جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ اعظم کی کس بات پر چوہدری برادران نے قہقہے لگائے؟

وزیرِ اعظم عمران خان کی چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی جس کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کی بات پر چوہدری برادران اور وہاں موجود وزراء نے…

گزشتہ سال پاکستان سے تجارت 50 فیصد بڑھی: ازبک نائب وزیرِ اعظم

ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان کے ساتھ تجارت 50 فیصد بڑھی، گزشتہ 2 ماہ میں باہمی تجارتی حجم میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسلام آباد میں ازبکستان کے نائب وزیرِ اعظم عمر زاکوف نے پاک ازبک بزنس فورم سے…

بلاول عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلز پارٹی سےمخاطب ہو کر کہا ہے کہ بلاول جواب دیں، 9 ہزار ارب کا حساب دیں، عدم اعتماد کی تحریک جیب سے باہر نکالیں۔ نواب شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے…

صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس چیلنج کر دیا

صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔سینئر قانون دان منیر اے ملک کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔پی بی اے، اے پی این ایس، سی پی این ای، ایمینڈ نے مشترکہ طور پر پیکا ترمیمی…

مالاکنڈ:1 شخص کے ہاتھوں ماں، بیوی، بھائی، بھتیجی قتل

مالاکنڈ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا، 4 افراد کوقتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کرنے والے ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کیا…

لاہور: میاں، بیوی، بچی کا قتل، 3 اجرتی قاتل گرفتار

لاہور کے علاقے چوہنگ میں تہرے قتل کی واردات میں ملوث 3 اجرتی قاتلوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں میاں، بیوی اور بچی کو پیشہ ور اجرتی قاتلوں کی مدد سے قتل کیا گیا۔اجرتی قاتل عاشق نے میاں بیوی کا گلا کاٹا اور…

سابق چیف جسٹس پاکستان بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد

سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ بین الاقوامی ایوارڈ ایڈمنسٹریشن آف جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ 2022 کیلئے نامزد ہوگئے۔انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف جسٹس ایکسیلنس نے آصف سعید کھوسہ کو اس ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید…

یوکرین کیسے وجود میں آیا اور روس کے ساتھ اس کا تنازع کتنا قدیم ہے؟

یوکرین روس جنگ: یوکرین کیسے وجود میں آیا اور اس کے روس کے ساتھ کیا تاریخی روابط ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس اور یوکرین کے درمیان گذشتہ آٹھ برس سے جاری تنازع صرف اِن ممالک میں رہنے والوں کے لیے ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی…

چار ہزار مہنگی ترین گاڑیوں سے لدا بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا

فیلیسیٹی ایس: دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں سے لدا مال بردار بحری جہاز سمندر میں ڈوب گیا37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن’فلیسیٹی ایس‘ نامی مال بردار بحری جہاز میں بھڑکتی آگ دیکھی جا سکتی ہے’فلیسیٹی ایس‘ نامی مال بردار بحری جہاز…

وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول، ڈیزل، بجلی سستی کرنے کی وجہ بتادی

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس پیسہ زیادہ آیا ہے اس لیے قیمتوں میں کمی کے قابل ہوئے ہیں۔کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کے اجراء کی تقریب سے خطاب…

بلوچ کلچر ڈے، جرمن قونصل جنرل و اہلیہ بلوچی لباس میں بلوچی بولتے نظر آئے

پاکستان میں آج بلوچ کلچرل ڈے منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں کراچی میں بھی مختلف تقریبات منعقد ہو رہی ہیں۔اس موقع پر بلوچ قوم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں جرمن قونصل جنرل ہولگر زیگلر اور ان کی اہلیہ کالڈیا زیگلر نے دیدہ زیب بلوچی…

آسٹریلین ٹیم کو بھی جعلی ای میلز سے دھمکایا گیا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بھی جعلی ای میلز کے ذریعے دھمکایا گیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی طرز پر آسٹریلین کرکٹ…

پیٹرول سستا ہوا تو مہنگائی کم کیوں نہ ہوئی؟، شہباز کا سوال

مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ‎‎ڈوبتی سیاست بچانے کے لیے معاشی، قومی اور عوامی مفادات کو بلی چڑھایا جارہا ہے، پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے تو مہنگائی میں کمی کیوں نہیں ہوئی؟قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے…

ابتک 6 ہزار روسی فوجی مار دیے: یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے میں اب تک تقریباً 6 ہزار روسی فوجی مارے گئے ہیں۔جاری کیے گئے ایک بیان میں یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس بموں اور راکٹوں کے حملوں سے یوکرین فتح نہیں…