جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میں بولتا کم اور کام زیادہ کرتا ہوں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں ارباب غلام رحیم نے کہا کہ آپ کا صوبےکی یکساں ترقی کا وژن قابل تحسین ہے۔انہوں نے کہا کہ کاش سندھ حکومت بھی عوام کی فلاح و…

قومی اسمبلی: فنانس بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے فنانس بل 22-2021 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔اپوزیشن کی جانب سے بجٹ منظور نہ ہونے دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ن لیگ کے ارکان کی اکثریت ایوان سے غائب رہی۔قومی اسمبلی نے فنانس بل 22-2021…

وزیراعظم کی تقریر، حکومت کا اپوزیشن سے معاملات طے کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی سے فنانس بل 2021 کی ترامیم کے ساتھ منظوری کے بعد اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی میں اظہار خیال کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب…

بجٹ پر عملدرآمد کے بعد اپوزیشن فارغ ہوجائے گی، شوکت ترین کا دعویٰ

وزیر خزانہ شوکت عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ بجٹ پر عمل درآمد کے بعد اپوزیشن فارغ ہوجائے گی۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شوکت عزیز نے کہا کہ جب 40 لاکھ لوگوں کو گھر ملے گا، صحت کارڈ بھی مل جائے گا۔ لوگوں کو کاروبار کے لیے بلاسود قرضے ملیں…

سندھ میں کورونا سے 13 اموات، 545 نئے کیسز

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ آج کورونا کے باعث مزید 13 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 11852نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 545 نئے کیسز…

لاہور: سمن آباد میں ڈولفن اہلکاروں نے جعلساز کو پکڑ لیا

لاہور کے علاقے سمن آباد میں ڈولفن اہلکاروں نے ایک جعلساز کو پکڑ لیا۔ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ ہے، اس کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو مزید کارروائی کیلئے تھانا سمن آباد کے حوالے…

شرارتی ہاتھی کی دودھ چوری کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ پر ہاتھیوں کی کئی ویڈیوز نہایت شاندار، پر مزاح اور بعض اوقات ان کے شرارتی رویے کی گواہی پر مبنی ہوتی ہیں۔کچھ ایسا ہی معاملہ اس نوجوان ہاتھی سے متعلق سامنے آیا ہے، ایکی کیوے نامی یہ ہاتھی کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب واقع…

لنڈی کوتل میں مکان کے اندر دھماکا، 5 افراد جاں بحق

خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں مکان کے اندر دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی افراد زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں خاتون اور 4 بچے شامل ہیں۔ایس ایچ او محمد شریف کے مطابق چاروازگئی چیک ہوسٹ کے قریب مکان میں دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک…

اسلام آباد میں اٹلی کے سفارتخانے سے ’ایک ہزار شینگن ویزا سٹِیکرز‘ چوری، پاکستانی ایئرپورٹس کو الرٹ…

اسلام آباد میں اٹلی کے سفارتخانے سے ’ایک ہزار شینگن ویزا سٹِیکرز‘ چوری، پاکستانی ایئرپورٹس کو الرٹ جاریشہزاد ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہKONTROLAB،تصویر کا کیپشنشینگن ویزا پر یورپ کے 26 ممالک کا سفر کیا…

سندھ اسمبلی، اپوزیشن 3 حصوں میں تقسیم

سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے اراکین 3 حصوں میں تقسیم ہوگئے۔پی ٹی آئی کی وفاق میں اتحادی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے اسمبلی کی کارروائی میں شریک ہوئی۔تحریک انصاف کے اراکین نے ایوان سے باہر احتجاج جاری رکھا، اس تمام صورتحال سے ایم کیو…

سندھ اسمبلی کے اندر، باہر حریم شاہ کی شادی کے چرچے

سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر آج بھی حریم شاہ کی شادی کے چرچے جاری رہے۔پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار علی شاہ نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی والوں نے مجھے بدنام کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والوں نے اس شخص کو پیسے دیے، جس نے…

گجرات: معروف عالم دین کے قتل کی گتھی سلجھ گئی

گجرات میں معروف عالم دین حافظ آفتاب کے قتل کی گتھی سلجھ گئی۔معروف عالم دین کا قتل بیٹے اور بھانجے نے کیا، 5 جون ہوئے قتل کے حقائق سامنے آگئے۔ڈی پی او گجرات کے مطابق حافظ آفتاب کے قتل کے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ کا رنگ دیا گیا۔معروف عالم…

مغرب کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی طاقتوں کا پاکستان کو کسی ایک ملک سے جوڑنا غیر منصفانہ ہے۔ چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ہمیں تو ہر ایک سے تعلقات رکھنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ کیسا ہی دباؤ کیوں نہ آئے، پاک…