تحریکِ لبیک لانگ مارچ: ’ریاست کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا‘، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…
'طاقت کے استعمال سے کوئی بھی حکومت سے مذاکرات نہیں کر سکتا' فرخ حبیب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AK0z238wvt0
Chai Taost اور Host | نوعمروں کے لیے میک اپ ٹیوٹوریلز | ڈان نیوز | 28 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=WOnmniSnLfo
ہاں شیف محبوب | مزیدار انڈا مسالہ اور میٹھی روح افزا پھرنی | ڈان نیوز | 28-10-21
https://www.youtube.com/watch?v=oC2myPlEiDM
مقبلہ جوش کا | کیا نعمان نیاز شعیب اختر سے معافی مانگیں گے؟ | پاک بمقابلہ افغان پیش نظارہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OkOkWwHeh-0
جی ٹی روڈ پر پھنس گیا شادی کا جلوس | دولہا شادی میں پہنچنے کے لیے پہنچ گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SYZYzLwBH3g
نعمان نیاز سے تنازع کے بعد شعیب اختر کا نیا بیان
سرکاری ٹی وی پر لائیو شو کے دوران میزبان کے ہتک آمیز رویے کا شکار بننے والے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے ایک اور پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک اسٹوری میں کہا کہ ’پاکستان میری پہچان ہے اور میں نے اپنے ملک کو کبھی…
پاکستان سے گوشت اردن برآمد کی اجازت
اردن نے 3 پاکستانی مذ بحہ خانوں کو بکری، بھیڑ، اونٹ کا گوشت اردن برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔وزارت تجارت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اردن نے 3 پاکستانی سلاٹر ہاؤسز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برآمد کنندگان…
خورشید شاہ متحدہ اپوزیشن کیلئے سرگرم
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے۔سید خورشید شاہ نے اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اہم رہنماؤں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کی امن کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے صوبہ پنجاب میں امنِ عامہ کے قیام کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر قانون راجہ بشارت، ترجمان پنجاب…
شہید ASI اکبر سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک
سادھوکی میں گزشتہ روز کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اے ایس آئی اکبر علی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقے چونیاں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔شہید اے ایس آئی محمد اکبر کی نمازِ جنازہ کمیٹی باغ چونیاں میں ادا…
کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ، بارات پھنس گئی
جہلم میں کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کی وجہ سے جی ٹی روڈ مکمل بند کر دیا گیا ہے ، نیا پل بند ہونے کی وجہ سے ایک بارات بھی پھنس گئی۔ دولہا کے بھائی نے دولہا کو احتجاجاً کندھے پر اٹھا لیا اور بارات پیدل لے کر روانہ ہو گیا۔کالعدم تنظیم کے…
قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار
پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز سے قبل قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کو 10 روز کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کے باقی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کلیئر آئے…
کوئنٹن ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل پیش آنے والے تنازع پر جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کوک نے معافی مانگ لی۔ کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے بلیک لائیوز میٹرز مہم سے اظہارِ یکجہتی…
گورنر سندھ نے نوابشاہ کے نوجوان کی کہانی کیوں شیئر کی؟
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نوابشاہ میں کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والے نوجوان کی کہانی شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں 3.5 ارب…
وزراء بدمعاشی سے گریز کریں، احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے، ترجمان کالعدم ٹی ایل پی
کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے آئینی و قانونی حق کو چھیننے کے لیے ہمیشہ طاقت کا استعمال کیا، وزراء بدمعاشی سے گریز کریں احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے۔لاہور میں کالعدم جماعت کا دھرنا…
عبدالقدوس بزنجو کا بھی استعفیٰ منظور
گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے عبدالقدوس بزنجو کا بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ منظور کرلیا۔ گورنر سیکریٹریٹ نے عبدالقدوس بزنجو کا بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ منظور ہونے کی تصدیق کی ۔جام کمال کے استعفیٰ کے بعد عبدالرحمان…
شہباز گل کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔لاہور کی سیشن عدالت میں شہباز گل کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل…
تحریک لبیک کے خلاف ایکشن کے سیاسی مضمرات کیا ہو سکتے ہیں؟
تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: کیا حکومت کا رینجرز کے ذریعے ٹی ایل پی سے نمٹنا ہی بہترین راستہ ہے، اس فیصلے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ثقلین امامبی بی سی اردو ڈاٹ کام29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک جانب جہاں تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل…