جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شیخ رشید کے لیڈر حواس باختہ ہے، عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ  شیخ رشید کی بات میں نہ آئیں، وہ پاگل ہوگیا ہے، دماغی توازن کھو بیٹھا ہے، شیخ رشید کے لیڈر حواس باختہ ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ…

سابق پولیس افسر کا قتل، ارشد پپو کے گرفتار بیٹے سے تفتیش

کراچی میں سابق پولیس افسر کے قتل میں لیاری گینگ وار کے مقتول سربراہ ارشد پپو کے گرفتار کیے گئے بیٹے عالم بلوچ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزم عالم بلوچ نے بیان میں بتایا ہے کہ سب انسپکٹر چاند خان کے قتل سے پہلے اس کی…

وزیراعظم کی ریاست گالی اور جادو پر مبنی ہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارا چنار جلسے میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پر برس پڑے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعظم کی ریاست گالی اور جادو پر مبنی ہے، کوئی عمران خان کو وزیراعظم بنانے کی غلطی ماننے کو تیار نہیں۔انہوں نے پارا چنار…

پتوکی: مقتول پاپڑ فروش کی قبر کشائی کیلئے درخواست دائر

پنجاب کے شہر پتوکی میں پاپڑ فروش کی تشدد سے موت کی تحقیقات جاری ہیں، لواحقین نے پاپڑفروش اشرف سلطان کی قبر کشائی کے لیے درخواست دے دی۔مقدمے کے مدعی نے ہیومن رائٹس سیل کی مدد سے مجسٹریٹ کو درخواست دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اشرف…

لانگ مارچ سے قبل مریم نواز کی کلثوم نواز کی قبر پر حاضری

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے لانگ مارچ کے آغاز سے قبل  اپنی والدہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کا مہنگائی مکاؤ مارچ آج لاہور سے روانہ ہورہا ہے جس کی قیادت حمزہ شہباز شریف اور مریم نواز کریں…

پی ٹی آئی کی سیلف ڈیفنس فورس اسلام آباد روانہ

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیلف ڈیفنس فورس اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔پی ٹی آئی کی سیلف ڈیفنس فورس کی قیادت ایم پی اے راجہ اظہر کر رہے ہیں۔راجہ اظہر کا سیلف ڈیفنس فورس کے ہمراہ اپنے ویڈیو بیان کہنا ہے کہ ہم…

تحریکِ عدم اعتماد، اہم اجلاس بنی گالہ میں جاری

تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس بنی گالہ میں جاری ہے۔اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء شیخ رشید، اسد عمر، شفقت محمود، شیریں مزاری، بابر اعوان، شوکت ترین، فواد چوہدری…

اسلام آباد: جلسوں کے باعث ریڈ زون سِیل کرنے کا فیصلہ

حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کو سِیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون کے راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، آمد و رفت کے لیے مارگلہ روڈ، ایوب چوک، سرینا چوک کے متبادل…

ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے والی بیوہ کی ویڈیو وائرل

سندھ کے ضلع دادو کے شہر خیرپور ناتھن شاہ میں انصاف کی طلبگار بیوہ خاتون کے ڈی آئی جی کی گاڑی کے پیچھے دوڑنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔سیشن کورٹ دادو نے ایک شہری منٹھار ملاح کو اٹھا کر لے جانے اور گاؤں اگھامانی کے مقام پر نوجوان…