جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پابندیاں ہٹا دی جائیں تو بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعاون کے لیے پرعزم ہیں: ایران

ایران، امریکہ تعلقات: عالمی طاقتوں سے ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات رواں ماہ بحال ہو جائیں گے41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2015 میں ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات رواں ماہ…

40 سال سے تنہا جنگل میں رہنے والا شخص

’دا ہرمِٹ آف ٹریگ‘: 40 برس سے تنہا رہنے والا شخص جو مچھلی پکڑنے کا فن خوب جانتا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہUruna Productions،تصویر کا کیپشنکین کہتے ہیں کہ کسی سہارے کے بغیر زندہ رہنے کے لیے مچھلی پکڑنے کا فن آنا چاہیےکین سمِتھ لگ بھگ…

پیرس معاہدے کی توثیق ملک پر عائد پابندیاں ہٹانے کی صورت میں ہو سکتی ہے: ایران

ایران، امریکہ تعلقات: عالمی طاقتوں سے ہونے والے جوہری معاہدے پر مذاکرات رواں ماہ بحال ہو جائیں گے41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2015 میں ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات رواں ماہ…

T20 ورلڈ کپ: امریکی سفارت خانے کے عملے کی پاکستان کو سپورٹ

اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے عملے کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی سے متعلق تیار کردہ ویڈیو…

نکاح کے بعد ملالہ کی مقبولیت میں مزید اضافہ

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے نکاح کے بعد اُن کی سوشل میڈیا مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ملالہ یوسف زئی دو روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایک نوجوان افسر عصر ملک کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھی ہیں۔نکاح کے…

میں TLP سے مذاکرات کا حامی تھا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں مذاکرات کا حامی ہوں، ٹی ایل پی سے بھی مذاکرات کا حامی تھا، میں خون خرابہ نہیں چاہتا۔راولپنڈی کے ڈھوک منگٹال میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن میں…

اعظم سواتی کیس، سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعظم سواتی کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت اعظم سواتی اور ان کے وکیل علی ظفر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جبکہ اعظم سواتی کی حمایت کے لیے آئے ہوئے تمام پی ٹی آئی ارکان بھی ڈائس پر آ…

عصر ملک کا ملالہ کیلئے پہلا پیغام

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک نے نکاح کے بعد اہلیہ کے لیے سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔عصر ملک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اور ملالہ کے نکاح کے دن کی خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں اس نوبیاہتا…