جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اتحادیوں سے متعلق کچھ بھی بتانے کی اجازت نہیں، خواجہ محمد آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق کچھ بھی بتانے کی اجازت نہیں۔حکومتی اتحادی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے…

23 مارچ کو پورے ملک سے لوگ اسلام آباد پہنچیں ، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے اعلان کیا ہے کہ 23  مارچ کو لانگ مارچ کررہے ہیں، پورے ملک سے عوام اسلام آباد پہنچیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مارچ کتنے…

جماعت اسلامی کا ”حقوق کراچی کارواں“ 20مارچ سے شروع  کرنے کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا ”حقوق کراچی کارواں“ 20مارچ سے شروع ہو گا، ایم کیو ایم 1988سے آج تک مختلف حکومتوں کی اتحادی رہی ہے اور وہ اپوزیشن میں بھی رہی ہے…

موجودہ سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی کو عوام کا اعتمادحاصل ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوامی فلاح کے لیے انقلابی اقدامات کئے ہیں، موجودہ سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی کو عوام کا اعتماد حاصل ہے۔وزیراعظم عمران خان سےارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں، اراکین نے وزیر اعظم…

محمد حفیظ کا کراچی ٹیسٹ کی صورتحال پر تبصرہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے ٹیسٹ جیتنے کے لیے جارحانہ مائنڈ سیٹ بنالیا ہے۔محمد حفیظ نے کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر میچ میں آسٹریلیا کی مضبوط پوزیشن پر تبصرہ کیا۔سابق آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ…

حمزہ شہباز جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پہنچ گئے

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ان کے گروپ سے ملاقات کرنے پہنچ گئے۔عون چوہدری اور دیگر ارکان نے حمزہ شہباز کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں…

پی پی اور ایم کیو ایم کا مل کر کام کرنے پر اتفاق

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایم کیو ایم  کےوفد نے  ملاقات کی ہے۔پی پی اعلامیہ کے مطابق پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کی قیادت کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا…

ژوب: سی ٹی ڈی فائرنگ سے 4 بچوں کی مبینہ ہلاکت پر جے آئی ٹی تشکیل

بلوچستان کے علاقے ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 4 بچوں کی مبینہ ہلاکت پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دیدی گئی۔کوئٹہ سے جاری بیان کے مطابق جے آئی ٹی 5 ارکان پر مشتمل ہوگی، جس کی سربراہی ڈی آئی جی…