جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مورگن بین الاقوامی T20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان…

امریکا 2030 تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں 52 فیصد کمی کا وعدہ پورا کرے گا، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے گلاسگو میں منعقدہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا 2030 تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں 50 سے 52 فیصد کمی کا وعدہ پورا کرے گا۔صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دنیا کو ماحولیاتی…

کتے کی مکڑی کا ہیلووین کوسٹیوم پہن کر واک

اس ویڈیو میں نظر آنے والی آٹھ ٹانگوں والی اس  مخلوق کو دیکھ دہوکہ نہ کھائیں کہ یہ کوئی بڑی مکڑی ہے۔یہ دراصل امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اینیمل شلیٹر میں انسانوں کا سب سے قریبی ساتھی اور دوست کتا ہے۔ یہ کتا ہیومین سوسائٹی فسیلیٹی میں…

طلحہ طالب پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بن گئے

اولمپین ویٹ لفٹر طلحہ طالب پانچویں مرتبہ نیشنل چیمپئن بن گئے۔لاہور میں جاری قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں طلحہ طالب نے 3 نئے قومی ریکارڈز کے ساتھ مسلسل پانچویں مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ٹوکیو اولمپکس میں بہترین پرفارمنس سے قوم…

سندھ میں کورونا کے 239 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا جبکہ 239 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 82 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10866…

ہالینڈ میں متعین پاکستانی سفیر کی ڈچ رکن پارلیمنٹ سلیمہ بیلہاج سے ملاقات

نیدرلینڈز میں تعینات پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے ڈچ پارلیمنٹ کی رکن محترمہ سلیمہ بیلہاج سے ملاقات کی۔ یاد رہے کہ وہ نیدرلینڈز کی سیاسی پارٹی D66 کی اہم لیڈر بھی ہیں۔ انہوں نے جنوبی ایشیا اور افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت…

بیماری کے بعد ملکہ برطانیہ کی گاڑی ڈرائیو کرنے کی تصویر سامنے آگئی

بیماری سے صحتیاب ہونے کے بعد ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی گاڑی ڈرائیو کرنے کی تصویر سامنے آگئی۔فوٹو گرافر نے 95 سالہ ملکہ کی گاڑی چلاتے ہوئے تصاویر اپنے کیمرے میں اس وقت محفوظ کیں، جب وہ ونسڈر اسٹیٹ میں خود گاڑی چلارہی تھیں۔ڈاکٹرز نے ملکہ…

محبوبہ مفتی کو سری نگر میں رہائش گاہ پر نظر بند کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو سری نگر میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کردیا گیا۔پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) رہنما کا کہنا ہے کہ پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کو گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں اور محبوبہ مفتی کے گھر کے…

سیکیورٹی فورسز پر حملے اور ہتھیار رکھنے کا جرم، سعودی شہری کو پھانسی

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز پر حملے اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں سعودی شہری کو پھانسی دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری سیکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں ملوث تھا اور دہشت گرد کارروائیاں کرنے والے افراد سے اس کا تعلق تھا۔سعودی…

15ویں چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز کل سے

15ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز کل سے کراچی میں نیوی کے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں ہورہا ہے۔ ایونٹ میں مقامی سمیت 15 غیرملکی پلیئرز شرکت کررہے ہیں، چیمپئن شپ کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔…

بھارتی کرکٹ ٹیم سوشل میڈیا پر میمرز کے نشانے پر آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے گذشتہ روز بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرایا، کیویز سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم سوشل میڈیا پر میمرز کے نشانے پر آگئی۔شکست پر سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی کھلاڑیوں پر دلچسپ تبصرے کیے اور میمز بنائے۔ان تصاویر…

کیا حکومت نے پولیس اہلکاروں کے خاندان کو اعتماد میں لیا؟ احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر حکومت سے سوالات پوچھ لیے، انہوں نے کہا کہ کیا حکومت نے ان پولیس اہلکاروں کے خاندان کو اعتماد میں لیا جن کے بچوں کے ابھی آنسو بھی خشک نہیں ہوئے یا جن پولیس…

بٹلر کی سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو جیت کیلئے 164 رنز کا ہدف

جوز بٹلر کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے…