جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شام: غربت سے تنگ باپ نے کمسن بچیاں اسپتال میں چھوڑ دیں

خانہ جنگی سے تباہ حال ملک شام میں غربت و افلاس سے تنگ ایک شہری  اپنی دو کم سن بچیوں کو دارالحکومت دمشق کے ایک اسپتال میں چھوڑکر چلا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچیاں کافی دیر سے بیٹھے بھوک و پیاس سے رو رہی تھیں کہ اسپتال…

کراچی میں قربانی کے لیے لائے بیل کی ٹکر سے نوجوان ہلاک

کراچی کے علاقے  اورنگی ٹاؤن میں قربانی کے لئے لائے گئے بیل کی ٹکر سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  واقعہ 3 روز قبل پیش آیا، جہاں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کے اہلخانہ نے قانونی کارروائی سے…

امارات نے اپنے شہریوں پر 14 ملکوں کے سفر پر پابندی لگادی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے اپنے شہریوں پر کورونا وائرس سے بری طرح متاثرہ 14 ممالک آنے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔یہ ممالک جہاں سے امارات آمد پر پہلے ہی سے پابندی تھی، اب اماراتی شہریوں کو ان ممالک کے سفر سے بھی منع…

پاکستان کسی غیر ریاستی مسلح دھڑے کی حمایت نہیں کرتا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خود کو امریکی چائلڈ پریونشن ایکٹ لسٹ میں شامل کرنے کو مسترد کرتا ہے، پاکستان کسی غیر ریاستی مسلح دھڑےکی حمایت نہیں کرتا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ریاستی دھڑوں اور…

انفنٹری کو ہر طرح سے جدید بنائیں گے، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مستقبل کے خطرات سے تیار رہنے کے لیے انفنٹری کو ہر طرح سے جدید بنائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنٹل سینٹر کا…

مفتاح اور حماد اظہر کا مناظرہ ٹوئٹر تک پہنچ گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے درمیان  ہونے والا مناظرہ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زيب خان زادہ کے ساتھ‘ سے ٹوئٹر تک پہنچ گيا۔مفتاح اسماعیل نے اینگرو کے چيف ایگزيکٹو کا شاہ زيب خان زادہ کو دیئے گئے…

فرانس نے بحر اوقیانوس میں 200 تجربات کے تابکاری اثرات چھپانے کو ماننے سے انکار کردیا

فرانس نے بحر اوقیانوس میں 200 تجربات کے تابکاری اثرات چھپانے کو ماننے سے انکار کردیا۔ تحقیقاتی رپورٹ میں حقائق بے نقاب ہونے کے باوجود فرانسیسی جونئیر وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی سطح پر کوئی چیز نہیں چھپائی گئی۔ فرانس کو 1966سے…

کورونا کے باوجود سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا ہے، ترجمان

کورونا کے باعث خدمات کے شعبہ کی بندش کے باوجود ایس آر بی کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ ایس آر بی کی بہتر کار کردگی کا ثبوت ہے۔سندھ ریونیو بورڈ ترجمان کے مطابق کورونا کے باعث جزوی طور پر لاک ڈاؤن…

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی تازہ ترین صورتحال

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے ہے؟9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپک کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں…

قابض بھارتی فوج نے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے آج مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔مقبوضہ کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارتی قابض افواج نے ضلع پلوامہ میں چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری…

کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر مشتعل افراد کا مظاہرہ

کینیڈا میں سیکڑوں بچوں کی باقیات برآمد ہونے پر منیٹوبا میں اورنج شرٹ پہنے مظاہرین نے ریلی نکالی۔سیکڑوں مشتعل مظاہرین نے ملکہ وکٹوریہ اور ملکہ الزبتھ دوم کے مجسمے گرادیئے۔ کینیڈا میں گذشتہ دنوں اجتماعی قبروں سے ایک ہزار قبائلی بچوں کی…

برطانوی طلبا نے چھٹیوں کیلئے جعلی کورونا مثبت کا طریقہ نکال لیا

برطانوی طلبہ نے کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت نتائج کا جعلی طریقہ دریافت کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی طلبہ اسکول سے 2 ہفتوں کی چھٹیوں کےلیے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت لانے کےلیے اورنج جوس استعمال کرنے لگے ہیں۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ…

’برطانیہ سے نکالنے سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘

گرومنگ گینگ: ’برطانیہ بدری سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPress Association،تصویر کا کیپشنعدالت نے2012 میں نو افراد کو کم عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی فعل کے ارتکاب کرنے پر قید کی سزا سنائی تھیبرطانیہ میں نو عمر…