جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’کرائے کا قاتل‘ برطانوی شخص پاکستانی بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کا مجرم قرار

بلاگر وقاص گورایہ کے قتل کی سازش کے مقدمے میں برطانوی شخص گوہر خان مجرم قرار28 جنوری 2022، 21:03 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSocial Mediaلندن میں ایک جیوری نے برطانوی شخص محمد گوہر خان کو نیدرلینڈز میں مقیم پاکستانی بلاگر احمد…

رانا ثنا اللّٰہ نے یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ دے دی

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو کلین چٹ دے دی۔فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا کہ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پاس ہونے پر اگر کسی کا قصور ہے تو وہ…

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا زیادہ نقصان ہمیں ہوا، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلزپارٹی کو ہوا۔ڈسٹرکٹ بار لاڑکانہ کے نو منتخب عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو…

انہیں ریاست مدینہ کی مثال دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے، مریم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ ایل این جی، چینی، آٹا، ادویات اور فارن فنڈنگ اسکینڈل میں رنگے ہوں اور جس کے نامۂ اعمال میں مہنگائی سے تنگ عوام کی خودکشیاں ہوں، اس شخص کو ریاست مدینہ کی مثال…

شعیب ملک، حسین طلعت نے کوئٹہ سے جیت چھین لی، پشاور فاتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے 191 رنز کا ہدف 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی نے میچ 5 وکٹ سے 2 گیندوں قبل اپنے نام کرلیا، کوئٹہ کے اوپنرز ول اسمیڈن اور احسن خان کی 155 رنز عمدہ شراکت…

اہل کراچی کی بے مثال جدوجہد قابل تحسین ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اہل کراچی کی بے مثال جدوجہد قابل تحسین ہے۔سراج الحق نے کراچی میں جماعت اسلامی اور سندھ حکومت سے معاہدے کے بعد منعقدہ ورکرز کنونشن سے ٹیلیفونک خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ امید ہے سندھ حکومت…

حزب اختلاف کے سینیٹر کہدہ بابر نے حکومت کو ووٹ دینے کی وجہ بتادی

اپوزیشن کے سینیٹر کہدہ بابر نے سینیٹ میں حکومت کے حق میں ووٹ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہمیں بل سے متعلق بریف کیا، اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کیا، ہم نے بل کو پڑھا کوئی منفی چیز نظر نہیں آئی، جہاں ملک کا فائدہ ہوگا ہم اس کا…

سینیٹ اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ یوسف رضا گیلانی نے خود وجہ بتادی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کے اجلاس میں کیوں نہ پہنچ سکے؟ انہوں نے خود ہی وجہ بتادی۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ رات کو ایک بجے ایجنڈا جاری ہوا لیکن…

سینیٹ میں 6 سینٹرز کا گروپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، اعظم نذیر تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں 6 سینیٹرز کا گروپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، بلوچستان سے تعلق رکھے والے کچھ سینیٹر ذاتی وجوہات کی بنا پر نہ آسکے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو…

سینیٹ میں آج کی شکست کی وجہ گیلانی صاحب ہیں، مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے ایوان بالا میں اپوزیشن کی آج کی شکست کا ملبہ اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر ڈال دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ دلاور خان گروپ گیلانی صاحب نے…

سینیٹ اجلاس میں ہم سے غلطی ہوئی، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اعتراف

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اعتراف کیا ہے کہ سینیٹ اجلاس میں ہم سے غلطی ہوئی، جو ہم نے اپنی صفوں میں بیٹھے حکومتی ارکان سے ووٹ کا کہا۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے…

اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہی نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اپنے مفادات ایک نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

حالات بدل رہے ہیں اور شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے،حافظ نعیم

حکومت سندھ سے کامیاب مذاکرات پر جماعت اسلامی کے یومِ تشکر سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالات بدل رہے ہیں اور شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے۔ادارہ نورحق میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم…