جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو: آصف علی سیمی فائنل سے پہلے پتنگ اُڑانے میں مصروف

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچز میں شاندار بیٹنگ کرکے پاکستان کو فاتح دلوانے والے قومی کرکٹر آصف علی پتنگ اُڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دبئی سے اپنی نئی ویڈیو شیئر…

موسم سرما کیلئے بہترین چائے کونسی ہیں؟

سردی کے ٹھنڈے دن میں گرم چائے کے کپ سے زیادہ راحت بخش کوئی چیز نہیں ہے۔ چائے کا تازہ پیا ہوا کپ ناصرف آپ کے جسم کو گرمی دیتا ہے بلکہ کئی دوسرے طریقوں سے بھی فائدہ پہنچاتا ہے۔ قوت مدافعت بڑھانے اور سردی کے علاج سے لے کر آنتوں کو صحت مند…

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی بھارت روانگی کیلئے PHF پُر امید

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بروقت ویزے جاری کر دیئے جائیں گے اور پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم بھارت میں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں حصہ لے گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے…

بہاولنگر: ڈنڈوں کے وار سے نوجوان قتل

جنوبی پنجاب کے شہر بہاولنگر کی نواحی بستی قائمکا میں ڈنڈوں کے وار سے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔بہاولنگر پولیس کے مطابق مذکورہ نوجوان کا 2 روز قبل راستے کے تنازع پر جھگڑا ہوا تھا۔کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر سینئر صحافی عامر…

ملالہ اور عصر ملک کی ماضی کی خوبصورت تصاویر

گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور اُن کے شوہر عصر ملک کی ماضی کی چند خوبصورت تصاویر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ملالہ یوسف زئی نے گزشتہ روز ایک سادہ تقریب کے دوران عصر ملک سے نکاح کیا ہے،…

عاصم سلیم باجوہ کی بھی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد

لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بھی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاصم سلیم باجوہ نےملالہ یوسفزئی کو نکاح کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کو اور آپ کی پوری فیملی…

ملالہ کے نکاح کی ویڈیو وائرل

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ملالہ یوسف زئی کے نکاح کی ویڈیو اُن کی ’بیسٹ فرینڈ‘ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملالہ…

ویرات کوہلی کا روی شاستری کیلئے جذباتی پیغام

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سابق بھارتی کوچ روی شاستری کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ویرات کوہلی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر روی شاستری کے ہمراہ اپنے کچھ یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کرتے…

نیب کرپشن کی تحقیقات کون کرے گا؟، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی کرپشن کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیونکہ چیئرمین نیب کہتے ہیں 821 ارب کی وصولی ہوچکی ہے، جبکہ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ صرف ساڑھے 6 ارب خزانے میں جمع ہوئے ہیں۔احتساب…

سانحۂAPS کیس: اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم کو کیا مشورہ دیا؟

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید نے سانحۂ اے پی ایس از خود نوٹس کیس پر وزیرِ اعظم عمران خان کو بریفنگ دی ہے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید نے وزیرِ اعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہونے کا مشورہ دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ…

ملالہ کا نکاح، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی اپنے نکاح کی خبر کے بعد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔جیسے ہی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ وہ پی سی بی کے سینٹر جنرل مینجر عصر ملک کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ…

کراچی: گارڈ نے خود کشی کیوں کی؟ وجہ نامعلوم

کراچی کے علاقے سچل میں سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق سچل میں واقع رم جھم ولاز میں 23 سالہ سیکیورٹی گارڈ عارف نے اپنے پسٹل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلفٹن عبدﷲ شاہ غازی…