جتنا بھی دباؤ ہو چین کے ساتھ تعلقات تبدیل نہیں کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات انتہائی گہرے اور قریبی ہیں، جتنا بھی دباؤ ہو چین کے ساتھ تعلقات تبدیل نہیں کریں گے۔
چینی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران…
سیربین 01 جولائی 2021: کوویڈ میں نرمی کیوں صرف پاکستان میں ہی فائدہ مند ہوگی
https://www.youtube.com/watch?v=yNCJjkx3qXI
کوئٹہ کے ہوائی اڈے روڈ پر دھماکے سے 2 زخمی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YF5sS_ykjYM
فاسٹ فوڈز کا شوقین لوٹ مار کے دوران بھی چکن ونگز کھاتارہا
انٹرنیٹ پر ایک نہایت ہی دلچسپ اور پر مزاح ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نہایت ہی مزے سے چکن ونگز کھارہا ہے اور اس دوران ریسٹورنٹ کو لوٹ لیا گیا۔جبکہ اس وائرل ویڈیو کا ایک اور دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اس دوران ڈاکو اس…
ری پلے – 01 جولائی 2021 | یونس خان تنازعہ پر سینئر صحافی سے گفتگو
https://www.youtube.com/watch?v=TDCet4dz7pE
اسلام آباد: سیکٹر جی 11 میں پولیس نے ڈاکوؤں کو کامیابی کے ساتھ کیسے پکڑا؟ – بی بی سی یو آر ڈی…
https://www.youtube.com/watch?v=RFgqS58hEFU
گیس شارٹ فال پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے لب کشائی کردی
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سندھ میں گیس کے شارٹ فال سے متعلق لب کشائی کردی۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سوئی سدرن کا گیس شارٹ فال صرف 80 لاکھ مکعب فٹ یومیہ رہ گیا ہے۔ حماد اظہر نے بتایا کہ یہ سب کنارپساکھی گیس فیلڈ کی بروقت…
وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نیب اور ایف آئی اے کو دھوکا دہی اور بد عنوانی کی تحقیقات سے…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہے۔اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گوشوارے آن…
وفاق نے سندھ کے مالیاتی شیئر سے کتنی کٹوتی کی؟، مرتضیٰ وہاب نے بتادیا
وفاق نے سندھ کے مالیاتی شیئر سے کتنی کٹوتی کی، اس کے اعداد و شمار ترجمان سندھ حکومت نے شیئر کردیے۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اعداد و شمار پر مبنی ٹوئٹ کیا جس میں انھوں نے بتایا کہ 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں سندھ کو مجموعی طور پر 65…
یورپی یونین کا سفری ای یو ڈیجیٹل کوویڈ سرٹیفکیٹ کا آغاز
یورپی یونین میں آج سے سفری ای یو ڈیجیٹل کوویڈ سرٹیفکیٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈبلن سے مقامی میڈیا کے مطابق ای یوڈیجیٹل سرٹفکیٹ آج سے آئرلینڈ کے علاوہ تمام یورپی ممالک میں لاگو ہوگا۔ ای یوڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے بعد یورپی یونین میں سفر کے…
پنجاب: ساڑھے 38 ہزار کورونا ویکسین ضائع ہونے کا انکشاف، ڈاکٹر یاسمین راشد کی تردید
پنجاب میں کورونا وائرس کی 38 ہزار 557 ویکسین کے ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ 2 ہزار 959 ویکسین لاہور میں ضائع ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منڈی بہاءالدین میں 1265، بہاولنگر میں 1170 ویکیسن ضائع…
امارت میں آج کورونا کے 1675 نئے مریضوں کی تشخیص، 8 اموات
متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 91 ہزار کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے۔ امارتی وزارت صحت کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 675 کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی۔ یوں امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 34 ہزار…
گارڈن کراچی میں نالے پر بنی جوبلی مارکیٹ بیٹھ گئی
کراچی کے علاقے گارڈن میں برساتی نالے پر بنی جوبلی مارکیٹ بیٹھ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ نالا بیٹھ جانے کے باعث 10 سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا۔ حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا…
عراق میں دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
عراق کے صوبے نینویٰ میں دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ بغداد سے عراقی میڈیا کے مطابق خفیہ فیکٹری ایک مکان میں قائم کی گئی تھی۔اس حوالے سے متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ عراقی میڈیا نے مزید کہا کہ فیکٹری میں دستی…
وزیر اعظم عمران نے غذائیت سے دوچار بچوں کے مسئلے کا حل بتایا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ZRl0flxzmfk
16 سالہ عمر کی لڑکی جو وزن اٹھانے والی چیمپئن ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=ze8W3p7GNrc
ایران کے سابق وزیر چیف جسٹس تعینات
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پراسیکیوٹر، سابق وزیر غلام حسین محسنی کوچیف جسٹس تعینات کردیا۔غلام حسین محسنی چیف جسٹس ابراہیم رئیسی کی جگہ سنبھالیں گے۔واضح رہے کہ ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات میں قدامت پسند امیدوار ابراہیم…
اپوزیشن نے بجٹ کیخلاف ایک بھی کٹ موشن نہیں دی، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کاکہنا ہے کہ اپوزیشن نے بجٹ کے خلاف ایک بھی کٹ موشن نہیں دی،اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ بجٹ سے مطمئن تھے ، صرف باتیں کرنا تھیں۔وزیرتعلیم سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہاکہ…
بھارت، دلہن کا اپنی شادی پر مارشل آرٹس کا مظاہرہ
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 22 سالہ دلہن نے اپنی ہی شادی میں مارشل آرٹس کا مظاہرہ کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ نیشا نے اپنی شادی پر آئے مہمانوں کی تفریح کیلئے مارشل آرٹس کا مظاہرہ کرنے کا پروگرام…