جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عالمی برادری بھارت میں یورینیم کی غیرقانونی فروخت کا سنجیدگی سے نوٹس لے،صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارت میں یورینیم کی غیرقانونی فروخت کا سنجیدگی سے نوٹس لے، تابکار مادہ غلط ہاتھوں میں انسانی جانوں اور اقوام کی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ عارف علوی نے نیشنل سیکورٹی ورکشاپ کورس کے…

ملالہ یوسفزئی نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ اور پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی نے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسینیشن کروالی ہے۔اس حوالے سے امن کا نوبل انعام برائے 2014 حاصل کرنے والی ملالہ یوسفزئی نے ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

کراچی سے اسلام جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر محصور

کراچی سے اسلام جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر محصور ہوگئے، مسافر کئی گھنٹوں سے جہاز میں بند رہے جبکہ واش رومز میں پانی ختم ہوگیا ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔کراچی سے 4 بجے روانہ نجی ائرلائن کی پرواز…

سلیکٹڈ کی نہ گھر میں عزت ہے نہ ہی باہر ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نوا زشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کی نہ گھر میں عزت ہے اور نہ ہی باہر عزت ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے فیٹف کے پاکستان سے متعلق فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تیسرے سال بھی ملک پوری طرح گرے لسٹ میں جکڑا…

قومی اسمبلی میں 264 کھرب 60 ارب روپے سے زائد لازمی اخراجات کی تفصیلات پیش

قومی اسمبلی میں 264 کھرب 60 ارب روپے سے زائد لازمی اخراجات کی تفصیلات پیش کردی گئیں، نیب کے مطالبہ زر کی اکثریت سے منظوری  کرلی گئی، اجلاس کے دوران اپوزیشن نے نعرے لگائے، جس کے باعث اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا۔اجلاس میں پاکستان پوسٹ آفس…

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایل این جی ٹرمینلز کی مرمت پر کام 29 سے 5…

فیٹف نے پاکستان کو نیا ایکشن پلان دیا ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ فیٹف نے پاکستان کو سات نکاتی نیا ایکشن پلان دیا ہے جس پر ایک سال میں عمل درآمد کا ہدف ہے، نیا ایکشن پلان منی لانڈرنگ سے متعلق ہے، گرے لسٹ ميں رہنے سے پاکستان پر کسی قسم کی پابندیاں عائد نہیں ہوں گی۔اسلام…

وزیر اعظم شہر کی گیس بحالی کا فوری حکم دیں، کراچی چیمبر

ایوان صنعت و تجارت کراچی نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کی گیس بحالی کا فوری حکم دیں۔ گیس کے معاملے پر بدانتظامی اور ناقص منصوبہ بندی کا خمیازہ کراچی کیوں بھگتے، اس حوالے سے بدانتظامی کی تحقیقات کرائی جائے۔گیس کی عدم…

شوکت ترین خط کا اثر، پولیس افسر کیخلاف انکوائری شروع

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خط کے اثرات مرتب ہونے لگے، پولیس افسر کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کسٹمز انٹیلی جنس پر ایف آئی آر کے معاملے پر آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔شوکت ترین نے وزیراعلیٰ سندھ کو…

دریائے راوی پر ریت کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور میں دریائے راوی پر ریت کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ٹھیکیدار این او سی کے بغیر ریت نکالنے میں مصروف ہیں، ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کے لئے محکمہ ماحولیات اور معدنیات ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے لگے۔ خصوصی مشین کے…

وزیر خارجہ شاہ محمود نے دلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیدیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیتے  ہوئے کہا کہ بھارت نے عالمی سطح پر اپنا تاثر بہتر کرنے کی ناکام کوشش کی، کچھ چنے ہوئے لوگوں کو بھارت لے جایا گیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی کی جانب سے  آل پارٹیز…

آرمی چیف کی جرمن چیف آف ڈیفنس سے ملاقات

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جرمنی کا سرکاری دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی جرمن آرمی کے چیف آف ڈیفنس جنرل ایبرہرڈزورن سے ملاقات ہوئی ہے۔اس موقع پر جنرمن ڈائریکٹر جنرل فار سیکیورٹی اینڈ…

پانچ منٹ سے زیادہ کال پر ٹیکس عائد

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجٹ میں ایس ایم ایس ، انٹرنیٹ اور دودھ پر ٹیکس ختم کر دیا گیا البتہ موبائل فون پر 5 منٹ کے بعد کال پر 75 پیسے ٹیکس لیا جائے گا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں…

سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔سردار یار محمد رند نے وزیر تعلیم بلوچستان نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے۔انہوں نے 2 روز قبل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔کوئٹہ میں…

لاہوریوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلانے والے گرفتار

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کارروائی کرکے 8 سو کلو مردہ مرغیاں برآمد کرلیں جبکہ مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے والوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغیاں سپلائی کرنے والے…