جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مظفرگڑھ: چھٹی تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان

چھٹی تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں زین محمود نے پہلی پوزیشن لی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کے مطابق زین محمود نے ٹریک 2 گھنٹے 8 منٹ 39 سیکنڈ میں طے کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پری پیئرڈ بی کیٹیگری…

بختاور نے بیٹے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ اپنی تصویر انسٹا پروفائل پر اپ لوڈ…

وزیر اعظم کراچی میں ٹرانسپورٹ کا افتتاح کرنے آرہے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں وزیراعظم کراچی میں ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے، شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہماری حکومت حل کرے گی۔کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مردم…

پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہے، ملک امین اسلم

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ملک امین اسلم نے کہا کہ اس معاملے حکومت اکیلی کچھ نہیں کرسکتی، پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت…

ایف بی آر کا ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عملدرآمد، پہلا آپرشن

فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کے تحت پہلے آپریشن پر عمل درآمد ہوا ہے۔ترجمان اسد طاہر جپہ کے مطابق ایف بی آر نے نئے نظام کے تحت غیر اسٹیمپ شدہ چینی کے خلاف حیدرآباد میں کارروائی کی۔ترجمان ایف بی آر کے…

صدرِ پاکستان کی ازبک صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور تجارت پر گفتگو

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سیاسی روابط مزید بڑھانے کی ضرورت…

گلشنِ حدید میں جھاڑیوں سے ملنے والی نومولود بچی انتقال کر گئی، ریسکیو ذرائع

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں جھاڑیوں سے ملنے والی نومولود بچی انتقال کرگئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نومولود بچی تشویش ناک حالت میں 26 نومبر کو ملی تھی، جسے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گلشن حدید میں نومولود…

جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا

اسلام آباد: جماعت اسلامی نےمہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے، جے آئی یوتھ کے کارکنان نے ڈی چوک پر لگی خاردارتاریں اور دیگر رکاوٹیں ہٹادیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے…

الیکشن کمیشن کا این اے 133 لاہور میں پیسوں سے ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کا نوٹس

اسلام آباد: این اے 133 لاہور ضمنی انتخاب میں پیسوں سے ووٹ خریدنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ ریٹرننگ افسر این اے 133 نے کمشنر لاہور اور آئی جی پنجاب سمیت…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: ارجنٹائن سے شکست، پاکستان کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر

جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے گروپ کے آخری میچ میں پاکستان کو ارجنٹائن کے خلاف 3-4 سے شکست ہوگئی، جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔بھوبنیشور میں جاری مینز ہاکی جونیئر ورلڈکپ کے گروپ ڈی میں پاکستانی ٹیم اپنے آخری پول میچ…

خط لکھنے کی روایت زندہ کرنے کی تحریک

’آؤ خط لکھیں‘، خط لکھنے کی روایات دوبارہ زندہ کرنے کے لیے تحریک لاہور سے چل پڑی۔کنیئرڈ کالج لاہور سے ’آو خط لکھیں‘ تحریک کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔کالج میں ڈاک خانہ لگا تو طالبات نے بڑھ چڑھ کر خطوط لکھے اور تحریک میں حصہ ڈالا۔ پوسٹ…

پی ٹی آئی نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا ہے۔ عثمان بزدار سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین مخدوم طارق محمودالحسن کی قیادت میں وفد نے ملاقات…

بہاول نگر: باپ کی فائرنگ سے بیٹی جاں بحق، ملزم گرفتار، پولیس

بہاول نگر کے علاقے میرن شاہ میں باپ کی فائرنگ سے بیٹی جان کی بازی ہار گئی۔پولیس کے مطابق باپ نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کیا جبکہ مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 4 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جن میں 3…

کراچی: گلستان جوہر سے خاتون سمیت 2 منشیات فروش گرفتار

رینجرز اور پولیس نے گلستانِ جوہر سے خاتون سمیت 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے منشیات اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ترجمان…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا پاکستان نیوی شپ ضرار کا دورہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے جناح نیول بیس بلوچستان میں اپنے دورے کے  دوسرے روز پاکستان نیوی شپ ضرار کا دورہ کیا۔پاک بحریہ حکام نے وزیر داخلہ شیخ رشید کا پی این ایس ضرار پہنچنے پر استقبال کیا۔وزیر داخلہ کو پاک بحریہ کی دفاعی استعداد اور…

نظام بدلنے کے بجائے ہم خود تبدیل ہوگئے، خالد مقبول صدیقی کا اعتراف

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ ہم نظام میں تبدیلی کے بجائے خود تبدیل ہوگئے۔حیدر آباد میں اربن گریجویٹ کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کوئی دھرتی ماں ہے تو وہ پاکستان…