جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لندن کے دریائے ٹیمز سے پانچ ہزار سال پرانی انسانی ہڈی دریافت

لندن کے دریائے ٹیمز سے پانچ ہزار سال پرانی انسانی ہڈی دریافتہیریئٹ اوریل بی بی سی ورلڈ سروس54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSimon Huntبرطانیہ کے دارالحکومت لندن کے دریائے ٹیمز سے نکالی جانے والی ایک انسانی ہڈی وہاں سے ملنے والی قدیم ترین اشیا میں…

بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی دلکش افتتاحی تقریب، انڈیا کے سفارتی بائیکاٹ کی ’انوکھی‘ وجہ

سرمائی اولمپکس 2022: بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کی دلکش افتتاحی تقریب، انڈیا کے سفارتی بائیکاٹ کی ’انوکھی‘ وجہ4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین کے درالحکومت بیجنگ میں ایک دلکش افتتاحی تقریب کے ساتھ سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز ہو گیا ہے…

بیجنگ میں سرمائی اولمپکس کا آغاز ہوگیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں افتتاحی تقریب کے بعد صدر شی جنگ پن نے سرمائی اولمپکس کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کردیا۔چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے برڈز نیسٹ اسٹیڈیم میں سرمائی اولمپکس کی تقریبات کا افتتاح کیا، تقریب میں وزیر اعظم عمران خان…

ن لیگ کی بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت، افواج پاکستان کو خراج تحسین

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کیپٹن بلال سمیت تمام شہدا کو بہادری اور شجاعت کے مظاہرے پر سلام…

لاڑکانہ میں خاتون کا قتل، 3 ملزمان گرفتار

لاڑکانہ پولیس نے 10 روز قبل خاتون کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی لاڑکانہ نے خاتون کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ ملزمان میں مقتولہ کی ملازمہ اس کا شوہر اور ایک رشتےدار شامل…

کسی بھی شکل میں تائیوان کی آزادی کی مخالفت کرتے ہیں، روسی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں روسی صدر پیوٹن نے ملاقات کی ہے۔ روس نے ون چائنا اصول کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ کسی بھی شکل میں تائیوان کی آزادی کی مخالفت کرتےہیں، جب کہ چین کا کہنا ہے کہ…

کیا ایم کیو ایم پاکستان نے فروغ نسیم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر قانون فروغ نسیم سے لاتعلقی کا اظہار کردیا؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران  رہنما ایم کیو ایم عامر خان  نے کہا کہ یہ وضاحت ضروری ہے کہ وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم کا ایک ہی وزیر…

متحدہ اور ق لیگ کو پیغام دے سکتے ہیں، فیصلہ انھیں خود کرنا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ق کو خیر خواہی کا پیغام دے دیا۔حکومتی اتحاد میں شامل ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اپوزيشن اتحاد کے سربراہ…

نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کردیا گیا

حکومت نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کردیا۔10 لاکھ روپے سالانہ تک میڈیکل سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مزید رقم کی ضرورت ہو تو خصوصی میڈیکل بورڈ اضافی رقم بھی جاری کر دے گا۔محکمہ صحت پنجاب کے…

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں کھیلے جارہے میچ کےلیے کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم اور پشاور زلمی کے وہاب ریاض ٹاس کے لیے میدان میں اترے۔پی ایس…

سوئس شہری نے ایک سال پہلے پینشن لینے کیلئے خود کو خاتون ظاہر کردیا

سوئٹرزلینڈ میں ایک شخص ایک سال قبل پینشن لینے کیلئے دستاویزات میں اپنی جنس تبدیل کردی۔ یکم جنوری 2022  میں سوئٹزرلینڈ میں ایک نیا قانون نافذ ہوا ہے جس کے تحت ملک کا کوئی بھی شہری جسے یہ یقین ہو کہ وہ سول اسٹیٹس میں رجسٹر اپنی جنس سے تعلق…

امیر مقام کا کے پی میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں امیر مقام نے کہا کہ کے پی بلدیاتی الیکشن فیز ٹو کے التواء کے خلاف اپیل کریں گے۔انہوں نے کہا کہ خیبر…

بھارت نے ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا ٹیکس میں چھوٹ کا مطالبہ مسترد کردیا

بھارت نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کے اس مطالبے کو مسترد کردیا ہے، جس میں انھوں نے الیکٹرک کاروں کی امپورٹ پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس حوالے سے بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ قانون پہلے ہی اس بات کی اجازت…

فضل الرحمان ہر جگہ سے مسترد ہوچکے ہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی ہے۔ایک بیان میں شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم سربراہ تو ہر جگہ سے مسترد ہوچکے…

مغرب نے روس یوکرین تنازع کے حل کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا، ترکی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مغرب پر روس یوکرین تنازع بدتر کرنے کا الزام لگایا ہے۔دورہ یوکرین سے واپسی پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مغرب نے ابھی تک روس یوکرین تنازع کے حل کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔…

چمن: لیول کراس لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع چمن میں لیول کراس پر لیویز چیک پوسٹ کے قریب دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے، جس میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچے سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں لیویز کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں۔لیویز حکام…

78 برس قبل سمندر کی اتھاہ گہرائی میں ڈوبنے والے امریکی بحری جہاز کی دریافت کی کہانی

دوسری جنگ عظیم: سمندر کی اتھاہ گہرائی میں موجود امریکی جہاز کا ملبہ جسے ’دیکھ کر لگا کہ جیسے جہاز اب بھی لڑ رہا ہو‘ سٹیفن ڈاؤلنگبی بی سی فیوچر53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCaladan Oceanic،تصویر کا کیپشن’زندہ بچ جانے والوں نے اطلاع دی کہ جاپانی…