جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزارتِ اعلیٰ کے چکروں سے باہر نکلیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزارتِ اعلیٰ کے چکروں سے باہر نکلیں، اُن کا گول بہت بڑا ہے۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ تحریکِ عدم…

ترین گروپ سے ایک اور صوبائی وزیر کا علیحدگی کا اعلان

ترین گروپ سے چوتھےصوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے وزیر آصف نکئی کے بعد صوبائی وزیر صمصام بخاری نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کا اعلان کیا۔صمصام بخاری نے کہا کہ وہ آج ایوان وزیراعلیٰ میں وزیر اعظم سے ملاقات…

تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیاد پر ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار

وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیاد پر ناکام بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔اس حوالے سے قانونی ماہرین نے وزیراعظم کو مختلف تجاویز دے دیں، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان سے متعلق اسپیکر کوخط لکھنے کی…

لندن میں علیم خان کی آج جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع

عدم اعتماد کے میچ میں اہم جوڑی بن کر سامنےآنے والے علیم خان اور جہانگیر ترین کی آج لندن میں ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ لاہور…

زمین کی ایک سے دوسرے سرے تک کھدائی ممکن ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ زمین کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک کھدائی کر کے پہنچنا ممکن ہے یا نہیں ؟ اگر ایسا کیا جائے تو اس کے کیا نتائج حاصل ہوں گے ؟ جانئے اس خصوصی رپورٹ میں۔ فرض کریں کہ اگر سائنس ایسی کوئی تیکنیک ایجاد کرلے کہ پاکستان سے…

شرقپوری کی بزدار سے ملاقات، مکمل اعتماد کا اظہار

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔جلیل شرقپوری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ آپ خلوص نیت سے پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔عثمان بزدار کا کہنا…

شہباز اور حمزہ کیخلاف کیس، FIA کی روزانہ سماعت کی درخواست خارج

لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے مسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی روزانہ سماعت کی ایف آئی اے کی درخواست خارج کر…

ہم خیال PTI گروپ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔پی ٹی آئی کا ہم خیال گروپ 14 ارکان پر مشتمل ہے۔غضنفر عباس نے کہا کہ وزیر اعظم سے…

پرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے JUI F میں شامل

وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک اور بھتیجے احد خٹک نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پارٹی جے یو آئی ایف میں شمولیت اختیار کر لی۔وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی…

آسٹریلوی کرکٹر ایلکس کیری پُول میں گِر گئے، کپتان نے ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ایلکس کیری ساتھی کھلاڑیوں سے خوش گپیاں کرتے کراچی میں ہوٹل کے پول میں اچانک سے گِر گئے۔کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پیٹ کمنز نے ساتھی کھلاڑی کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، اور ساتھ…

زرداری کو دھمکی، آصفہ پرحملہ ناقابل برداشت ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو حکومت کی جانب سے دی جانے والی دھمکی اور آصفہ بھٹو پر حملہ برداشت سے باہر ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو ایسے واقعے ہوئے…

روس یوکرین میں کیمیکل یا بائیولوجیکل حملہ کرسکتا ہے، امریکا

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں کیمیکل یا بائیولوجیکل حملہ کرسکتا ہے، اس پر خبردار رہنا ہوگا۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روس یوکرین میں کیمیائی یا بائیولوجیکل ہتھیار استعمال یا فالس فلیگ آپریشن…

بیٹے کیساتھ جائیداد کا تنازع، بزرگ خاتون عدالت میں بیہوش

سندھ ہائی کورٹ میں ماں اور بیٹے کے درمیان جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بزرگ خاتون نصرت جمیل آپ بیتی بیان کرتے ہوئے بیہوش ہو کر گر گئیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے خاتون کو طبی امداد دینے کے لیے فوری ڈاکٹر بلانے کی ہدایت کر…

ظاہر جعفر کو سزائے موت، نور مقدم کی بہن کی پوسٹ بھی سامنے آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی بہن سارہ مقدم نے عالمی یومِ خواتین پر بہن کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔سارہ مقدم کا بہن کے قاتل ظاہر جعفر کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد پہلا پیغام منظرِ عام پر آیا ہے۔انہوں نے…