جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی عرب نے 4 ممالک پر سفری پابندی عائد کردی

سعودی عرب میں کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ایتھوپیا، یو اے ای، ویت نام، افغانستان سے آنے والوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کا اطلاق 4 جولائی سے ہوگا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ سفری پابندی ان تمام افراد پر لاگو ہوگی جو پچھلے 14 دنوں…

کراچی: موٹرسائیکل سواروں کی بکریاں چوری کرنے کی کوشش

کراچی کے علاقے ملیر سٹی،غازی ٹاون میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے 6 بکریاں چوری کرنے کی کوشش کی جبکہ واقعے کے خلاف متاثرہ شخص نے ملیر سٹی تھانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔درخواست گزار کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، بکریاں گھر سے باہر بنے…

وفاقی اکائیوں کو موڈرنا ویکیسن کی تقسیم مکمل

وفاقی اکائیوں کو موڈرنا ویکیسن تقسیم کر دی گئی، ویکیسن کی 25 لاکھ ڈوزز امریکا سے گزشتہ روز ملی تھیں۔حکام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے والوں کو موڈرنا ویکیسن ترجیحی بنیادوں پر لگائی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان آنے والی موڈرنا…

شرجیل میمن کیس کا تفتیشی افسر نوکری سے فارغ

سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کے تفتیشی افسر محمد عمیر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد عمیر پرمس کنڈیکٹ اور حساس معلومات غیر متعلقہ شخص کو دینے کا الزام تھا۔محمد…

طالبان نے امریکی فوج کی 700 گاڑیوں، گولہ بارود پر قبضہ کرلیا

طالبان نے امریکی فوج کی چھوڑی 700 گاڑیوں اور گولہ بارود پر قبضہ کرلیا، طالبان کے قبضے میں اس سے زائد امریکی گاڑیاں ہوسکتی ہیں ،700 سے زائد گاڑیوں کا تخمینہ ان ویڈیوز کی بنیاد پر لگایا گیا جو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی…

گائے کا پیٹ عام پلاسٹک کو بھی ’ہضم‘ کرسکتا ہے، تحقیق

آسٹریا: اس وقت دنیا بھر میں پلاسٹک آلودگی ایک نئے خطرے کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ اب یہ حال ہے کہ مائیکروپلاسٹک ذرات ہماری غذا میں بھی شامل ہورہے ہیں۔ دوسری جانب سمندری پلاسٹ حساس آبی حیات کے لیے شدید خطرات بنا ہوا ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے…

نیوز اینکر نے لائیو شو کے دوران تنخواہ کا مطالبہ کردیا ، ویڈیو وائرل

زمبابوے سے تعلق رکھنے والے نیوز اینکر نے لائیو شو کے دوران تنخواہ کا مطالبہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اینکر نے خبریں پڑھنے کے دوران دعویٰ کیا کہ انہیں اور ان کے  ساتھیوں کو معاوضے کی ادائیگی نہیں کی گئی۔ ویڈیو میں…

کراچی: سندھ حکومت کیخلاف MQM آج ریلی نکالے گی

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان آج سندھ حکومت کے خلاف ریلی نکالے گی۔ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آج کی ریلی حکومت سندھ کے شہری علاقوں سے زیادتی، ناانصافی کے خلاف نکالی جا رہی ہے۔اعلامیے کے مطابق آج دوپہر نکالی…

کوئٹہ: ٹورسٹ شٹل ٹرین سروس کا افتتاح

پاکستان ریلوے کی جانب سے سیاحت کے فروغ کے لئے کوئٹہ میں ٹورسٹ شٹل ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین سروس بوستان اور کولپور ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان ہفتے میں دو روز چلائی جائے گی۔ٹورسٹ شٹل ٹرین سروس کا افتتاح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ڈی…

بھارت :نشے میں دھت دولہا اسٹیج پر ہی گرپڑا

حال ہی میں بھارت میں ہونے والی شادی کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو دولہا کی دلہن کو ہار پہنانے کے وقت کی ہے جس میں نشے میں دھت دولہا اسٹیج پر دلہن کو ہار پہنانے کی رسم کے لیے موجود ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ…

لاہور کی تمام احتساب عدالتیں وفاقی کالونی منتقل

لاہور میں ایف آئی اے، کسٹم اور اسپیشل عدالتوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جبکہ شہر کی تمام احتساب عدالتوں کو وفاقی کالونی منتقل کر دیا گیا۔حکام کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور میں عدالتوں کو جوڈیشل کمپلیکس سے دیگر…

ایم کیو ایم کا میئر کرپٹ تھا، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا میئر کرپٹ تھا، پکڑا اس لیے نہیں جاتا کہ آج وہ حکومت کا حصہ ہیں، جس دن یہ حکومت سے باہر آئیں گے پکڑے جائیں گے۔کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

خواجہ آصف کیخلاف احتساب عدالت میں سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ محمد آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت 12 اگست تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے ریفرنس کی سماعت کی، خواجہ آصف اپنے وکلاء کے ہمراہ وفاقی کالونی میں قائم…

پاک بھارت آبی مذاکرات تعطل کا شکار

پاک بھارت آبی مذاکرات تعطل کاشکار ہو گئے، انڈس واٹر کمیشن حکام کے مطابق بھارتی آبی ماہرین نے تین ماہ گزرنے کے باوجود پاکستان کا دورہ نہیں کیا، سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارتی وفد کو پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔انڈس واٹر کمیشن حکام کے مطابق…

کیا پاکستان امریکی اور نیٹو افواج کے ساز و سامان کی افغانستان سے واپسی کے لیے فضائی راستہ فراہم کر…

کیا پاکستان امریکی اور نیٹو افواج کے ساز و سامان کی افغانستان سے واپسی کے لیے فضائی راستہ فراہم کر رہا ہے؟ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی3 جولائی 2021، 09:55 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان کے…

سکھر: اسکول جانے والی بچی کھلےمین ہول میں گرگئی

سکھر میں طالبہ اسکول جاتے ہوئے کھلے مین ہول میں گر گئی جسے شاہراہ پر گزرتے لوگوں نے بچا لیا۔یہ واقعہ صبح مینارہ روڈ پر شالیمار کے علاقے میں پیش آیا جہاں اسکول جاتی بچی گٹر کے کھلے مین ہول میں گرگئی، شاہراہ پر گزرتے لوگوں نے فوری طور پر…