جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ تشویشناک ہے: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافہ قابلِ تشویش ہے۔پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کاکہنا ہے کہ سردی عروج پرآئی نہیں اور گیس لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے، 16 نوٹس لینے کہ بعد…

لاہور: واسا افسران آج بھی سائیکل پر دفتر پہنچے

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں اسموگ کے تدارک کے لیے واسا حکام کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے، جس کے تحت افسران اور ملازمین آج بھی سائیکلوں پر دفتر پہنچے۔پنجاب کے وسطی علاقے مسلسل چھٹے روز شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، ایئر کوالٹی…

کراچی: تاجر کا دن دیہاڑے اغوا و رہائی، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے صدر کی الیکٹرانکس مارکیٹ کے تاجر کے دن دیہاڑے اغوا اور رہائی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ تاجر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق مسلح افراد اسے حب لے گئے، تشدد کیا اور رقم چھین لی۔متن…

پورٹ قاسم: LNG ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی دوسری بندرگاہ پورٹ قاسم کے ایک ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایل این جی کارگو کی آمد...پورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل…

سٹیزن پورٹل پر سرکاری افسران کی جعلسازی کا انکشاف

پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جانب سے جعل سازی کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔جعل سازی کرنے والے افسران کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی…

ہالینڈ میں احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں

ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں۔ کئی عرصے سے جاری کورونا پابندیوں سے تنگ آکر ہالینڈ کی عوام نے سڑکوں کا رخ کیا تاہم مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے فائرنگ کردی۔…

گاڑیاں پھلانگنے کا عالمی ریکارڈ

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ ٹیلر فلپس نے پوگو اسٹیک کی مدد سے ایک کے بعد ایک گاڑی پھلانگ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔جن گاڑیوں کے اوپر سے فلپس سے چھلانگ لگائی ہے ان کی چوڑائی 1.6 میٹر جب کہ…