جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب، کے پی میں کیسوں کی شرح 5 فیصد رہ گئی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہو کر پانچ فیصد رہ گئی جبکہ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح چار اعشاریہ دو تین فیصد رہی اور بلوچستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح چھ فیصد رہی۔ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید اٹھاسی…

فیاض چوہان کا نذیر چوہان کو جواب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے نذیر چوہان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ نذیر چوہان اپنے قد سے بڑی باتیں کررہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ سارے معاملات حل ہوگئے…

بھارت میں کورونا سے مزید 4 ہزار ہلاکتیں

بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چار ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے۔ دنیا میں کورونا کی بھارتی قسم کے پھیلاؤ پر شدید تنقید کے بعد مودی سرکار نے بھونڈا اقدام کرتے ہوئے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایات جاری کردیں کہ ایسا…

کراچی، کئی علاقوں میں اب تک بجلی بحال نہ ہوسکی

دوپہر سے رات ہوگئی تاہم کراچی میں بجلی کا بحران ختم نہ ہوسکا۔ شہر کے متعدد علاقوں میں اب تک بجلی بحال نہ ہوسکی، 400 فیڈرز اب بھی بند ہیں۔گلبرگ بلاک 12، سعدی ٹاؤن، گلشن اقبال بلاک 19 اور بلاک 10 اے سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب ہے۔ان کے…

پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی سے شکوہ

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اتحادی جماعت تحریک انصاف سے شکوہ کردیا۔مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ شہباز حکومت نے دس سال ہمارے ایم این اے اور ایم پی اے رہنے کی وجہ سے گجرات کو نظر انداز کیے رکھا۔ پرویز الٰہی کا مزید…

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے فوجی پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید

دہشت گردوں کی جانب سے سرحد پار سے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا موثر جواب دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے…

فلسطین مزمتی قرارداد سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ فلسطین مذمتی قرارداد سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا، امت میں اسلحے کی کمی نہیں صرف مسلم حکمرانوں میں غیرت کی کمی ہے، مسلمانوں کو اپنی فوج تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔…