جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہنزہ: فائرنگ سے کالج ٹیچر قتل

گلگت بلتستان کے ضلع وادی ہنزہ کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے کالج کے ٹیچر کو قتل کر دیا۔مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ قراقرم یونیورسٹی کے قریب کی گئی ہے، واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔لیویز کے مطابق دونوں افراد کو گاڑی سے…

بکنگھم پیلس نے ہیری اور میگھن کےنسل پرستی کے الزامات کا اعتراف کرلیا؟

غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بکنگھم پیلس کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی جانب سے لگائے گئے نسل پرستی کے الزامات کا اعتراف کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔رواں برس مارچ میں ڈیوک اینڈ ڈچزآف سسیکس نےمعروف امریکی میزبان اوپرا ونفری کے…

آئس لینڈ میں تمام کورونا پابندیاں ختم

آئس لینڈ نے کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عائد تمام پابندیاں ختم کر دیں۔خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20 میں سامنے آئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئس لینڈ کے وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ اب شہریوں کو ماسک پہننے یا سماجی…

جرمنی میں نوجوان کا خنجر سے حملہ، 3 افراد ہلاک

جرمنی میں نوجوان نے خنجر سے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرینکفرٹ کے نواحی علاقے میں حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 24 سالہ ملزم کا تعلق صومالیہ سے بتایا جا رہا ہے، حملے کی وجہ…

برطانوی وزیراعظم کا وزیر صحت کو ہٹانے سے انکار

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے بیوی سے بےوفائی کرنے والے وزیر صحت میٹ ہینکاک کو عہدے سے ہٹانے سے انکار کردیا ہے۔میٹ ہینکاک کی تصاویر میڈیا پر آئی تھیں جس میں وہ اپنی معاون سے بوس و کنار کرتے پائے گئے تھے۔ میٹ ہینکاک نے سماجی فاصلے کی…

بھارت کا اصلی چہرہ فیٹف کے پلیٹ فارم پر بری طرح بےنقاب ہوا، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بھارت کا اصلی چہرہ فیٹف کے پلیٹ فارم پر بری طرح بےنقاب ہوا، بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان کو فیٹف کے اندر سیاسی کیا جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حماد اظہر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف حکام کے سامنے…

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا، جو وہاں سے ڈربی کے لیے روانہ ہوگا۔ڈربی پہنچنے کے بعد قومی اسکواڈ کے تمام ارکان 3 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔انگلینڈ میں 3 روزہ آئسولیشن کے بعد اسکواڈ کو 7 روز تک ڈربی میں ہی ٹریننگ کی…

حکومت نے خود کو اسٹیٹس کو کا ایجنٹ ثابت کردیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سرا ج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بھی خود کو اسٹیٹس کو کا ایجنٹ ثابت کردیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف ملک کی نظریاتی و معاشی خود مختاری پر کنٹرول چاہتا ہے۔انہوں نے کہا…

کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہمارا تین نسلوں سے رشتہ ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کے انتخابات کی مہم کا باقاعدہ آغاز دھان گلی میں ایک ریلی کی قیادت سے کردیا۔ دھان گلی کے مقام پر چیئرمین بلاول کا استقبال ہزاروں جوشیلے کارکنوں نے کیا۔ بلاول بھٹو کی گاڑیوں کے قافلے…

نثار کھوڑو کا وفاق پر چشمہ نارا کینال سے پانی چوری کا الزام

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وفاقی حکومت پر پانی چوری کا الزام لگادیا۔حیدر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نثار کھوڑو نے کہاکہ وفاقی حکومت چشمہ ناراکینال سے پانی چوری کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب گیس کا بحران شروع کردیا ہے،…

خلاف شرع کام پر قانون کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، علامہ طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی  کا لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ خلاف شرع کام پر قانون کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، دنیا بھر میں افراد جرم کرتے ہیں اس کے…

کراچی: رینجرز و پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں ڈکیتی میں ملوث انتہائی مطلوب 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان 500 سے زائد ڈکیتیوں اور 50 سے زائد دکانیں لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔…

فیٹف کی گِرے لسٹ میں پاکستان کا برقرار رہنا افسوسناک خبر ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان کے گرے لسٹ میں رہنے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیٹف کی گِرے لسٹ میں پاکستان کا برقرار رہنا افسوسناک ہے۔ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی…

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ ،17 اکتوبر سے یو اے ای میں

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں کھیلا جائے گا ۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا، یو اے ای میں ہونے والےا س ایونٹ کا میزبان بھارت ہے۔شیڈول کے مطابق آئی سی…

افغان مہاجرین کیلئے بین الاقوامی کمیونٹی سے کوئی امداد نہیں مل رہی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی پاکستان میں 30 لاکھ افغان مہاجرین موجود ہیں، افغان مہاجرین کیلئے بین الاقوامی کمیونٹی سے کوئی امداد نہیں مل رہی، ستمبر سے پہلے ہی…

بینک لاکرز توڑنے کا معاملہ: ہائی پروفائل کیس قرار، جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی کے علاقے کلفٹن کی زمزمہ اسٹریٹ پر واقع بینک کے لاکرز توڑنے کی تفتیش کے حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کی سربراہی میں ایس پی انویسٹی گیشن محمد عمران مرزا اور دیگر پولیس افسران کا اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسے ہائی پروفائل…

35 لاکھ افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہوچکی، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں 35 لاکھ افراد کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے۔ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا کی صورتحال گزشتہ ماہ سے بہتر ہے، ملک میں کورونا کیسز…