جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: ویڈیو کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار

کراچی کے ضلع ایسٹ میں سہراب گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں۔پولیس نے ملوث موٹر سائیکل لفٹر ملزم محمد ولی ولد حاجی لال محمد کو گرفتار کر کے…

شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، طریقہ بتائیں چپڑاسی کو ارب پتی کیسے بناتے ہیں۔ شہباز گل نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل بلاول، شہباز، مریم ایک ہی…

مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کیخلاف کارروائی کیلئے KP حکومت کو خط

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جے یو آئی ف اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن کے خلاف کارروائی کے لیے کے پی حکومت کو خط لکھا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری افسر…

وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیر اعظم عمران خان کو لانے والا خصوصی طیارہ سہہ پہر 4 بجے نور خان ایئر بیس پر اترا۔وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر خزانہ شوکت ترین بھی وزیراعظم…

پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ، ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لئے ٹیموں کی لاہور آمد کل سے شروع ہو گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم کل لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز…

حکومت کے جانے کے طریقے آئین میں ہیں، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ حکومت کے جانے کے طریقے آئین میں ہیں، کسی کو آئینی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، اگر کوئی پارلیمنٹ کے اندر نمبر پورے کر سکتا ہے تو انہیں حق ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسان خاور…

لاہور میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا

ملک کے دوسرے بڑے شہر، صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔لاہور کے علاقے گلبرگ میں 3 ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ گلبرگ…

جماعت اسلامی کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان

جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان اطلاعات قیصر شریف کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی آج سے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کر رہی ہے۔لاہور سے جاری ایک بیان میں قیصر شریف نے کہا کہ حکومت مخالف تحریک کے 101 دھرنوں کا پہلا دھرنا گجرات میں ہوگا، امیر…

کراچی میں ہلکی بارش متوقع

کراچی میں 8 فروری کو بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمالی حصے پر اثرانداز ہے، مغربی سلسلے کے باعث کراچی میں 8 فروری تک مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے ۔محکمۂ…

اسلحہ اُٹھانے والوں کیخلاف فوج ذمے داریاں نبھائے گی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو پاکستان کے معاملات میں اسلحہ اُٹھائے گا اس کے خلاف پاک فوج ذمے داریاں نبھائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر مزید خلفشار اور…

علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ، مہمانوں کی آمد جاری

گزشتہ دنوں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ آج لاہور کے سبزہ زار اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے، جس میں…