جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی طلبا کی بحفاظت واپسی پر یوکرینی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی سے کیا کہا؟

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں یوکرینی وزیر خارجہ…

یوکرین سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق سفارت خانے کا اہم بیان

 یوکرین میں پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق سفارت خانے کا اہم بیان سامنے آگیا، جس کے مطابق یوکرین میں موجود 600 سے 700 کے درمیان طلبا کا انخلا جاری ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ یوکرین کےمختلف شہروں میں دو تین دنوں سے رات کا کرفیو…

روسی صدر سے اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، مصالحت کی پیشکش

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی پینیٹ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔کریملن نے ولادیمیر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم کی ٹیلیفونک گفتگو پر اعلامیہ جاری کیا ہے۔کریملن کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے روسی صدر کو یوکرین جنگ…

روس کا یوکرین پر حملہ، منسک سے استنبول کا 2 گھنٹے کا ہوائی سفر پونے 6 گھنٹے کا ہوگیا

مئی 2019 سے قبل بیلاروس کے دارالحکومت منسک سے استنبول کا ہوائی سفر صرف دو گھنٹے کا ہوا کرتا تھا جو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد پونے چھ گھنٹے کی طوالت پر چلا گیا۔ 28 مئی 2021 تک بیلاروس کی پروازیں منسک سے اڑان بھرنے کے بعد یوکرین،…

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب، رمیز راجا کا شائقین کرکٹ کا شکریہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی رنگارنگ اختتامی تقریب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں کیا کچھ ہوگا؟ سب کچھ چھپا کر رکھا۔اس تقریب میں پی سی بی چیئرمین رمیز راجا قذافی…

پوری ٹیم رضوان کی عزت کرتی ہے، مشتاق احمد

ملتان سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم رضوان کی عزت کرتی ہے، وہ پلیئرز کو گرنے نہیں دیتے، محمد رضوان میں کپتان بننے کی صلاحیتیں ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ ملتان سلطانز کی کارکردگی کا کریڈٹ…

سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ  کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل روک دی گئی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز شیخ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے ایسے اقدامات سندھ دشمنی کے مترادف ہیں، سیکریٹری پیٹرولیم سے رابطہ…

سرگودھا: 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی

سرگودھا کے علاقے جھال چکیاں چوک میں 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی۔پولیس حکام کے مطابق جھال چکیاں چوک پر 12 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کی گئی ۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کر کے…

یوکرینی وزارت دفاع کا 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

یوکرینی وزارت دفاع  نے 4300 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج کو نقصانات پہنچائے ہیں۔یوکرینی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اب تک تقریباً 4300 روسی اہلکار ہلاک کیے جاچکے ہیں۔ 28 مئی 2021 تک بیلاویہ کی…

ملیر کراچی میں گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک گھر کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی دیوار گرنے کا واقعہ ملیر کے علاقے بکرا پیڑی میں پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق والوں میں 1 بچہ اور 2 بچیاں شامل ہیں۔بشکریہ…

فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے فائنل کےلیے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد…

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: میرا بچہ ایسا کیوں ہے؟

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: میرا بچہ ایسا کیوں ہے؟آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار31 منٹ قبلایک صاحب گھر سے نکلے، سامنے کیلے کا چھلکا پڑا ہوا دیکھا تو سر پیٹ لیا، ’ہائے او ربا! فیر تلکنا پئے گا!‘پاکستان کی خارجہ پالیسی اکثر و بیشتر ایسے…

میرپور: برطانوی خاتون اغواء، خون آلود گاڑی ویرانے سے مل گئی

پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کو آزاد کشمیر کے شہر میر پور سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا، ویران جگہ سے ان کی گاڑی ملی ہے، جس میں خون بھی پایا گیا ہے۔58 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی خاتون زاہدہ پروین بھانجے کے ہمراہ اپنی رقم واپس لینے…

آج کا دن کئی حوالوں سے یادگار ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج کا دن کئی حوالوں سے یادگار ہے، آج 24 سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئی ہے، آج پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کا دن ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج پی ایس ایل…

قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہرچیز پرحملہ کر رہی ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہر چیز پر حملہ کر رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ گزشتہ رات شہری انفرا اسٹرکچر پر گولا باری کی گئی۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ قابض فورسز شہری…

پی ٹی آئی سندھ کے عوام کو سمجھانے نکلی ہے: ارباب غلام رحیم

ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے عوام کو سمجھانے نکلی ہے۔پی ٹی آئی مارچ کی شکارپور آمد پر جلسے کا انعقاد کیا گیا جہاں ارباب غلام رحیم نے جلسے سے خطاب کیا۔ارباب غلام رحیم نے کہا کہ سندھ میں جی ڈی اے اور پی ٹی آئی اکٹھا ہیں…