جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ریحام خان نے کیا کہا؟

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان کا بھی تحریک عدم مسترد ہونے کے بعد ٹوئٹ سامنے آگیا۔ریحام خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمران خان نے جو سرپرائز دیا وہ ویسا ہی تھا جیسا کہ کسی…

اسپیکر کی رولنگ ختم کی جائے، متحدہ اپوزیشن کی پٹیشن تیار

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کرنے کے لیے پٹیشن تیار کر لی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ ختم کی جائے۔’جیو نیوز‘ نے اپوزیشن کی تیار کردہ پٹیشن کے اہم پوائنٹس حاصل کر لیے۔تیار کی گئی متحدہ اپوزیشن کی…

گورنر پنجاب کی برطرفی کی اندرونی کہانی

وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد چوہدری محمد سرور نے ذہنی طور پر عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو اسلام آباد لے جانے والا طیارہ خالی واپس آیا، وزیراعظم سے ملنے کے بعد چوہدری محمد سرور نے…

علیم خان سوسائٹیاں بنانے کا کام کرتے ہیں وہ کریں، پرویز الٰہی

مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی  کا کہنا ہے کہ علیم خان صاحب سوسائٹیاں بنانے کا کام کرتے ہیں وہ کریں۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہم نے تو اپنے ارکان واپس لئے ہیں۔ق لیگ کے رہنما کاکہنا تھا کہ…

پنجاب اسمبلی توڑنے کیلئے بھی مشورے جاری

پنجاب اسمبلی توڑنے کے لئے بھی مشورے جاری، پنجاب میں منتخب وزیر اعلیٰ نہ ہونے کے باعث قانونی تجاویز پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں بھی قومی اسمبلی کی طرز پر اقدام کیا جاسکتا ہے، صدر گورنر کو اسمبلی توڑنے کی ہدایت دے…

عمران نیازی کی سوچ ہے کہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سوچ ہے کہ نہ کھیلوں گا نہ کھیلنے دوں گا۔ ’جیو نیوز‘ سے موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے غیر آئینی و قانونی…

عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں یہی کہہ رہا تھا مسئلے کا حل الیکشن ہی ہے، عام انتخابات…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان کی تعداد 176 ہوگئی

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس 176 ارکان ہوگئے ہیں۔اس سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے ارکان کی تعداد کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔مریم ورنگزیب کی جانب سے شیئر کی گئی اس فہرست کے…

لیگی ایم پی اے نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ لے آئے

ن لیگ کےایم این اے کھیل داس کوہستانی نواز شریف کی تصویر اپنے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس لے آئے۔کھیل داس کوہستانی نے بتایا کہ آج نواز شریف وزیراعظم بن رہے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس…

شیروانیاں سلوانے والوں کو پاجامے نہیں ملنے: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنہوں نے شیروانیاں سلوائی ہیں انہیں پاجامے نہیں ملنے۔پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ سرپرائز پہلے بتا دوں تو کیا فائدہ۔اس سے…

آج ان شاءاللّٰہ پارلیمان ہی تمہیں گھر بھیجے گی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ پارلیمان پر حملہ کرنا یاد ہے نا؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ آج ان شاءاللّٰہ پارلیمان ہی…

حمزہ شہباز روکے جانے پر پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی پر برہم

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز  کو اسمبلی آمد پر روکا گیا تو انہوں نے سیکیورٹی اہلکار سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ تم حکومت کے ملازم ہو کسی کے ذاتی ملازم نہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ خدا کا خوف…

ریڈ زون سے PTI کی 3 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کی خلاف ورزی پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کی 3 خواتین کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی تینوں خواتین کارکنوں کو ریڈ زون کے اندر جانے…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا طریقۂ کار کیا ہوتا ہے ؟

آئین پاکستان اور قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ طریقۂ کار کے مطابق شق 37 کی ذیلی شق 7 کے مطابق قرارداد پر ووٹنگ مکمل ہونے اور اس کے منطقی انجام کو پہنچنے تک اجلاس ملتوی نہیں کیا جا…

مونس الہٰی کی ایک اور بڑی کامیابی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے، ایسے میں وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے والد پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کے حوالے سے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3…