی کے دوران کسان کو زمین سے میزائل ملا۔کسان نے میزائل ملنے کی اطلاع سول ڈیفنس…
سندھ حکومت کے پاس ایک ہی منصوبہ ہے بد سے بدتر بناؤ، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہراہ فیصل پر ٹاور کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ شاہراہ فیصل کے اطراف سروس روڈ انکروچمنٹ کیا گیا، کمشنر بھی کہہ رہے ہیں قبضہ ہے ، کنٹونمنٹ بورڈ حکام پر بھی برہمی کا اظہار کرتے…
سندھ حکومت کا صرف اتوار کو کاروبار کی بندش کا اعلان
سندھ حکومت کی جانب سےصرف ایک دن، اتوار کو کاروبار بند جبکہ باقی دن کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں ہفتے میں کاروبار کی 2 دن بندش کے بجائے ایک دن…
گجر نالہ، اورنگی نالہ متاثرین نے شاہین کمپلیکس پر دھرنا دیدیا
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر گجر نالہ اور اورنگی نالہ متاثرین کے احتجاج کے باعث شاہین کمپلیکس سے پی آئی ڈی سی جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔کراچی میں گجر نالہ اور اورنگی نالہ متاثرین کے احتجاج کے سبب پی آئی ڈی سی سے شاہین…
بجٹ اجلاس، ن لیگ نےاحتجاج کی حکمت عملی طے کرلی
مسلم لیگ نون نےپنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل دن ایک بجے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔نون لیگ کی جانب سے طلب کیے گئے اجلاس کی صدارت پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کریں گے۔پنجاب کاآئندہ مالی سال کا بجٹ وزیر خزانہ…
کڈنی ہل پارک سے ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کا حکم
سپریم کورٹ نے کڈنی ہل پارک سے ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا، کمشنر کراچی سے دو روز میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔کڈنی پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ…
وفاقی وزراء لوڈشیڈنگ کے معاملے پر غلط بیانی کررہے ہیں، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء لوڈشیڈنگ کے معاملے پر غلط بیانی کررہے ہیں۔امتیاز شیخ نے بجلی کے ترسیلی نظام اور لوڈشیڈنگ پر جاری بیان میں کہا کہ نیپرا اجلاس میں کمپنیوں کے سربراہان نے 15گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعتراف…
اسلام آباد میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج شام آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ظہیر بابر نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ مون سون کا آغاز جون کے آخر سے ہوگا، پنجاب کے شمالی علاقوں میں مون سون کی…
بریکنگ نیوز: کراچی کون چلا رہا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-YueY7UticQ
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | حکومت اقتدار سے سبکدوش | 14 جون 2021
https://www.youtube.com/watch?v=bfKOPpJw0gQ
پانی کے اس جگ میں دنیا کا طاقتور ترین فلٹر بھی نصب ہے
لندن: صرف ایک ماہ انتظار فرمائیں کہ اب طاقتور واٹر فلٹر کے ساتھ دنیا کا پہلا جگ بنایا گیا ہے جس سے اضافی واٹر فلٹر کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اسے ایل اے آر کیو فلٹر کا نام دیا گیا ہے جو انٹرنیٹ پر کراؤڈ فنڈنگ کے تمام مراحل سے گزر کر تیاری…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ
اسرائیل میں بن یامین نیتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے نئی مخلوط حکومت تشکیل دے دی۔رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کو نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری دے دی۔انتہائی دائیں بازو کے رہنما نفتالی…
اس موسم گرما فالسے کو اپنی غذا میں لازمی شامل کریں
میٹھا اور کھٹا فالسہ ایک چھوٹا سا گہرا جامنی رنگ کا پھل ہے جس کی پیداوار موسم گرما میں ہوتی ہے جس میں صحت سے متعلق حیرت انگیز فوائد موجود ہوتے ہیں، فالسہ میں سوجن کے خاتمے کی خصوصیات موجود ہوتی ہیں، بخار میں فالسہ کھانا مفید سمجھا جاتا…
مسجدالحرام میں آب زم زم کی فراہمی کیلئے روبوٹ سروس متعارف
مسجدالحرام میں زائرین کو آب زم زم کی فراہمی کے لیے روبوٹ سروس متعارف کروادی گئی۔عبدالرحمن السدیس کا اس موقع پر کہنا تھا کہ زائرین کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہوگیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی سماجی خدمات…
غزہ: ’جنگ ختم ہو چکی، اب مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘
فلسطین میں تعمیر نو کو درپیش چیلنج: ’جنگ ختم ہو گئی لیکن ہمارے پاس مرمت کے پیسے نہیں، مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘یولانڈا نیلبی بی سی نیوز، یروشلم 12 جون 2021،تصویر کا ذریعہReutersاسرائیل کے ساتھ حالیہ لڑائی کے بعد حماس کے جنگجو…
کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟
کووڈ 19 کی مختلف قسمیں کس حد تک خطرناک ہو سکتی ہیں؟جیمز گیلاگرصحت اور سائنس کے نامہ نگار12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ واضح ہے کہ اب ہم ایک ایسے وائرس سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں جو بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔۔۔ شاید اس سے دگنی رفتار…
امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
جو بائیڈن کا دورہ یورپ: امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے صدر جو بائیڈن اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ صدر…
سعودی عرب کا بیرون ملک کے زائرین کو دوبارہ حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان
سعودی عرب کا رواں برس بھی کووڈ 19 کے باعث بیرون ملک کے زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس بھی حج کو محدود رکھا جائے گا اور بیرون ملک زائرین کو حج کی اجازت نہیں…