جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر مختلف شہروں میں جشن

شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ملک کے مختلف شہروں میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے کارکنوں نے جشن منایا۔متحدہ اپوزیشن کی کامیابی پر مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر…

وزیراعظم شہباز شریف کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی مبارکباد

شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم بننے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن نے مبارکباد دی ہے۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شہباز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تمام شعبوں میں شراکت داری کو مزید بڑھانے کیلئے آپ کے…

احسن اقبال کا لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے لیٹرگیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نئی حکومت اس بات کی انکوائری کروائے گی کہ کیوں ایک سفارتی کیبل کو سازشی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے 42 اراکین کے دستخط ہیں۔وزیراعظم کے امیدوار کے لیے مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف اور…

عوام کو فیصلے کا موقع دیا جائے وہ کسے وزیر اعظم منتخب کرتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آزاد اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے عوام کو موقع دیا جائے کہ وہ کسے اپنا…

کون بنے گا وزیرِاعظم؟ شہباز شریف یا شاہ محمود، فیصلہ آج ہوگا

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، قائد ایوان کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع…

بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رکھنے کے پانچ طریقے

ماہرین صحت نے بچوں کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے پانچ طریقے یا تجاویز دی ہیں۔  پاکستان میں شدید گرمیوں کا آغاز مارچ کے مہینے سے ہی ہوگیا ہے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان اور بھارت میں محکمہ موسمیات…

وزیراعظم شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلیفون

پاکستان کے 23ویں وزیراعظم شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلیفون کیا اور انہیں نیا پرائمنسٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔دوران گفتگو صدر طیب اردوان نے کہا کہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں۔انہوں نے کہا کہ…

رخصت با وقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ جب وقت رخصت آجائے تو چاہے حق پر ہوں یا غمزدہ، رخصت با وقار طریقے سے قبول کرنی چاہیے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ الزامات، سازشیں، حتیٰ کہ شکست بھی اقتدار کے…

بلاول نے آصف زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔اپنی پوسٹ  میں بلاول بھٹو نے…

عدم اعتماد پر عمران خان نے ہم سے امریکی سازش کا ذکر نہیں کیا تھا، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد پر عمران خان نے ہم سے امریکی سازش کا ذکر نہیں کیا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ…

پی ڈی ایم کا صدر مملکت سے استعفیٰ کا مطالبہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے صدر مملکت عارف علوی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ الحمداللّٰہ فاشسٹ حکومت سے قوم کی جان چھوٹ گئی۔حافظ…

قاسم سوری نے اسپیکر کی کرسی کو پھر سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ دپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے آج بھی اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے بلاول بھٹو زرداری کو خطاب سے روکا، یہ…