جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پرعائد پابندی ختم کی جائے، طلبہ تنظمیوں مظاہرہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طلبہ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ تنظمیوں کی بحالی کے حق میں مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔طلبہ کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر عائد پابندی فوری ختم کی جائے، طلبہ کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم…

یونین کی بحالی، پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز کا کراچی پریس کلب پر مظاہرہ

پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری روکنے، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت اور فیسوں میں کمی سمیت مختلف مطالبات کئے۔پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز نے کراچی پریس کلب پر…

عصر ملک نے ملالہ سے پہلی ملاقات کی یادیں شیئر کردیں

نوبیل انعام یافتہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک نے اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات کے بارے میں بتا دیا، انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یادگار تصویر بھی شیئر کردی۔عصر ملک نے ملالہ یوسفزئی کی گریجویشن کی تقریب سے…

ایف آئی اے کی کارروائی 2 ملین سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)  کمرشل بینکنگ سرکل نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی حوالہ ہنڈی، کرنسی خرید و فروخت میں ملوث ایکسچینج کمپنی کے آفس پر چھاپہ مارا، چھاپے میں 2 کروڑ23 لاکھ پاکستانی روپے اور 2.2 ملین مالیت کی…

کراچی، دھند کے باعث بس اور ٹرک میں ٹکر، 2 افراد ہلاک

کراچی میں دھند آتے ہی حادثات ہونے لگے ہیں جبکہ پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔نجی یونیورسٹی کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔کراچی ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی 5 پروازیں بھی…

لاہور، ڈینگی سے مزید 2 اموات، 204 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، لاہور میں مزید 2 اموات واقع ہوئی ہیں جبکہ 204 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ڈینگی کے نئے مریضوں میں سے 159 کا تعلق لاہور سے ہے۔ملک میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…

پاکستان کے ساتھ اعلیٰ سطح پر تعاون اور ڈائیلاگ جاری ہے، نیٹو چیف

نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اعلیٰ سطح پر تعاون اور ڈائیلاگ جاری ہے۔ برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نیٹو چیف نے مزید کہا کہ پاکستان سے سیاسی اور عسکری دونوں سطح پر تعلقات ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ روس…

برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 50 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ برطانوی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 160 افراد…

سعودی عرب نے 7 افریقی ممالک کیلئے پروازیں معطل کردیں

سعودی عرب وزارت داخلہ نے جنوبی افریقا سمیت 7 ممالک کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے کورونا وائرس کی نئی جنوبی افریقی قسم کے تحت 7 ممالک کےلیے پروازیں معطل کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ریاض نے 7 ممالک…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ سے متعلق کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کھیل سے اپنی اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق گفتگو کی ہے۔کراچی میں منعقدہ تقریب سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے خطاب کیا اور اپنے اپنے کھیل سے جڑی خواہشات کا اظہار…

مظفر گڑھ: تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل

مظفر گڑھ میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا۔کوالیفائنگ راؤنڈ کی پری پیئرڈ کیٹیگری میں صاحبزادہ سلطان نے 3 کلومیٹر کا فاصلہ ایک منٹ 31 سیکنڈ میں مکمل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔مظفرگڑھ میں چھٹی تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ…

سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ، منہاج مقصود سرفہرست

پہلے سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی پروفیشنل گالفر منہاج مقصود بدستور سرفہرست ہیں۔ مطلوب احمد کا شاندار کھیل، شبیر اقبال کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آگئے۔ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب میں گورنرز کپ میں گالفرز…

’وہ جگہ جہاں ہم پہلی بار ملے تھے ملالہ کے گریجویشن ڈے پر کچھ زیادہ خاص محسوس ہوئی‘

ملالہ یوسفزئی کے گریجویشن ڈے پر ان کے شوہر عصر ملک کی ٹویٹ اور سوشل میڈیا پر مبارکبادیںایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہ@MalikAsserملالہ یوسفزئی کی گریجویشن کی تقریب کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے ان کے شوہر نے کہا ہے کہ ملالہ کی گریجویشن کے موقع پر…

امریکی خام تیل تقریباً ساڑھے 7 ڈالر سستا ہوگیا

امریکا میں خام تیل کی فی بیرل قیمت میں تقریباً ساڑھے 7 ڈالر کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 7 اعشاریہ 47 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 69 اعشاریہ51 ڈالر بیرل پر ٹریڈنگ کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق…

غیر متعدی بیماریوں کے سیلاب سے نمٹنے کے لیے بھی این سی او سی بنائیں، ماہرین

پاکستان میں غیر متعدی امراض سے جاں بحق اور معذور ہوجانے والے افراد کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور صرف ذیابطیس کے مرض کے نتیجے میں اس سال چار لاکھ افراد جاں بحق ہو جائیں گے جبکہ ڈیڑھ سے دو لاکھ افراد ٹانگیں کٹنے کے نتیجے میں…

کورونا کی نئی قسم کے کھیلوں پر اثرات، ویمن جونیئر ہاکی ورلڈ کپ معطل

جنوبی افریقا میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے کھیلوں پر اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پیش نظر جنوبی افریقا میں دسمبر میں شیڈولڈ جونیئر ویمن ہاکی ورلڈ کپ کا انعقاد روک دیا ہے۔…

جنوبی افریقی ویرینٹ پھیلنے کا خطرہ، یورپی یونین کے افریقی ریجن سے سفری تعلقات منقطع

یورپی یونین نے جنوبی افریقی ریجن کے ساتھ تمام سفری راستے منقطع کردیے ہیں۔ برسلز سے یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ افریقہ میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ پھیلنے کا خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں جنوبی افریقہ سے کورونا ویرینٹ کے…