ٹی 20 ورلڈکپ، فائنل آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا ٹاکرا ہوگا، جہاں کیوی ٹیم پہلی بار ورلڈ چیمپئن بننے کے لیے پرامید نظر آتی ہے وہیں آسٹریلیا کی ٹیم نے بھی ٹرافی جیتنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان…
21ویں صدی میں لکیرڈ آرٹ کو زندہ رکھنا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xW2xLDxm8_o
دوسرے نیب آرڈیننس میں میری مشاورت شامل نہیں تھی، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ نیب کے دوسرے آرڈیننس میں میری مشاورت شامل نہیں تھی، چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے پر میرے تحفظات تھے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد جاوید خان کا کہنا تھا…
آج کراچی کے عوام حکومت مخالف مظاہرے میں شریک ہونگے، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج کراچی کے عوام نالائق حکومت کے خلاف مظاہرے میں شریک ہوں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت کی صفوں میں دراڑیں واضح ہورہی…
ڈینگی کنٹرول کرنے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا بے بس
ڈینگی اور دوا کی قلت دونوں پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کے کنٹرول سے باہر ہوگئی۔ لاہور کے بعد پشاور میں بھی بخار کی دوا کی قلت پیدا ہوگئی۔بخار کی جن دواؤں کی قلت پیدا ہوئی ہے ان کی متبادل دوائیں بھی نایاب ہوگئی ہیں۔ جس کے باعث مریض اور…
تربت: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا بھاری نقصان، 3 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے تربت کے گرد و نواح میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، ایک اور واقعے میں دہشت گردوں کا لگایا بم ناکارہ بناتے ہوئے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے…
TLP-GOVT ڈیل کب پبلک کی جائے گی؟ شیخ رشید نے آخر کار قوم کو بتا دیا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XAFHKnI4soA
کم اجرت اور مہنگائی کے خلاف فیکٹری ورکرز کا انوکھا احتجاج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pOzXaI6DeTw
بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاق کی مدد کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا دوسرے صوبوں سے موازنہ کرنا درست نہیں ہے، بلوچستان کی ترقی کے لیے ہمیں وفاق کی مدد کی ضرورت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے…
اسلام آباد: شراب پی کر نوجوانوں کی کالج کے اساتذہ سے بدتمیزی
اسلام آباد کے ایف الیون تھری کالج میں شراب پی کر کالج میں طلبہ اور اساتذہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔شراب پی کر ایف الیون تھری کالج میں داخل ہونے کا معاملہ ڈسٹرکٹ اینڈ…
ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی شعبہ میں تربیت دیں گے، صوبائی وزیر عاطف خان
پشاور میں یوتھ ڈیجیٹل سمٹ 2021 سے خطاب میں صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے آسان اور تیز مواقع ڈیجیٹل صنعت کی ترقی سے ممکن ہیں، اگلے دو سال میں 8 ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی…
کھانا کھاکر واپس آنے والے نوجوانوں پر پولیس کی مبینہ فائرنگ، ایک ہلاک
قصور کے قصبے راجا جنگ میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔ڈی پی او قصور نے سب انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا، مقدمہ درج کرکے 4…
خاوند کے دوسری شادی کے مذاق پر بیوی نے خودکشی کرلی
سیالکوٹ میں خاوند کا بیوی کو دوسری شادی کا مذاق مہنگا پڑگیا، بیوی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، سات سال قبل دونوں کی پسند کی شادی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق واقع سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں پیش آیا جہاں دبئی میں مقیم محمد…
خبر سے خبر | اپوزیشن کا پہلا نشانہ وزیراعظم عمران خان ہیں یا صادق سنجرانی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=RQIK6AJEMFU
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کون جیتے گا؟ کمنٹیٹرز نے رائے دے دی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کون جیتے گا؟ آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ۔ اس پر کمنٹیٹرز نے ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے۔ کمنٹیٹرز نے فائنل سے قبل دونوں ہی ٹیموں کو بہترین قرار دیا ہے جبکہ میچ جیتنے کیلئے بہترین کھیل پیش کرنے کی صلاح…
اسلام آباد میں کتوں کو مارنے کے خلاف مظاہرہ
آوارہ کتو ں کے تحفظ اور انہیں مار دینے کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، سی ڈی اے کی جانب سے آوارہ کتو ں کو زہر دے کر مارنے پر شہریو ں نے غم و غصہ کا اظہار کیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر سول سوسائٹی کا آوارہ کتو…
علی ترین بھی حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین بھی حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے قوم کی امیدوں سے بڑھ کر پرفارمنس دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
شیخوپورہ: جاوید لطیف کی زیر قیادت ن لیگ کی مہنگائی کیخلاف ریلی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں جاوید لطیف کی زیر قیادت شیخوپورہ میں مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔مہنگائی کے خلاف ہونے والی اس ریلی کے شرکاء گدھا گاڑیوں اور سائیکلوں پر سوار تھے۔ ریلی میں لیگی رہنما میاں جاوید لطیف سائیکل پر سوار ہو کر…
تربت: سیکیورٹی فوسرز کی کارروائی، دہشتگردوں کا بھاری نقصان، 3 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے تربت کے گرد و نواح میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، ایک اور واقعے میں دہشت گردوں کا لگایا بم ناکارہ بناتے ہوئے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے…
نور مقدم نے جان بچانےکی کوشش کی، ویڈیو جیونیوز کو موصول
وفاقی دارالحکومت میں 20جولائی کو قتل ہونے والی نور مقدم کیس کے جائے مقام کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔نور مقدم کی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کےگھر جان بچانےکی کوشش کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ویڈیو کے مطابق نور مقدم 18 جولائی رات 10…