پہلے پاکستان میں کھیلنا خطرناک تھا، اب اس سے کھیلنا خطرناک ہے، سعید اجمل کی ٹرولنگ
سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے حریف ٹیموں کو ٹرول کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں سعید اجمل نے کہا کہ ایک مہینے پہلے کہا جارہا تھا کہ پاکستان سے کھیلنا خطرناک ہے۔ …
انفوکس | ٹی ایل پی کے ساتھ ڈیل کو خفیہ کیوں رکھا گیا؟ | کیا ڈیل ختم ہو جائے گی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=GwctrKv7P68
DoosraRukh | پاک افغان تجارت کا مستقبل | سرائیکی شاعری کے گاڈ فادر کو حکومت کی توجہ کی ضرورت ہے |…
https://www.youtube.com/watch?v=_rSb394NIU4
کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتیوں کی افسردگی کا منظر
نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتی تماشائی افسردہ ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج کوئی بڑی اننگ کھلینے میں ناکام ہوئے اور بڑا شاٹ لگانے کی کوشش کرتے ہوئے باؤنڈری پر…
نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کیویز نے بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف 15ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔دبئی میں…
حکومت، ٹی ایل پی معاہدہ، مولانا بشیر فاروقی نے کریڈٹ آرمی چیف کو دیدیا
حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) معاملے پر بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا بشیر فاروقی نے اہم انکشاف کیا ہے۔ایک بیان میں مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں…
پاکستانی نژاد عمر شایان باکسنگ کے بیلجئن چیمپئن بن گئے
بیلجیئم میں پاکستانی نژاد عمر شایان احمد لائٹ ویٹ کیٹگری (67 کلو) میں مد مقابل کو ہرا کر باکسنگ کے بیلجئن چمپئین بن گئے۔18 سالہ عمر شایان نے یہ اعزاز گینٹ میں ہونے والی باکسنگ کی نیشنل چیمپئن لیگ میں حاصل کیا جس میں مختلف کیٹیگریز کے 100…
ٹرینٹ بولٹ نے ٹی ٹوئنٹی کی 50 وکٹیں مکمل کرلیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے 20 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں، بھارتی ٹیم ٹرینٹ بولٹ سے کچھ…
دوبارہ چلائیں | سیمی فائنل تک رسائی کی دوڑ کون جیتے گا؟ ہندوستانی ویرات کھولی کے خلاف ہو گئے | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=5WuNuZoAIq8
حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے
اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں، جس کے بعد حالات…
‘حکومت اور کالعدم تنظیم میں معاہدہ طے، تفصیلات بتانے سے گریز’
اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کے سابق سربراہ مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، یہ کسی کی فتح یا شکست نہیں بلکہ وطن کی جیت ہے۔
تفصیلات…
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 111 رنز کا ہدف
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ…
شکیب الحسن ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے
بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی 20 ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بنگلادیش کو ایونٹ کے مزید میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔34 سالہ شکیب الحسن نے ایونٹ میں 6 میچز کھیلے،131…
وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشت کاروں کیلئے گنے کی فی من قیمت کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب نے کاشت کاروں کے لیے گنے کی فی من قیمت کا اعلان کردیا، اس سال گنے کی کم ازکم قیمت 225 روپے فی من رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ 2018 تک گنے کے کاشت کار کو 180 روپے کی بجائے 110 سے 120 روپے…
آج سندھ میں کورونا کے 213 نئے کیسز رپورٹ، ایک مریض کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10991 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 213 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال کرگیا۔ اس…
وزیراعظم نے پاک سعودیہ تعلقات کو مشترکہ مفادات کے تحفظ کا ضامن قرار دیدیا
وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان تعلقات مثالی اور مشترکہ مفادات کے تحفظ کے ضامن ہیں۔ سعودی اخبار الریاض کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ سعودی عرب کے ممنون ہیں کہ پاکستان میں 3 ارب ڈالرز جمع کروا کے معیشت کی…
ملکی بحران کا حل شفاف الیکشن یا قومی حکومت کا قیام ہے، ایاز لطیف پلیجو
قومی عوامی تحریک (کیو اے ٹی) کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ ملک کو بحران اور مشکلات سے نکالنے کا حل صاف شفاف الیکشن یا قومی حکومت کا قیام ہے۔ایاز لطیف پلیجو نے بدین پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے…
کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتی افسردہ، آئی سی سی نے تصاویر شیئر کردیں
نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتی تماشائی افسردہ ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج کوئی بڑی اننگ کھلینے میں ناکام ہوئے اور بڑا شاٹ لگانے کی کوشش کرتے ہوئے باؤنڈری پر…
عمران نیازی تمہارا وقت پورا ہوچکا ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی تمہارا وقت پورا ہوچکا ہے۔ڈیرہ غازی خان میں اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ…
بھارت کے خلاف ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں بھارت کے خلاف ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 24 رنز پر گرگئی تھی جب مارٹن کپٹل 20 رنز بنا کر…