جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئے پاکستان میں غریب عوام کے حقوق سلب کرلیے گئے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب کے نئے پاکستان کے غریب عوام کے حقوق سلب کرلیے گئے ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک کو پیپلز پارٹی میں شمولیت…

ہتک آمیز سلوک، والدین کا بچوں کیخلاف عدالت سے رجوع

لانڈھی کے جوڑے نے ہتک آمیز سلوک پر بیٹے اور بیٹیوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔والدین نے بچوں کے ہتک آمیز سلوک پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت سے رجوع کیا ہے۔عدالت نے ایس ایچ او لانڈھی کو ہدایت کی ہے کہ والدین کی شکایت…

شہری پر تشدد، قتل کی دھمکیاں: پی ٹی آئی ایم پی اے شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں شہری کے گھر میں داخل ہوکر تشدد اور قتل کی دھمکیاں دینے کے کیس میں عدالت نے ایم پی اے شہزاد اعوان کی گرفتاری کا…

سندھ اسمبلی: ٹی ٹی پی سے وفاق کے مذاکرات کے خلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)  سے وفاقی حکومت کی بات چیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عوام کے قاتلوں سے بات چیت کرنے سے پہلے تمام اداروں کو اعتماد میں لیا جائے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود ڈیڑھ فیصد بیسسز پوائنٹس بڑھادیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دو ماہ کے لیے  مانیٹری پالیسی جاری کردی۔ مانیٹری پالیسی اجلاس میں شرح سود 8.75 فیصد کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ اجلاس کے بعد مہنگائی اور…

یہ 16 نوٹس لینے کے بعد بھی مہنگائی کم نہیں کراسکے، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سردی عروج پر آئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے، 16 نوٹس لینے کہ بعد بھی یہ مہنگائی کم نہیں کرسکے ہیں۔سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ گیس کی قیمت میں 350 فیصد اضافے کے بعد…

سانپ کو اٹھانے کے لیے کرین کا استعمال

کرین کی مدد سے طویل القامت سانپ کو اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھاری کاموں کےلیے استعمال ہونے والی کرین کے ذریعے ایک بڑے سانپ کو اٹھایا جارہا ہے۔سانپ سے متعلق گمان کیا جارہا ہے کہ اژدھا ہے…

لیاری میں جھنڈے لگ رہے، اقدامات نہیں ہو رہے: سید عبد الرشید

جماعتِ اسلامی و ایم ایم اے کے رکنِ سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کا کہنا ہے کہ لیاری میں جھنڈے لگ رہے ہیں، اقدامات نہیں کیئے جا رہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ...سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رکنِ ایم ایم اے و جماعتِ اسلامی…

نون لیگ کو سب کچھ اپنی مرضی کا چاہیے،حسان خاور

ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کاکہنا ہے کہ نون لیگ کو عدالتی فیصلے، الیکشن نتائج سمیت ہر جواب اپنی مرضی کا چاہیے۔عظمیٰ بخاری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا کہ نون لیگی ترجمانوں کی سمجھ بوجھ رٹے رٹائے…

کراچی، حیدر آباد: نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع

نادرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے تمام نادرا سینٹرز کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کا کورونا ویکسی نیشن پاس جدید طرز اور عالمی معیار کا ہے، اسے کیو آر کوڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔ نادرا…

شہباز شریف کو حاضری سے استثنیٰ، حمزہ پیش

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔ مسلم لیگ نون کے رہنما، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے 50 لاکھ گھروں کا وعدہ کیا…