جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھایا گیا ہے، نیشنل گرڈ سے کے الیکٹرک کو بجلی کی ترسیل میں کمی کا سامنا ہے۔کے ای کے ترجمان نے کہا…

یوکرین جنگ: ’میں جس روس کو جانتا تھا وہ نہیں رہا‘

یوکرین جنگ: ’میں جس روس کو جانتا تھا وہ نہیں رہا‘سٹیو روزنبرگبی بی سی18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAماسکو میں کوئی بم نہیں پھٹ رہے۔ شہر کسی غیر ملکی فوج کے محاصرے میں بھی نہیں۔ ماسکو کے شہری جس تجربے سے گزر رہے ہیں اس کا یوکرین کی صورتحال سے…

مختلف شہروں میں یومِ علیؓ کے جلوس

یومِ شہادتِ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے موقع پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا برپا کی جا رہی ہیں۔جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں یومِ شہادتِ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے موقع پر علم اور ذوالجناح کا مرکزی…

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 3 سے 4 گھنٹے ہے: پاور ڈویژن

پاور ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 3 سے 4 گھنٹے تک ہے۔ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور پیداوار کی صورتِ حال کے حوالے سے پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ زیادہ تر نقصان والے فیڈرز پر کی جاتی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ روانہ

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے۔اپنے ایک روزہ دورۂ کوئٹہ کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف چمن کوئٹہ شاہراہ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ خضدار شاہراہ کو دو…

پولیو کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، عبد القادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، جہاں پولیو کیس آیا اس علاقے کو نگرانی میں لے کر مہم چلائی جائے گی۔اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کے دور ے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے…

وزارتِ اطلاعات کی امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید سے متعلق پھیلائی گئی خبر کی تردید

وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید سے متعلق پھیلائی جانے والی خبر کی تردید کی گئی ہے۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ اسد مجید کے حوالے سے مراسلے پر ذرائع سے پھیلائی جانے والی خبر جھوٹ…

15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ، وزیر اعظم کا اظہار تشویش

پاکستان میں 15 مہینے بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے متعلقہ حکام سے پولیو کیس وجوہات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی۔شہباز شریف نے قومی ٹاسک فورس برائے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان بڑھ گیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ پیٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متفق ہیں کہ ان سبسڈیز کے متحمل…

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب

کراچی میں کیماڑی بھٹہ ویلیج، گلشن اقبال بلاک ٹین اے، ایف بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں بجلی بند ہونے کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔بجلی کی بندش کے خلاف شاہین کمپلیکس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے شاہین کمپلیکس سے ٹاور…

مائیک ٹائسن نے جہاز میں ’بوتل پھینکنے والے‘ ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیے

مائیک ٹائسن: سابق ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز میں ’بوتل پھینکنے والے‘ ساتھی مسافر پر مُکے برسا دیے3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمائیک ٹائسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق امریکی ہیوی ویٹ باکسر نے جہاز کی اُڑان سے قبل ایک ساتھی مسافر پر اس…