جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹیم آف پاکستان سپر لیگ 6 کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی 11رکنی ٹیم تشکیل دی ہے، جس کی قیادت فاتح ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو دی گئی ہے۔ ٹیم کا انتخاب کمنٹیٹر پینل نے کیا، جس کا اعلان پی سی بی نے ٹیم آف پاکستان…

انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر مجموعی طور پر 72 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 157 روپے 61 پیسے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 93…

پاکستان امریکا سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتا ہے، پاکستان امریکا سے مہذب تعلقات کا خواہاں ہے، ایسے تعلقات جو دو ملکوں کے درمیان ہونے چاہئیں۔امریکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فنانسشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے 2018 کے ایکشن پلان کے 27 میں سے 26 شرائط پوری کرلیں۔ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ فروری 2021 سے اب تک پاکستان نے 3 میں سے 2 اقدامات…

پنجاب فلور ملز کا ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلان

پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلان کردیا۔لاہور میں ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا نے پریس کانفرنس کی اور وزیر خزانہ کی ٹیکسز سے متعلق وضاحت کے بعد ہرتال واپس لینے کا اعلان کیا ۔عاصم نے رضا نے کہا کہ وزیرخزانہ…

وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، رضا ربانی

سینیٹ میں وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، جس میں عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔رضا ربانی نے کہا کہ ہم نے اپنی فنانشل خودمختاری آئی ایم ایف کو دے…

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن پر علاقہ مکینوں کا عملے پر حملہ

کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ  ایس میں ریلوے کی زمین پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جیسے ہی آپریشن شروع کیا گیا تو علاقہ مکینوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔کراچی…

مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مئی 2021ء میں کرنٹ اکاؤنٹس خسارے سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ایس بی پی کے مطابق مئی 2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا، اس دورانیے میں تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 3 ارب 23…

امریکہ: میامی میں 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، درجنوں لوگ لاپتہ

امریکہ: میامی میں 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، درجنوں لوگ لاپتہ25 جون 2021، 05:17 PKT،تصویر کا ذریعہMiami Dade Fire and Rescueامریکی ریاست فلوریڈا میں حکام کا کہنا ہے کہ میامی شہر کے شمال میں 12 منزلہ اپارٹمنٹ عمارت گرنے کے بعد کم از کم…

مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت میں بہتری آنے لگی

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی کل سے الحمد اللّٰہ صحت بہت بہتر ہے۔جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی صحت بارے میں اسلم غوری نے بتایا کہ کی مولانا فضل الرحمٰن کو دو دن سے…

سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے میکاؤلی جنھیں ’شیطان صفت‘ کہا گیا

نیکولو میکاؤلی: سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے پہلے سیاسی مفکر کون تھے؟حسین عسکریبی بی سی اردو، سروس لندن23 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکولو میکاؤلییہ اگست 2008 کی بات ہے۔ پاکستان میں عام انتخابات…

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، امریکہ نے درجنوں ایرانی ویب سائٹس بند کر دیں

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، امریکہ نے 36 ایرانی ویب سائٹس بند کر دیں23 جون 2021امریکہ نے ایران اور اس سے منسلک درجنوں ویب سائٹس کو غلط معلومات پھیلانے کے الزام پر بند کر دیا ہے۔منگل کے روز ان ویب سائٹس پر ایسے نوٹس چسپاں تھے کہ قانون…

ہٹلر کی وہ غلطیاں جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کا رخ موڑ دیا

آپریشن باربروسا: ہٹلر کی وہ غلطیاں جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کا رخ موڑ دیا24 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ 22 جون سنہ 1941 کی بات ہے جب نازی جرمنی نے آپریشن باربروسا کا آغاز کیا تھا۔ یہ سوویت یونین کے خلاف ایک بڑا حملہ تھا۔ اس وقت…

وہ اچھوتا خیال جس نے 27 سالہ نوجوان کو دو سال میں ارب پتی بنا دیا

جونی بوفرحت کی کمپنی ہوپ ان: وہ اچھوتا خیال جس نے 27 سالہ نوجوان کو دو سال میں ارب پتی بنا دیا24 جون 2021جونی بوفرحت نے صرف دو برس میں ’ہوپ ان‘ نامی اپنے آن لائن کانفرنس ہوسٹنگ پلیٹ فارم کو ایک ایسی کمپنی میں بدل دیا ہے جس کی قدر چار ارب…

مشرقی یورپ کے ممالک کیسے چین کے قرضوں کے جال میں پھنسے

چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ: چین کے وہ قرضے جنھوں نے مشرقی یورپ کے بلقان ممالک تک کو جکڑ رکھا ہےنوربرٹو پریدیسبی بی سی ورلڈ سروس24 جون 2021،تصویر کا ذریعہJOHANNES EISELEگذشتہ کچھ برسوں میں چین خطہ بلقان میں ایک اہم کردار بن کر ابھرا ہے۔…