جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیکس کی قدر کرتے ہیں، عوام کاپیسہ عوام پر خرچ کریں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پروٹوکول پر خرچ رقم بچا رہے ہیں، تین سال میں 108 کروڑ روپے وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ کم کیا ہے، ہم آپ کے ٹیکس کی قدر کرتے ہیں، آپ کا پیسہ آپ پر خرچ کریں گے۔پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی تقریب سے…

مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنیوالا مشکوک شخص چاقو سمیت پکڑا گیا

کراچی میں واقع دارالعلوم کورنگی میں معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کے پیچھے آنےوالے مشکوک شخص کو گارڈز نے پکڑ لیا۔دارالعلوم کورنگی کے ذرائع کے مطابق مذکورہ مشکوک شخص فجر کی نماز کے بعد مفتی تقی عثمانی کے پیچھے چل رہا تھا، مشکوک شخص کے…

منڈی بہاء الدین: ڈاکوؤں نے فیملی کو یرغمال بنایا، ATM سے رقم نکلوا کر چھوڑا

پنجاب کے شہر منڈی بہاء الدین کے علاقے ملکوال میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے رقم نہ ملنے پر اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا اور اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکلوانے کے بعد چھوڑا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) شادمان ٹاؤن میں اے ٹی ایم سے...منڈی بہاء الدین…

ملک میں ایک لاکھ اضافی گاڑیاں بنائیں گے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کاکہنا ہے کہ ملک میں ایک لاکھ اضافی گاڑیاں بنائی جائیں گی، 3 لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا،پہلی ماحول دوست الیکٹرک بائیک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے بتایا کہ اس…

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک طرز کی ویڈیو کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسكو: فیس بک نے اپنے ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسی ویڈیو شیئر کرنے کے تجربات کئے ہیں۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہتا ہے تو تصاویر شیئر کرنے والا انسٹاگرام پلیٹ فارم عین ٹک ٹاک جیسا روپ اختیار کرسکتا ہے۔ اس بات…

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے آج مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں 2 اورکلگام میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ذرائع کے مطابق کشمیری نوجوانوں…

ایس بی سی اے کے بہت مسائل ہیں، حل کی کوشش کرینگے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں کنسٹرکشن انڈسٹری فروغ پارہی ہے، لیکن سندھ میں ایسا نہیں ہورہا ہے کیونکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے ) کے بہت مسائل ہیں، انہوں نے کہا کہ سندھ میں یہ مسائل بھی حل کرنے کی کوشش کریں…

کراچی: ریاضی کا پرچہ 15 منٹ پہلے آؤٹ

کراچی میں بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت ہو رہے نویں دسویں کے سالانہ امتحانات میں آج ہونے والا ریاضی کا پرچہ 15 منٹ پہلے آؤٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پرچہ شروع ہونے کا وقت ساڑھے 9 بجے تھا،جبکہ سوا 9 بجے باہر ہر جگہ پرچہ دستیاب تھا۔کراچی…

سیاسی دلہن کی سسرال میں بذریعہ ہیلی کاپٹر انٹری

 بھارت میں دلہن کی سسرال میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے کی گئی انٹری نے سب کو  حیران کر دیا۔بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن شادی کے فوری بعد ہی اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب گاؤں کی سربراہ کے طور پر منتخب کیئے جانے کے کچھ…

ملک میں کورونا کیسز ایک بار پھر بڑھنے لگے

کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…

لاہور میں دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم تباہ حالی کا شکار

قومی کھیل ہاکی تو ملک میں زوال کا شکار ہے ہی اب پاکستان میں قائم دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم "نیشنل ہاکی اسٹیڈیم" بھی تباہ ہونے لگا ہے، دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث اسٹیڈیم کی کرسیاں ، اسٹینڈز اور فرش ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، ٹروف پہلے ہی…

کراچی:زخمی طالبعلم ایمبولینس میں پرچہ دینے آگیا

کراچی کے علاقے ملیر میں قائم امتحانی مرکز پر زخمی طالبعلم ایمبولینس کرکے پرچہ دینے پہنچ گیا۔نویں جماعت سائنس گروپ کے عشارب شاہ کو فریکچر کے باوجود ایمولینس میں امتحان دینے کیلئے امتحانی مرکز لایا گیا۔اس موقع پر طالبعلم کی والدہ کاکہنا…

بھارت: 15 سالہ لڑکا مگر مچھ کی غذا بن گیا

بھارتی شہر پیلی بھیت کے ایک گاؤں سمرکھیڈا میں ایک 15 سالہ لڑکا اوم پرکاش مگر مچھ کی غذا بن گیا۔اوم پرکاش بھینس کو نہلانے کے لیے قریبی دریا کھاکھرا لے کر گیا تھا۔دریا میں موجود مگرمچھ نے اچانک اوم پرکاش پر حملہ کیا اور اسے جبڑوں میں دبوچ…

کراچی: امتحانی مراکز اور بورڈ دفاتر میں دفعہ 144 نافذ

کراچی سمیت سندھ بھر میں ہونے والے بورڈز کے امتحانات کے سلسلے میں امتحانی مراکز اور بورڈ دفاتر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع…