فرانس: حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی کے سالانہ عُرس پر فرانس میں تقریب
دنیائے اسلام کے مشہور صوفی بزرگ حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی اجمیری المعروف خواجہ غریب نواز رحمتہ اللّہ علیہ کے اجمیر شریف (بھارت) میں سالانہ عرس کی تقریبات میں عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے گزشتہ رات کریشی صوبہ فرانس میں خان غلام مرتضیٰ…
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: ٹریننگ کا آغاز 17 فروری سے ہوگا
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 16فروری کو کراچی میں رپورٹ کریں گے جبکہ 17 فروری کو ٹریننگ کا آغاز ہو گا۔ اسکواڈ میں شامل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کا حصہ نہ ہونے والے کھلاڑی نیشنل اسٹیڈیم…
سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رئیس محمد انتقال کر گئے
ماضی کے عظیم کرکٹرز حنیف محمد اور مشتاق محمد کے بڑے بھائی رئیس محمد پیر کی صبح علالت کے بعد کراچی میں91سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔جونا گڑھ میں پیدا ہونے والے رئیس محمد، ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے کھیلتے رہ گئے، محمد برادران میں حنیف محمد کا چند…
پی ایس ایل 7: مکمل ویکسینیٹڈ شائقین کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے بقیہ میچز کے لیے کل سے مکمل ویکسینیٹڈ شائقینِ کرکٹ کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی۔ اس حوالے سے ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کل سے لاہور کے 6 مقامات سے اسٹیڈیم تک بس سروس کے…
فرانس: چاقو حملے میں 2 پولیس اہکار زخمی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
فرانس کے ریلوے اسٹیشن پر چاقو سے مسلح شخص کے پولیس پر حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک ہوگیا۔واقعہ پیر کو صبح سویرے اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار گیرے ڈونورڈ اسٹیشن پر پٹرولنگ پر تھے۔فرانسیسی حکام کے…
جوہری معاہدے پر مذاکرات پیچیدہ ہیں، تعطل کا شکار نہیں، ایران
ایران کا کہنا ہے کہ ویانا میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر جاری مذاکرات پیچیدہ لیکن تعطل کا شکار نہیں ہیں۔ امریکا اور یورپی ممالک حقیقی عزم کا مظاہرہ کریں تو ویانا میں بہت جلد معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت…
رائیلی روسو نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے کھیلنے والے جنوبی افریقہ بیٹر رائیلی روسو نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا۔ جیونیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے رائیلی روسو کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کےلیے محفوظ مقام…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4PM | | 14 فروری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ls4OOxkYbLE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3PM | مشرف کیس کی انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کا کہا گیا ہے۔ 14-02-2022
https://www.youtube.com/watch?v=0fEem6STpeA
مقبول جوش کا | بابر اعظم کا کراچی کنگز کے ساتھ آخری سیزن؟ | آئی سی سی رینکنگ موومنٹ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=t6QS07a7AaI
سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد آج سے سی این جی اسٹینشنز کو گیس مل گئی۔سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ آج صبح 8 بجے سے سندھ میں سی این جی دستیاب ہے۔خیال رہے کہ گیس کی قلت کے باعث ڈھائی ماہ قبل سی این جی اسٹیشنز…
واٹس ایپ اسٹیٹس نے خاتون کی جان لے لی
پڑوسی ملک بھارت میں واٹس اپ اسٹیٹس کے جھگڑے نے 48 سالہ خاتون کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطاباق ریاست مہاراشٹر میں کالج جانے والی ایک 20 سالہ لڑکی پریتی پرساد نے اپنے موبائل فون پر ایک واٹس ایپ اسٹیٹس لگایا تھا جوکہ اس کے 17 سالہ…
مولانا گھر میں ہارے، بلاول کے چہیتے کو بھی شکست ہوئی، علی امین گنڈا پور
ڈی آئی خان میں سٹی میئر کے انتخابات میں بھائی کی کامیابی پر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ان کے گھر میں ہرایا، بلاول بھٹو کے چہیتے فیصل کنڈی کو بھی شکست دی۔علی امین ہاؤس میں مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں اس موقع…
کراچی کی لگاتار چھٹی شکست، شعیب اختر پریشان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے چھٹے میچ میں بھی کراچی کنگز کی شکست پر جہاں شائقین کرکٹ افسردہ ہیں تو وہیں سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کافی پریشان نظر آرہے ہیں۔پی ایس ایل 7 کے چھٹے میچ میں بھی کراچی کنگز کو ہار کا مزہ چکھنا پڑا جس کے…
کینیا کی 98 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیا
کینیا کی 98 سالہ پریسیلا سیٹینی نے تعلیم حاصل کرنے کیلئے مقامی پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا۔ چھٹی کلاس کی طالبہ پریسیلاکا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پوتے اور پوتیوں کے لیے ایک اچھی مثال قائم کرنے کیلئے اسکول میں داخلہ لیا ہے۔98 سالہ…
پرویز مشرف کا کیس نیب کیلئےٹیسٹ کیس ہے،ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے چیئرمین نیب کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں ریمارکس دیئے کہ نیب کی ذمہ داری ہے کہ تاثر زائل کرے، صرف منتخب نمائندوں کا احتساب ہوتا ہے، مشرف آرمڈ فورسز سے نہیں، چیف ایگزیکٹو اور پبلک…
اظہر علی پاک آسٹریلیا مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اور موجودہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 90 کی دہائی میں کھیلے جانے والے سنسنی خیز مقابلوں کی یادیں تازہ کرنے لگے ہیں۔ اسٹیو واہ کی بیٹنگ صلاحیتوں سے متاثر…
شاہین شاہ کا ’رول ماڈل‘ کہنے پر رضوان کا جواب
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے خود کو شاہین شاہ آفریدی کا ’رول ماڈل‘ قرار دینے پر جواب دے دیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف…
شاہ محمود قریشی کے بعد تعریفی اسناد پر امین الحق کا بھی شکوہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے بھی ان کی شاندار کارکردگی دکھانے والی وزارت کو شروع کے ایوارڈ یافتہ دس وزارتوں میں شامل نہ کیے جانے پر افسوس اور حیرانی کا اظہار کیا ہے۔روزنامہ جنگ سے گفتگو…
وقار یونس کا کرکٹر بننے کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اہم مشورہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و بولنگ کوچ وقار یونس نے کرکٹر بننے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹر ساجد خان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ساجد خان نے اُن تمام…