اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار پرانے ٹریڈنگ سسٹم پر ہوگا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر سے کاروبار پرانے ٹریڈنگ سسٹم کیٹس پر ہو گا۔پی ایس ایکس کے اعلامیئے کے مطابق سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اور اسٹاک بروکرز کی مشاورت سے کیٹس پر واپسی کا فیصلہ کیا گیا…
کراچی: شریف آباد میں لکڑیوں کے 3 کارخانے جل گئے
کراچی کے علاقے شریف آباد میں لکڑیوں کے 3 کارخانوں میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شریف آباد تھانے کے قریب واقع لکڑی کے کارخانوں میں لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کے 4 ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر بجھایا۔ریاض(شاہد نعیم) سعودی عرب…
حکومت اور کالعدم تنظیم میں معاملات طے
وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ ذرائع کے مطابق پہلے کالعدم تنظیم کے لوگ جی ٹی روڈ سے دھرنا ختم کریں گے، گرفتار کارکنوں کی رہائی قانونی ضابطے پورے کر کے عمل میں لائی جائےگی۔اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والی…
کڑی پتہ، تُلسی اور شہد سے قوتِ مدافعت بڑھائیں
پاکستان سمیت دُنیا کے کئی ممالک کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا سامنے کررہے ہیں، ایسے میں ماہرین کچھ ایسے اقدامات بتارہے ہیں جو ہم اپنی قوت مدافعت کو بڑھانے اور صحت مند رہنے کے لیے اٹھا سکتے ہیں۔ یہ آسان نسخہ، جس میں کڑی پتہ، شہد اور تلسی…
پاکستان، کورونا وائرس کے مزید 11 مریضوں کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
ثانیہ مرزا کیلئے گزشتہ 3 سال اہم کیوں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش کے بعد کے وقت کو خاص قرار دے دیا۔گزشتہ روز شعیب اختر اور ثانیہ مرزا نے دبئی میں دیگر قومی کرکٹرز کی فیمیلز کے ہمراہ اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک…
پاکستان سے شکست خوردہ تینوں ٹیمیں آج میدان میں ہونگی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں افغانستان اور نمبیا کی ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی، جبکہ دوسرے میچ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست کھانے والی…
آج کا جلسہ مہنگائی اور لاقانونیت کیخلاف ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آج ڈی جی خان میں مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف جلسہ کیا جا رہا ہے۔یہ بات مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر…
ڈان نیوز کی سرخیاں رات 12 بجے | اٹک میں خوفناک ٹریفک حادثہ | 31 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=5c0ZSRT6yH8
حکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yF3_C3EDKNk
آصف کی فیملی نے DC سے معذرت کیوں کی؟
فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بہترین کارکردگی پر مبارک باد دینے کے لیے کرکٹر آصف علی کی فیملی کو اپنے دفتر آنے کی دعوت دے دی، تاہم آصف علی کی فیملی نے مصروفیت کی وجہ سے ڈی سی آفس جانے سے معذرت کر…
شہرِ اقتدار میں ڈینگی نے ایک اور جان لے لی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مزید 1 شہری انتقال کر گیا۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) زعیم ضیاء کے مطابق رواں سال اب تک اسلام آباد میں ڈینگی سے 13 افراد انتقال کر چکے ہیں۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں…
آج کا جلسہ ظالم حکومت کیخلاف ریفرنڈم ہو گا: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی میں آج منعقد ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہو گا۔یہ بات مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔پاکستان مسلم…
ٹی20 ورلڈکپ، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کہتے ہیں کہ وہ شاہین شاہ آفریدی کی طرح بولنگ کر کے بھارتی اوپنر…
ڈی جی خان، مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا
مہنگائی کے خلاف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ کرے گی۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی، غریب…
پنجاب میں ٹریفک حادثات، 5 افراد جاں بحق
پنجاب میں ٹریفک کے 2 حادثات میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔چونیاں میں منی ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوار چل بسے۔مریدکے شیخوپورہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان اور اس کی بھابھی جاں بحق…
مہنگائی پر حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کے مظاہرے
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت مہنگائی پر حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔سوات کے علاقے مینگورہ میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ چمن میں مہنگائی…
ہر شاٹ اور وکٹ پر اسٹیڈیم میں پاکستانی پُرجوش
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ میں ہر چھکے، چوکے اور وکٹ گرنے پر اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی کراؤڈ کا جوش ساتویں آسمان پر پہنچ گیا تھا۔کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں کرکٹ کے دیوانے پاک افغانستان میچ سے لطف…
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان دوسری پوزیشن پر آگیا
ورلڈ کپ میں تین میچ جیت کر پاکستان، بھارت سے آگے نکل کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی رینکنگ میں انگلینڈ پہلے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ ٹورنامنٹ سے پہلے پاکستان بھارت سے 5 پوائنٹس…
فیصل آباد میں آصف علی کے گھر جشن کا سماں
پاکستان کو افغانستان کے خلاف میچ میں فتح دلوانے والے بیٹسمین آصف علی کے فیصل آباد میں واقع گھر پر جشن کا سماں رہا۔آصف علی کے والد کا کہنا ہے کہ پہلے آصف کو کھیلنے سے روکتا تھا لیکن پھر اس کو سپورٹ کیا، ﷲ تعالیٰ نے اس پر کرم کیا کہ اس…