جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رمیز راجا کے ٹوئٹ سے بہت حوصلہ ملا، محمد حارث

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر محمد حارث کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کے میرے لیے کیے گئے ٹوئٹ سے مجھے بہت حوصلہ ملا۔ایک بیان میں پشاور زلمی کے ایمرجنگ…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی، IT کورس کیلئے انٹری ٹیسٹ، 20 ہزار طلباء شریک

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی ٹی کورس کے لیے انٹری ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں 20 ہزار طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی ٹی کورس کے لیے ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر عارف علوی نے…

ملتان اور اسلام آباد کا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔لاہور سے جاری ایک پیغام میں پی سی بی نے بتایا کہ ملتان سلطانز کے سیکیورٹی کنسلٹنٹ…

محمد رضوان گراؤنڈ میں سب کو خوش رکھتے ہیں، خوشدل شاہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کرکٹر خوشدل شاہ کا کہنا ہے کہ کپتان محمد رضوان گراؤنڈ میں سب کو خوش رکھتے ہیں اور نرم لہجے میں سب کو سمجھاتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خوشدل شاہ نے بولنگ میں اعتماد…

آسٹریلیا کیلئے فضائی آپریشن، PIA کی تیاری مکمل

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سے آسٹریلیا کے لیے براہِ راست فضائی آپریشن کے لیے تیاری مکمل کر لی۔جاری کردہ اعلامیے میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے براہِ راست فضائی آپریشن کے لیے مکمل تیار…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز گروپ میں اپنا آخری میچ کھیل رہی ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3 کامیابیاں حاصل کی ہیں جبکہ…

کراچی: ساحل پر تفریحی سرگرمیاں کچھوؤں کی افزائشِ نسل کیلئے رکاوٹ

انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ محکمۂ جنگلی حیات سندھ اشفاق میمن نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں ہاکس بے اور سینڈز پٹ کے ساحل پر رات گئے تک ہونے والی تفریحی سرگرمیاں کچھوؤں کی افزائشِ نسل میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ایک بیان کے ذریعے انچارج…

‘اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں مگر اشتعال انگیزی کا جواب نہیں دیں گے‘: یوکرین

یوکرین بحران: یقین ہے کہ پوتن نے حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بائیڈن47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’آنے والے دنوں‘…

برازیل میں طوفانی بارش سے تباہی، 146 لوگ ہلاک، دو سو کے قریب شہری لاپتہ

برازیل کے شہر پیٹروپولس میں طوفانی بارش سے تباہی کے بعد 191 افراد اب تک لاپتہ51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرازیل کے شہر پیٹروپولس میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودوں کے گرنے سے ہونے والی تباہی میں تقریباً 146 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب…

سردی جارہی ہے،گیس بحران نہیں جانے والا

سردی تو جانے لگی ہے لیکن گیس بحران جانے کا نام نہیں لے رہا، ایک بار پھر مارچ میں پاکستان کے دو ایل این جی کارگو منسوخ ہوگئے ہیں جس کے باعث ملک میں گیس کا بحران رہے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے اسپاٹ خریداری کیلئے ہنگامی…

عثمان بزدار کا دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دبئی ایکسپو میں اماراتی پویلین کا دورہ کیا ہے۔عثمان بزدار نے اماراتی وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر شیخ نہیان نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔رپورٹس کے مطابق لاہور کے…