نیوز ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | کراچی میں قوالی کے نام پر شراب کی محفل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YmulytB-qHY
جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا
مہنگائی کے خلاف مارچ میں شریک جماعت اسلامی کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے۔اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے یوتھ مارچ نکالا، جس میں شریک نوجوانوں نے ڈی چوک پر لگی رکاوٹیں اور خاردار تاریں ہٹادیں۔یوتھ مارچ کے شرکاء نے پارلیمنٹ کی…
عمران خان اور کرائے کے ترجمان مریم نواز کے بخار میں مبتلا ہیں، ن لیگ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور اُن کے کرائے کے ترجمان مریم نواز کے بخار میں مبتلا ہیں۔فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام کے پاس روٹی پکانے کو گیس نہیں لیکن ان سے…
این اے 133 میں مبینہ ووٹ خریداری کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقے 133 میں مبینہ ووٹ خریداری سے متعلق ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر زیر گردش ویڈیو کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے مختلف حکام کو مراسلے ارسال کیے ہیں۔ریٹرننگ افسر نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)…
سرکاری جلسوں میں نو عمران کے نعرے لگنا شروع ہو گئے،مولابخش
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ اب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکن بھی عمران خان سے بیزار ہو چکے ہیں، سرکاری جلسوں میں ’نو عمران‘ کے نعرے لگنا شروع ہوگئے ہیں۔اپنے بیان میں مولا بخش چانڈیو نے…
اپوزیشن استعفوں کا نہیں ان ہاؤس تبدیلی کا امکان ہے، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) اور پیپلز پارٹی استعفے نہیں دیں گی۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ استعفے دینے کے…
فواد چوہدری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے رہتے ہیں، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خواب میں ہمیشہ چھیچھڑے رہتے ہیں۔اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دنیا جانتی ہے کہ پی ٹی آئی کس کی…
سرگودھا: شادی میں اندھادھند فائرنگ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، پولیس بے خبر
سرگودھا میں شادی کی تقریب میں شرکاء کی اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سرگودھا کے علاقے حویلی نتھوکہ میں گزشتہ شب شادی کی ایک تقریب میں قانون کی دھجیاں اڑادی گئیں۔ بعض شرکاء نے جدید اسلحے سے اندھا دھند فائرنگ کی،…
عظیم رفیق کیس: یارکشائر کے سابق کھلاڑی کے ساتھ مبینہ نسل پرستی پر مائیکل وان کی معافی
عظیم رفیق کیس: یارکشائر کے سابق کھلاڑی کے ساتھ مبینہ نسل پرستی پر مائیکل وان کی معافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ وہ عظیم رفیق کو ’پہنچنے والی تکلیف پر‘ معافی مانگتے ہیں۔عظیم رفیق نے…
آئی ایم ایف سے طے کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد شروع
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے طے کیے گئے فیصلوں پر عمل درآمد شروع کردیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف سے طے شدہ فیصلے کے تحت ترمیمی فنانس بل کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ترمیمی فنانس بل میں شیڈول 6 ختم…
کانپور: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
کانپور میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ ٹیسٹ جیتنے کے لیے آخری روز نیوزی لینڈ کو 280 رنز درکار ہیں جبکہ بھارت 9 وکٹیں لے کر میچ اپنے نام کرسکتا ہے۔ میچ کی پہلی اننگز میں…
پی ٹی آئی حکومت پاکستان کو 30 سال پیچھے لے گئی، سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کو 30 سال پیچھے لے گئی ہے۔اسلام آباد میں یوتھ مارچ سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 2023ء میں عوام عمران خان کو آئنہ دکھائیں گے، جو نوجوان انہیں اقتدار میں…
چٹاگانگ ٹیسٹ میں حسن علی کو بولنگ کے دوران امپائر کی تنبیہ
بنگلادیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر حسن علی کو امپائر کی جانب سے تنبیہ کردی گئی۔ حسن علی کو بولنگ کے دوران گیند پر تھوک لگانے کی وجہ سے امپائر نے تنبیہ کی۔بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں حسن علی نے…
لالیگا: بارسلونا نے اپنا میچ جیت لیا، گٹافے اور ریال مایورکا کا میچ برابر
اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا نے ویاریال کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا، جبکہ گٹافے اور ریال مایورکا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ لالیگا میں بارسلونا اور ویاریال کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں تو کوئی ٹیم…
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مستردکرتے ہیں،طاہرمحموداشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں مذہبی آزادی ہے، اسلام جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کی اجازت نہیں دیتا، مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے…
افغانستان کی قومی خواتین کی فٹ بال ٹیم کو بچانا – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=u5fykAe4I4E
مزیدار میٹھا مالپورہ اور مزیدار چکن چاؤ میں بنانے کا طریقہ | ہاں شیف محبوب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_XuTw8uygb0
بارباڈوس، دنیا میں ایک نئی جمہوری ریاست کا قیام
بارباڈوس بہت جلد ہی تاج برطانیہ سےاپنے تعلقات منقطع کرنے بعد ایک نئی جمہوری ریاست کی صورت میں دنیا کے نقشے کا حصّہ بننے جارہا ہے۔ کیریبین جزیرہ جوکہ اب تک تاج برطانیہ کے ماتحت تھا اب ایک آزاد جمہوری ریاست بننے جارہا ہے، اس نئی ریاست کو…
بارباڈوس کے بعد کینیڈا اور آسٹریلیا بھی ملکہ برطانیہ سے تعلقات منقطع کردیں گے؟
ملکہ برطانیہ کو بادشاہت کی سب سے مقبول شاہی شخصیت ہونے کیساتھ، سامراجی طرزِ حکومت کی آخری زندہ کڑی کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جب بادشاہت ملکہ برطانیہ کے بعد شہزادہ چارلس کو سونپی جائے گی تو ان کی…
چنئی میں 1 ہزار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشیں جاری ہیں، چنئی میں 1 ماہ میں 1 ہزار ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شدید بارشیں جاری ہیں، بھارتی محکمۂ موسمیات نے تامل ناڈو کے شہر چنئی سمیت 8 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری…